جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ہاتھ سہلاکر ذہنی تناؤ کم کرنے والا خودکار روبوٹ

نیویارک: سائنسدانوں ںےانکشاف کیا ہے کہ ذہنی تناؤ(اسٹریس)میں اگر کسی نرم برش سے ہاتھ سہلایا جائے تو اس سے تناؤ میں کمی ہوتی ہے۔اگرچہ سانس کی مشقوں اور مراقبے وغیرہ سے بھی تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔ تاہم ان میں ’ پراثرلمس‘ (ایفیکٹو ٹچ) اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے۔ اس فکر کے تحت ایک ایسا خودکار نرم برش بنایا …

مزید پڑھیں »

چند سیکنڈوں میں ہی گانے کی پسندیدگی کا تعین کیا جاسکتا ہے، تحقیق

نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لوگ گانا سننے کے چند سیکنڈ میں ہی اس بات کا تعین کرسکتے ہیں کہ آیا وہ اس گانے کو پسند کرتے ہیں یا نہیں۔نیو یارک یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں شرکاء نے 5، 10 اور 15 سیکنڈ کے اقتباسات کے ساتھ 250 سے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں کال شیڈولنگ اور وائس نوٹ ٹیکسٹ کے آپشن جلد شامل ہوسکتےہیں

سان فرانسسكو: واٹس ایپ کے اندرونی حلقوں کے مطابق، اس کے اگلے بی ٹا ورژن میں بہت سارے فیچرز میں سے دو اہم فیچروں میں کال شیڈولنگ اور وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں پیش کرنے جیسے آپشن شامل ہیں۔پہلے آپشن کے تحت گروپ کے اراکین کو ایک نوٹفکیشن ملے گا جس سے شیڈول یا وقت پر طے کی گئی کال …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ کے بعد گوگل نے ’بارڈ‘ نامی اے آئی سہولت کا اعلان کردیا

شکاگو: مائیکروسافٹ اپنے سرچ انجن، بنگ میں چیٹ جی پی ٹی جیسا انتہائی طاقتور مصنوعی ذہانت (اے آئی) فیچر تقریباً پیش کردیا ہے۔ اس کے بعد گوگل نے اپنے اے آئی فیچر بارڈ کو گوگل سرچ کے ساتھ پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ماہرین کہہ چکے ہیں کہ سرچ انجن میں اگلا فیچر اے آئی ہوگا اور وہی …

مزید پڑھیں »

تمام سمندر منجمد ہو جائیں تو انسان کن 5 آفتوں کا شکار ہوگا؟

اسلام آباد:کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر زمین پر موجود تمام سمندر منجمد ہو جائیں تو انسان کن 5 آفتوں کا شکار ہوگا؟آگے بڑھنے سے پہلے یہ بھی جان لیں کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ارضیاتی شواہد بتاتے ہیں کہ تمام سمندر اس سے پہلے کم از کم 2 بار منجمد ہو چکے ہیں، اور آخری بار یہ واقعہ …

مزید پڑھیں »

زمین کی طرح دن اور رات رکھنے والا سیارہ دریافت

میونخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 31 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر زندگی کے آثار کا حامل ہوسکتا ہے۔وولف 1069 بی نامی اس ایگزو پلینٹ کا وزن ہماری زمین کے برابر ہی ہے اور یہ اپنے مرکزی ستارے سے اتنے فاصلے پر ہے کہ جو مائع پانی کی موجودگی …

مزید پڑھیں »

کتے اور بلی میں آپس میں لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

واشنگٹن:کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کتا اور بلی آپس میں لڑتے کیوں رہتے ہیں؟ آئیں آج اس کی وجہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔کتا اور بلی انسان کے قریب سمجھے جانے والے جانور ہیں اور اکثر دونوں کو ایک ہی گھر میں رکھا بھی جاتا ہے، لیکن ان کے درمیان دوستی کا وہ رشتہ نہیں بن پاتا …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے گرمی سے بچاؤ کا توڑ نکال لیا

واشنگٹن:امریکی ماہرین نے موسم گرما میں گرمی سے بچنے کیلیے ایسا خیمہ بنایا ہے جو صرف ایک گیلن پانی سے ایئرکنڈیشنڈ خیمے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔عالمی سطح پر زمین کے بڑھتے درجہ حرارت نے پوری دنیا کو پریشان کردیا ہے۔ ہر گزرتے سال بڑھتی گرمی نے لوگوں کے اوسان خطا کردیے ہیں اور دنیا بھر میں سائنسدان اور ماہرین …

مزید پڑھیں »

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان

کیلیفورنیا: برقی گاڑیوں کو بار بار چارج کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگ یہ گاڑیاں خریدنے سے اجتناب کر رہے ہیں لیکن ان لوگوں کی جھنجھٹ جلد ہی ختم ہونے والی ہے۔ایپٹرا موٹرز نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک گاڑی، ایپٹرا لانچ ایڈیشن، کا اعلان کیا ہے جو چارج کیے بغیر فی دن 64 کلو میٹر کے …

مزید پڑھیں »

گلیشیئر پگھلنے سے پاکستان اور بھارت میں 50 لاکھ افراد متاثر ہوسکتے ہیں

لندن: بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے سائنسی سروے کے بعد کہا ہے کہ جلد یا بدیر دنیا بھرمیں گلیشیئر پگھلنے سے لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ افراد خطرے کی حد تک متاثر ہوسکتے ہیں جن میں ایک تہائی (50 لاکھ) افراد پاکستان اوربھارت میں رہائش پذپرہیں۔نیوکاسل یونیورسٹی کی نگرانی میں بین الاقوامی ماہرین نے ایک نقشہ بنایا ہے جہاں …

مزید پڑھیں »