ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

جدید شمسی ٹیکنالوجی کروڑوں لوگوں کو گرڈ سے چھٹکارہ دلا دے گا

کارلز رُو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں چھتوں پر شمسی پینلز کا استعمال کرتے ہوئے 3 کروڑ سے زائد گھروں کی توانائی کی مانگ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ جرمنی کی کارلز رو اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شمسی پینل اور بیٹریوں کا استعمال کرتے ہوئے یورپ کے …

مزید پڑھیں »

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی خلا نورد ژو یینگژو اور گئی ہائیچاؤ نے دو خاص آلات …

مزید پڑھیں »

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

واشنگٹن:اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر لیون بیئرہلز کے مطابق انسٹاگرام آئی فون صارفین …

مزید پڑھیں »

اشتہارات کے بغیر فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر یورپ میں ماہانہ فیس عائد

واشنگٹن:دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے یورپین یونین (ای یو) میں اشتہارات کے بغیر دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال پر ماہانہ فیس کا پروگرام متعارف کرادیا۔ فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے پہلے ہی ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہمی کی جا رہی ہے اور اب پلیٹ فارمز …

مزید پڑھیں »

ایسی کھڑکیاں جس میں باہر کا منظر آپ اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں

لندن: جدید مسائل کو جدید حل کی ضرورت ہوتی ہے اور جب بات کھڑکیوں یا مطلوبہ نظاروں کی کمی کی ہو تو امریکی کمپنی لیکوئیڈ ویو کے پاس اس کا ایک دلچسپ حل ہے۔ لیکوئیڈ ویو کمپنی کی طرف سے فروخت کی جانے والی ہائی ریزولوشن ڈیجیٹل کھڑکیاں صارفین کو عملی طور پر کسی بھی تصوراتی منظر سے لطف اندوز …

مزید پڑھیں »

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

لاہور:رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11 بج کر 02 منٹ پر ہوگا، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔ بتایا گیا ہے کہ 29 اکتوبر کو رات 12 بج کر 35 منٹ پر جزوی چاند گرہن ہوگا اور رات …

مزید پڑھیں »

دنیائے انٹرنیٹ پر ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

لندن: سائبر سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق سائبر سیکیورٹی ماہرین روزانہ 4 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ممکنہ سائبر حملوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ٹیلی کام جائنٹس بی ٹی کا کہنا تھا کہ ہیکرز سائبر دفاع کی کمزوریوں کی نشاندہی کرنے کے لیے آٹو میشن اور مشین لرننگ کا استعمال کرتے …

مزید پڑھیں »

ہاتھ پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

ہانگ کانگ: ٹیک کمپنی لینووو اور اس کی ذیلی کمپنی موٹرولا نے ہاتھ پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا۔موٹرولا کی اس نئی ڈیوائس میں روایتی 6.9 انچ کی فُل ایچ ڈی پلس ڈسپلے ہے جو صارف کی کلائی پر بریسلیٹ کی طرح پہنی جاسکتی ہے۔ اس فون کی پشت پر ایک پٹہ لگا ہے …

مزید پڑھیں »

ایکس نے آڈیو ویڈیو کال کا ابتدائی ورژن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا:سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے آڈیو اور ویڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا آغاز کر دیا۔سربراہ ایکس ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے فیچر کے متعلق اطلاع دی اور لکھا کہ ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کال فیچر کا ابتدائی ورژن آگیا ہے۔ فیچر کے ساتھ ایکس کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلان

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک جلد ہی اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے جارہی ہے۔گزشتہ روز ٹِک ٹاک کی جانب سے 15 منٹ ویڈیو اپ لوڈ فیچر کی آزمائش کے متعلق خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔ ساتھ ہی کچھ صارفین کی جانب سے نئے فیچر کے متعلق موصول ہونے والے …

مزید پڑھیں »