ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن: سب سے پہلے امریکا نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے، اس کے بعد ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب یہ دباؤ برطانیہ منتقل ہوچکا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک ان کا ڈیٹا چین …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت کی مدد سے تربیتی طیارے کی آزمائشی پرواز

کیلیفورنیا: ایرو اسپیس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بتایا ہے کہ حال ہی میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے 17 گھنٹے سے زائد کے دورانیے تک ایک ٹیکٹیکل تربیتی طیارہ اڑایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے ٹیکٹیکل طیارہ اڑایا گیا …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا صارفین اسرائیل کی جاسوسی سے ہوشیار!

یروشلم:ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ٹیک ورلڈ کی جاسوسی کر رہی ہے، ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور میلویئر بنا کر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی معلومات چرا کر دنیا بھر میں اپنے صارفین کو فروخت کر رہی ہے۔ ایک عبرانی اخبار نے پیر کے روز اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

واشنگٹن:خبریں ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی پلیٹ فارم پر اب تک کا سب سے بہترین فیچر یعنی پیغام کو ایڈٹ کرنے کا آپشن متعارف کرائے گی۔واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کے فیچر کو پیش کیے جانے کی خبریں ابتدائی طور پر جون 2022 میں آئی تھیں اور امکان تھا کہ …

مزید پڑھیں »

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پر مشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری

ایریزونا: کائنات کا بنایا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا دو ابعادی (ٹو ڈائمینشنل) نقشہ مزید وسیع ہوگیا۔ وسعت پانے والے نئے نقشے میں کہکشاؤں کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اس نقشے کا مقصد ماہرین فلکیات کے کائنات کے متعلق فہم کو مزید بہتر بنانے میں مدد لینا ہے جس سے بعد ازاں ڈارک میٹر …

مزید پڑھیں »

سامان رکھنے کی بجائے آپ پلاسٹک بیگ کو ان کاموں کیلئے بھی استعمال کر سکتے ہیں

پلاسٹک بیگ کا استعمال تو دنیا بھر میں ہر جگہ ہوتا ہے (ماسوائے ان شہروں میں جہاں اس پر پابندی عائد ہو) اور گھروں میں وہ کافی تعداد میں موجود ہوتے ہیں۔اکثر یہ پلاسٹک بیگ ضائع ہی ہوتے ہیں اور ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ مگر آپ پلاسٹک بیگز کو متعدد ایسے کاموں کے لیے بھی استعمال …

مزید پڑھیں »

زمزم کے پانی کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کیلیے جدید بوتلیں متعارف

ریاض: امورِ حرمین شریفین کے صدر شیخ عبدالرحمان السدیس نے زم زم کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے تیار کی گئیں جدید طرز کی بوتلوں کا افتتاح کردیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق شیخ عبدالرحمان السدیس نے “زمزم آب رسانی” کے تحت حرم مکہ میں زم زم کی نئی بوتلوں کا افتتاح کیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے

واشنگٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر کئی گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ اس وقت کا بڑا حصہ انسٹاگرام، ٹِک ٹاک اور اسنیپ چیٹ جیسی ایپلی …

مزید پڑھیں »

’پلینٹ نائن‘ کے گرد 20 تپتے چاند کی موجودگی کا امکان

کیلیفورنیا: ماہرینِ فلکیات نے چھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے کنارے پر ایک پُر اسرار نویں سیارے کی ممکنہ موجودگی کے واضح شواہد حاصل کیے تھے۔ لیکن ’پلینٹ نائن‘ کے نام سے جانی جانے والی اس فرضی دنیا کا ابھی تک مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔ اب سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے بالآخر ایسا طریقہ کار …

مزید پڑھیں »

ملیریا بردار مچھروں کا دائرہ کار سالانہ 5 کلومیٹر وسیع ہورہا ہے

واشنگٹن: ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔ اس ضمن میں سب سے اہم بات یہ سامنے آئی ہے …

مزید پڑھیں »