جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

نادرا کی نئی ایپ، شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

کراچی: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ نادرا کی پاک آئی ڈئی موبائل ایپ کی وجہ سے شہریوں کو نادرا کے دفاتر جاکر طویل قطاروں میں کھڑے ہونے اور گھنٹوں کے انتظار سے نجات …

مزید پڑھیں »

فالتو پلاسٹک کو قیمتی بنانے والی ٹیکنالوجی تیار

تہران:کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔ اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اسے ماہرین نے فلیش جول ٹیکنالوجی کا نام دیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے وضع کی ہے جو ڈاکٹر کے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر ’وائس اسٹیٹس‘ شیئر کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

اسلام آباد:سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بلآخر ’وائس اسٹیٹس‘ کا فیچر پیش کردیا۔ ’وائس اسٹیٹس‘ کے فیچر کو گزشتہ مہینے دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیا گیا تھا، تاہم اس پر تمام صارفین کو رسائی نہیں دی گئی تھی۔ بعض لاتعداد پاکستانی صارفین کو بھی ’وائس اسٹیٹس‘ پر گزشتہ …

مزید پڑھیں »

موبائل فون چوری ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد:آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہوں، آپ یا آپ کے قریبی دوست، رشتہ دار کے ساتھ موبائل فون چوری یا گم ہونے کا واقعہ ضرور ہوا ہوگا۔موبائل فون گُم ہوجانے یا چوری ہوجانے کے ساتھ ہی فون میں موجود تصاویر، ذاتی معلومات اور اور نجی دستاویزات اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ چور …

مزید پڑھیں »

امریکی صارفین اب فیس بک کے ویریفائڈ اکاؤنٹ حاصل کرسکتےہیں:میٹا

سان فرانسسكو: فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے باربار اعلان کے بعد اب فیس بک نے امریکی صارفین کےلیے بلیوٹِک والے ’ویریفائڈ اکاؤنٹ‘ کی سہولت پیش کردی ہے۔ امریکی صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام ویب کے لیے 11.99 ڈالر ماہانہ اورایپ کے لیے ماہانہ14.99 کےبدلے بلیو ٹک والا تصدیق شدہ اکاؤنٹ حاصل کرسکتےہیں۔ اس کے لیے میٹا کو …

مزید پڑھیں »

گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے

انٹرلیکن: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے انسانوں کے ہاتھ سے وقت نکلتا جا رہا ہے۔سیکڑوں سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا کہ دنیا ایک ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں لیکن اس تباہی سے ابھی بھی بچا …

مزید پڑھیں »

جاپان نے ‘ڈاک سسٹم’ میں انقلاب برپا کردیا

ٹوکیو: جاپان نے ڈرون طیارے کی مدد سے ڈاک سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دنیا بھر میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون طیاروں کو اب فلاحی کاموں کے لئے استعمال کیا جائے گا اور اس کا بیڑا جاپان نے اٹھالیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کا محکمۂ ڈاک جسے جاپان پوسٹ بھی کہا جاتا …

مزید پڑھیں »

تصویر سے تحریر اخذ کرنے والا واٹس ایپ کا نیا فیچر

کیلیفورنیا: انسٹنٹ مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے موصول ہونے والی تصاویر سے باآسانی تحریر کشید کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ WABetainfo کے مطابق جن صارفین کو یہ فیچر دستیاب ہے وہ تحریر لکھی تصویر کو کھول کر ظاہر ہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف …

مزید پڑھیں »

دنیا کو ممکنہ طور پر تبدیل کرنے والا نیا میٹریل تیار

روچیسٹر، نیو یارک: سائنس دانوں نے ایک نیا مٹیریل بنایا ہے جو دنیا کو ممکنہ طور پر یکسر تبدیل کرنے صلاحیت رکھتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا سُپر کنڈکٹنگ مٹیریل بنایا ہے جو کم درجہ حرارت اور دباؤ میں مؤثر انداز میں کام کرکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک صدی سے زیادہ کے عرصے تک کوششوں …

مزید پڑھیں »

چاند پر خلا بازوں کے پہننے کیلئے خصوصی خلائی سوٹ کی رونمائی

نیو یارک: ناسا اور امریکی کمپنی ایکسیئم نے چاند مشن پر جانے والے خلابازوں کے پہننے کیلئے بنائے گئے نئے خلائی سوٹ کی رونمائی کر دی۔ہوسٹن کی اسپیس سینٹر میں خلابازوں کے خصوصی سوٹ کی نمائش کے موقع پر ایکسیئم کا کہنا تھا کہ رواں برس گرمیوں کے بعد خلابازوں کو ٹریننگ کیلئے نئے سوٹ پیش کئے جائیں گے، جو …

مزید پڑھیں »