جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا عنوان دے دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی ہے جسے اب ناسا نے اپنی خاتون سائنسداں اور کمپیوٹر پروگرامر کے نام سے معنون کیا ہے۔ اب اس پہاڑ جیسی ساخت کو ’مونس موٹن‘ کا نام دیا گیا ہے جو درحقیقت ایک خاتون کمپیوٹر پروگرامر ملیبا روئے موٹون کے نام پر ہے۔ اگرچہ یہ ابھار …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی اب ویری فائیڈ اکاؤنٹ کی فیس ادا کریں گے

واشنگٹن:ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین بھی ویری فائیڈ (یعنی بلیو ٹک) والے اکاؤنٹ کی فیس ادا کریں گے۔میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اتوار کو اعلان کیا کہ فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو بلیو ٹک کی فیس ادا کرنا ہوگی۔ ویب پر استعمال کرنے والے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اکاؤنٹ …

مزید پڑھیں »

سائبر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ٹیلی کام سیکیورٹی سینٹر کا آغاز

کراچی:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام انفرااسٹرکچر پر سائبر حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مرکزی پلیٹ فارم کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان مں کہا گیا کہ نیشنل ٹیلی کام سیکیورٹی آپریشن سینٹر (این ٹی ایس او سی) کا آغاز ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

میٹا کمپنی نے فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے ’بلیوٹِک‘ پرغورشروع کردیا

کیلیفورنیا: اگرچہ ٹوئٹرکے لیے ایلون مسک کے ’تصدیقی بلیوٹِک‘ آپشن پر رقم لینے کا فیصلہ قدرے غیرمقبول ثابت ہوا لیکن اس سے ہر تین ماہ بعد 70 لاکھ ڈالر اضافی مل رہے ہیں۔ اسی طریق پر میٹا کمپنی فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے بھی بلیوٹِک آپشن پر غور کررہی ہے۔ اس کی خبر سب سے پہلے ٹیکنالوجی کے ماہر، …

مزید پڑھیں »

مردہ پرندوں سے پنچھی ڈرون بنانے میں کامیابی

نیو میکسیکو: انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔دنیا بھر میں پرندوں کی طرح پرواز کرنے والے ڈرون پر کام جاری ہے لیکن ان ڈرون کو حقیقی رنگ دینے کے لیے نیو میکسکو ٹیک نامی ادارے سے وابستہ مصطفیٰ حسن الیان کو سوجھی کہ کیوں …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مکمل طور پر ختم کر دیا

واشنگٹن:مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے صارفین کو دل دہلا دینے والی خبر سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے تمام ڈیوائسز پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو غیر فعال کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنی نے ونڈوز 10 کے مخصوص ورژن پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مستقل طور پر غیر فعال کرتے ہوئے اپنے نئے براؤزر، مائیکروسافٹ ایج …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف

واشنگٹن:واٹس ایپ کی جانب سے 7 فروری کو اسٹیٹس کے حوالے سے 5 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے تھے۔اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مزید 4 فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ان فیچرز کا مقصد واٹس ایپ استعمال کرنے کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔ یہ نئے فیچرز اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے تمام صارفین کو …

مزید پڑھیں »

ویریفائڈ صارفین کرپٹ ہیں ، جلد بلیو ٹک ختم کردوں گا : ایلون مسک

واشنگٹن : معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے پرانے ویریفائیڈ صارفین کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے بلیو ٹک کو جلد ختم کرنے کا اشارہ دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا چارج سنبھالا ہے تو اس وقت سے آئے روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کچھ نہ کچھ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان

ریاض:سعودی عرب نے اپنی پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اتوار کو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی (Rayyana Barnawi) کو سعودی ساتھی علی القرنی کے ساتھ انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن کے 10 روزہ مشن پر بھیجے گا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں خلاباز …

مزید پڑھیں »

دو سعودی خلانورد اس برس خلائی اسٹیشن پہنچیں گے

ریاض: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال خاتون سمیت اپنے دو خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں بھیجے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس سال کے وسط تک علی القرنی اور ریانا برناوی کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں بھیجا جائے گا جو سعودی عرب کے خلائی پروگرام وژن 2030 کا منصوبہ ہیں۔ …

مزید پڑھیں »