منگل , 25 جنوری 2022

سائنس و ٹیکنالوجی

منٹوں میں جراثیم کا خاتمہ کرنے والی نینو ڈرل مشین

دنیا بھر میں موجود جر اثیم اور بیکٹیریا تیزی سے دواؤں کو بے اثر بنا رہے ہیں ۔اس کے لیے رائس یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک سالماتی موٹر تیار کی ہے ،جو جراثیم کو باقاعدہ طور پر شناخت کرکے ان کو طبعی طور پر مار دے گی ۔یہ موٹر روشنی سے سر گر م ہوتی ہے ،اگر اس پر مناسب …

مزید پڑھیں »

انسان سپر ہیومن بن جائے گا؟

انسان کی خود کو ناقابلِ تسخیربنانے اور موت سے محفوظ رکھنے کی خواہش بہت پُرانی ہے۔اس کے لیے کبھی اُس نے آبِ حیات تلاش کرنے اور بنانے کی کوشش کی تو کبھی خلا میں جاکر مختلف تجربات کیے،مگر تاحال وہ اس کوشش میں کام یاب نہیں ہوسکا ہے۔لیکن اُس کی کوشش ابھی بھی جاری ہے۔ان ہی کوششوں کے نتیجے میںگوگل …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ڈیجیٹل ڈپلومیسی کیلئے میڈیا ونگ بنانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ڈیجیٹل ڈپلومیسی کی حکمت عملی کے لیے 23 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈیجیٹل میڈیا کے لیے وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی تشکیل کے لیے کابینہ نے 3 ہفتے قبل رواں مالی سال میں کے دوران …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے لڑنے میں چینی روایتی طب کا کردار

چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے علاج کے لئے کوئی مخصوص دوا موجود نہیں ہے، تاہم ایک بار پھر دیکھا ہے کہ روایتی چینی طب نے اس جنگ میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔چینی اعدادوشمار کے مطابق چینی قومی انتظامیہ برائے روایتی چینی طب کی سفارش پر بخار کے شکار351 مریضوں کو ”چنگ فئی پائے دو تھانگ “ …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کا مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے بل گیٹس نے فلاح بہبود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے جب کہ انہوں نے برکشائر بورڈ سے بھی علیحدگی اختیار کرلی ہے۔بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کرتے …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب ایپ میں ٹرینڈنگ کی جگہ ایکسپلور ٹیب متعارف

یوٹیوب نے اپنی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں سے ٹرینڈنگ ٹیب کو ہٹا کر اس کی جگہ ایکسپلور دے دی ہے۔ٹرینڈنگ کی طرح ایکسپلور پیج میں بھی وہی ویڈیوز نظر آئیں گی جو اس وقت لوگ زیادہ دیکھ رہے ہوں تاہم اس میں چند کیٹیگریز گیمنگ، میوزک، بیوٹی اور لرننگ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ٹرینڈنگ کو بھی …

مزید پڑھیں »

ہواوے پی 40 پرو دنیا کا پہلا 7 کیمروں والا فون

ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون دنیا کا پہلا 7 کیمروں سے لیس فون ہوگا۔ہواوے کی پی 40 سیریز کے 2 فونز 26 مارچ کو پیرس میں متعارف ہونے تھے تاہم اب اس ایونٹ کو منسوخ کردیا گیا ہے اور یہ ڈیوائسز آن لائن پیش کی جائیں گی۔پی 40 اور پی 40 پرو فونز میں میٹ 30 سیریز کی طرح …

مزید پڑھیں »

جراثیم کو چن چن کر منٹوں میں مارنے والی نینو ڈرل مشین

ہیوسٹن، امریکہ: دنیا بھر میں جراثیم اور بیکٹٰیریا بہت تیزی سے دواؤں کو بے اثر بنارہی ہے اور اب جراثیم کو باقاعدہ طور پر شناخت کرکے ان پر حملہ کرکے طبعی طور پر انہیں مارنے کا ایک راستہ سامنے آیا ہے۔اس کے لیے رائس یونیورسٹی کے سائنسداں، جیمز ٹور کی نگرانی میں ایک سالماتی (مالیکیولر) موٹر بنائی گئی ہے جو …

مزید پڑھیں »

ہاتھوں کو چہرے سے دور رکھنے میں مددگار اسمارٹ بینڈ تیار کرلیا گیا

واشنگٹن: ہاتھوں کو چہرے سے دور رکھنے میں مدد دینے والا اسمارٹ بینڈ تیار کرلیا گیا۔دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ احتیاطی تدابیرمیں ہاتھوں کی صفائی کا اہتمام کرنے اور ہاتھوں کو آنکھ، ناک اورچہرے سے دور رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

پودینے کے پتوں نے سکھایا برف سے پاک سطح بنانے کا طریقہ

الینوائے: سرد ممالک میں ہر شے برف سے ڈھک جاتی ہے۔ اس تناظر میں گھروں اور فرش کا تو کچھ نقصان نہیں ہوتا لیکن حساس آلات، ہوائی جہازوں اور دیگر اہم اشیا پر جمنے والی برفیلی پرت بسا اوقات کئی مسائل پیدا کرسکتی ہے۔اس کے حل کے لیے ماہرین نے پودینے کے پتوں کی خاص شکل کا بغور جائزہ لیا …

مزید پڑھیں »