جمعرات , 27 جنوری 2022

سائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کا پہلا خودکار پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر

متعدد کمپنیوں کی جانب سے خودکار ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے طیاروں کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے مگر ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا خودکار پرواز کی صلاحیت رکھنے والا کمرشل ہیلی کاپٹر پیش کردیا ہے۔اسکائی رائز نامی اس کمپنی نے کہا کہ اسے مستقبل میں شہروں میں کام کرنے والی فضائی ٹیکسیوں کا حصہ …

مزید پڑھیں »

آپ کا کیپشن قابل اعتراض تو نہیں؟ انسٹاگرام میں نیا فیچر آ گیا

سوشل میڈیا پر بدزبانی اور قابل اعتراض کمنٹس کو روکنے کے لیے فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ انسٹاگرام صارفین کوئی بھی پوسٹ شئیر کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر مختلف کیپشنز بھی لکھا کرتے ہیں، ان کیپشنز کے قابلِ اعتراض ہونے پر اب انسٹاگرام صارفین کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے سے سوچنے پر مجبور …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی واٹس ایپ سے لاعلم

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں صرف 39 فیصد لوگ میسیجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں کل 39 فیصد آبادی واٹس ایپ استعمال کرتی ہے جب کہ بقیہ 61 فیصد لوگوں کو واٹس ایپ پلیٹ فارم کے بارے میں معلوم ہی نہیں یا تو وہ اسے …

مزید پڑھیں »

مخصوص اسمارٹ فون صارفین آئندہ سال واٹس ایپ محروم ہوجائیں گے

دنیا بھر میں کروڑوں صارفین پیغامات اور کالز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں اور ان صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے لیکن آئندہ سال بہت سے صارفین اس ایپ کے استعمال سے محروم ہوجائیں گے۔ ایسے تمام صارفین جو ونڈوز فون چلانے کے شوقین ہیں وہ خبردار ہوجائیں کیونکہ اب …

مزید پڑھیں »

سمندروں میں تیزی سے آکسیجن کم ہونے کا انکشاف

فرانس: موسمیاتی تغیراتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی تحقیق کے پریشان کن نتائج سامنے آئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات زمین کے ساتھ سمندر پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندر کی سطح میں تیزی سے آکسیجن …

مزید پڑھیں »

ایک سال تک نہ خراب ہونے والا سیب امریکہ میں دستیاب

سیب کی ایک نئی قسم جسے تیار کرنے میں دو دہائی کا عرصہ لگا ہے، کو ممکنہ طور پر ایک سال تک فریج میں بغیر خراب ہوئے رکھا جا سکتا ہے اور اتوار سے امریکہ میں اس کی فروخت شروع ہو رہی ہے۔سیب کی اس نئی قسم کو ’کاسمک کرسپ‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ ہنی کرسپ اور …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کے لیے عمر کی حد مقرر

انسٹاگرام میں اب نئے صارفین کو اپنی عمر کے بارے میں بتانا ہوگا جس کا مقصد 13 سال سے کم عمر بچوں کو اس فوٹو شیئرنگ ایپ سے دور رکھنا ہے۔انسٹاگرام کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ اب اس ایپ کے نئے صارفین کو اکاﺅنٹ بناتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش کا اندراج کرنا ہوگا۔کمپنی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سورج کو چھونے کا مشن ، اہم راز کھلنے کے قریب

واشنگٹن : امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا مشن پارکر سولر پروب‘‘ سورج کے نہایت قریب پہنچ گیا ہے ، ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ سورج کے اتنے قریب سے ڈیٹا حاصل کیا گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا سورج کو چھونے کا مشن تباہی سے بال بال بچ گیا، ادارے کا ’’پارکر سولر …

مزید پڑھیں »

کراچی کا سائنس کلب جہاں بچے سائنس کے عملی تجربات سیکھتے ہیں

کراچی کا سائنس کلب جہاں بچے سائنس کے عملی تجربات سیکھتے ہیں کراچی کے علاقے کورنگی کے 37 سالہ عبدالرؤف کو بچپن ہی سے چاند پر جانے کا شوق تھا۔ وہ خود تو یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکے لیکن اب اس سرتوڑ کوشش میں لگے ہیں کہ کسی اور بچے کا یہ خواب ادھورا نہ رہ جائے۔ کیسے؟جاننے کے …

مزید پڑھیں »

سام سنگ کا نیا فولڈ موبائل کی قیمت میں 50 فیصد کمی

سیول: اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کوریائی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی فولڈ ’ٹو‘ کی قیمت رواں سال متعارف کرائے گئے گلیکسی فولڈ کی بنسبت نصف ہوگی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلیکسی فولڈ’ٹو‘ آئندہ برس فروری کے آخری عشرے میں عوام کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔حیران کن طور پر اس کی قیمت 1 ہزار ڈالرز سے زائد …

مزید پڑھیں »