جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

سائنس و ٹیکنالوجی

آج سپر مون ہو گا ،چاند کتنا زیادہ روشن ہو گا

آج رواں سال کا دوسرا سپر مون ہو گا جس کے باعث چاند عام حالات سے 99.6فیصد زیادہ روشن ہو گا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر ات 10بجکر47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا۔ رواں سال4 سپرمون ہوں گے اور اس سپرمون کو وورم سپرمون کا نام دیاگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 7 …

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے سائبر کرائم ہیلپ لائن پر ایک مہینے میں 787 شکایات موصول

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاءکی ہدایات کے تحت جنوری 2020میں سائبر کرائم ہیلپ لائن 9911 قائم کی گئی۔ یہ ہیلپ لائن سائبر کرائم سے متعلق عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے اور انہیں پیشہ ورانہ مدد فراہم کرنے کیلئے ایک آسان سہولت کے طور پر ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کر رہی ہے۔ایف آئی اے سائبر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: سام سنگ کا اپنی پروڈکشن جنوبی کوریا سے ویتنام منتقل کرنے کا فیصلہ

چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی وباء کے باعث دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں نے اپنے ملازمین کی حفاظت کے پیشِ نظر کمپنی میں نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خوف سے معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے چند اسمارٹ فونز کی پروڈکشن عارضی طور پر جنوبی کوریا سے ویتنام منتقل کرنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں »

تائیوانی طلباءنے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے خود ساختہ لیگو ڈس انفیکٹینٹ ڈسپنسرتیار کر لیا

جنوبی تائیوان کے شہر کاہسانگ کے ایک سکول طلباءنے کورونا وائرس سے لڑنے اور وبائی امراض سے بچنے کے لئے لیگو سے بنایا ہوا ایک خودکار جراثیم کش اسپرے والا ڈسپنسر تیار کر لیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق سکول میں چھ سے بارہ سال تک کے بچے موجود ہیں جو ہر وقفے کے دوران اس خود ساختہ الکحل …

مزید پڑھیں »

بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون

اسمارٹ فونز اور میسیجنگ کو ناپسند کرنے والی ایک خلائی انجینئر نے بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون ایجاد کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 34 سالہ خلائی انجینئر جسٹن ہؤپٹ کو اسمارٹ فونز اور اس جیسی دیگر ڈیوائسس بالکل نہیں پسند، اسی لیے انہوں نے پرانے فونز سے مشابہت رکھنے والا ایک ایسا وائرلیس فون بنایا جس میں …

مزید پڑھیں »

جاپان : شہری کی کمپیوٹر کے سی پی یو پر کوکنگ

جاپانی یوٹیوبر نے خود کو مشہور کرنے کیلئے اپنے کمپیوٹر کے گرم سی پی یو پر کھانا پکانے کی ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔ یوٹیوب کے اس چینل پر زیادہ تر گاڑیوں، کمپیوٹروں اور ایسی ہی دوسری چیزوں کے بارے میں معلوماتی ویڈیوز (جاپانی زبان میں) شیئر کرائی جاتی ہیں لیکن جب بھی وہ سی پی یو پر کھانا پکانے …

مزید پڑھیں »

خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار

ٹنڈو جام یونیورسٹی کے انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف الیکٹرانک اسمارٹ سینڈل تیار کر لی۔ٹنڈو جام یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوفٹ ویئر انجینئر راحیل سرور نے اپنے شعبے کی طالبہ عابدہ کے ساتھ مل کر اسمارٹ سینڈل متعارف کروائی۔اس سینڈل کی خاص بات کی ہیکہ اگر …

مزید پڑھیں »

ایک ارب اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ

ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ہیکنگ کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ انہیں نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے تحفظ نہیں مل رہا۔یہ بات انٹرنیٹ کنزیومر واچ ڈاگ وچ ؟ (Which?) نے ایک رپورٹ میں بتائی۔ایسے تمام افراد جو اینڈرائیڈ 7 سے پہلے کے آپریٹنگ ورژن پر کام کرنے والے اینڈرائیڈ فونز استعمال کررہے ہیں، کو خطرے کا سامنا …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا 2020 کا پہلا اہم ترین فیچر پاکستان میں دستیاب

واٹس ایپ میں صارفین کو جس فیچر کا عرصے سے انتظار تھا یعنی ڈارک موڈ جس کو رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا اور اب پاکستان میں تمام صارفین کو دستیاب ہے۔اس فیچر کا مقصد کم روشنی والے ماحول میں آنکھوں پر تناﺅ کو کم کرنا اور تاریک کمرے جیسے سنیما میں فون کی …

مزید پڑھیں »

ایران میں نرس روبوٹ کی نقاب کشائی کی گئی

یزد: ایرانی صوبے یزد  کی میں پہلی بار کیلیے نرس روبوٹ کی نقاب کشائی کی گئی۔ایرانی صوبے یزد کی میں پہلی بار کیلیے نرس روبوٹ کی رونمائی کردی گئی یہ نرس روبوٹ ادویات کی تقسیم، جراثیم کشی اور مریضوں کو معلومات فراہم کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں »