منگل , 23 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

وہ گاڑی جو پاکستان میں پٹرول کی ممکنہ قلت کا حل ثابت ہوگی

اسلام آباد:پاکستان میں پانچ سے چھ ہفتوں کا ایندھن باقی ہے اور زر مبادلہ کے قلیل ذخائر اور لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کی بندش کی وجہ سے ممکنہ طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایسے میں ممکنہ طور پر آنے والے چند ہفتوں میں ایندھن کی قلت کا خدشہ شدید ہوگیا …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کے نشان والا پرندہ کتنے میں بکا؟

سان فرانسسکو: ایلون مسک نے ٹوئٹر ہیڈ کوارٹرز کی بہت سی چیزیں نیلام کردیں. نیلامی میں ٹوئٹر کی علامت والے نیلے پرندے کا مجسمہ ایک لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا.ہیریٹیج گلوبل پارٹنرز نیلامی سروس نے تصدیق کی کہ "ٹویٹر کے فاضل کارپوریٹ آفس اثاثہ جات” کی آن لائن نیلامی 24 گھنٹے سے کچھ زیادہ جاری رہی. اس کے علاوہ ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »

مویشیوں کے گوبر سے چلنے والا دنیا کا پہلا ٹریکٹر

ہالینڈ: کھیتوں کے ساتھ اکثر مویشی ہوتے ہیں اور بالخصوص گائے بھینسوں کے گوبر سے بایو ایندھن بنایا جا سکتا ہے لیکن اب ہالینڈ کی ایک کمپنی نے اسی بایومیتھین سے چلنے والا دنیا کا پہلا ٹریکٹر تیار کیا گیا ہے۔ اسے ٹی سیون کا نام دیا ہے جسے ’نیوہالینڈ ایگریکلچر‘ اور برطانوی کمپنی بینامان نے مشترکہ طور پر تیار …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان نے مقامی سطح پر تیار کردہ سُپر کار کی نقاب کشائی کر دی

کابل:افغان طالبان کی قیادت میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ پہلی سپر کار Mada 9 کی نقاب کشائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹاپ اور مقامی افغانستان ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (ATVI) کے 30 سے زائد انجینئرز کی ایک ٹیم نے نصف دہائی سے زائد عرصے اس ہاتھ …

مزید پڑھیں »

اومان مشرق وسطیٰ کا پہلا اسپیس راکٹ لانچ سینٹر تعمیر کرے گا

عمان:اومان رواں برس مشرق وسطیٰ کا پہلا اسپیس راکٹ لانچ سینٹر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔شہر دُقم میں ’اطلاق اسپیس لانچ کمپلیکس‘ تعمیر کیا جائے گا جہاں سے اگلے سال کے آغاز پر راکٹ لانچ ہوسکے گا لیکن مرکز کی مکمل تعمیر میں تین برس لگیں گے۔ نیشنل ایرو اسپیس سروسز کمپنی (نیسکوم) کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایمازون کا 18 ہزار برطرفیوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسکو:ایمازون نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی برطرفیوں کا سلسلہ شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے، رواں ماہ کے شروع میں ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بلومبرگ کے مطابق یہ برطرفیاں ایک ایسے وقت میں کی جا رہی ہیں جب آن لائن خریداری کے رجحان میں کمی آئی ہے اور ایمازون …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بھی ٹوئٹر ہوم فیڈ تبدیل، فالوئنگ اور فار یو ٹیب پیش

واشنگٹن:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اپنی ہوم یا نیوز فیڈ کو تبدیل کرتے ہوئے اسے ٹک ٹاک کی طرح پیش کردیا۔ٹوئٹر کی جانب سے پاکستان میں 13 جنوری کو ہوم فیڈ تبدیل کی گئی اور ابتدائی طور پر ملک میں آئی فون اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے فیچرز کو …

مزید پڑھیں »

2035 تک برقی گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کے متعلق قانون سازی کا اعلان

شائیین: امریکی ریاست وائیومنگ اپنی تیل اور گیس کی انڈسٹری کا استحکام یقینی بنانے کے لیے نئی برقی گاڑیوں کی فروخت پر 2035 تک پابندی عائد کرنے کے حوالے سے قانون سازی کرنے جارہی ہے۔ وائیومنگ کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیاہے جب نیو یارک، کیلیفورنیا اور اوریگن سمیت متعدد ریاستیں موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

چین میں لامحدود وقت تک ہوا میں رہنے والے لیزرڈرون کا تجربہ کامیاب

بیجنگ: چینی انجینیئروں نےڈرون ٹیکنالوجی میں ایک حیرت انگیز خاصیت پیدا کی ہے کہ وہ زمین سے پھینکی گئی لیزر سے توانائی بناکر کئی ہفتے بلکہ کئی ماہ تک زمین پر اترے بغیر ہوا میں سفر کرسکتے ہیں۔ چیان یانگ میں واقع نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنکل کالج سے وابستہ ماہرین نے ریموٹ چارجنگ پر مبنی ڈرون بنائے ہیں جو لیزر …

مزید پڑھیں »

ہاتھ سے کپڑوں کی دھلائی مائیکرو پلاسٹک آلودگی کم کرنے میں مددگار

ہنگژو: سمندر میں موجود چھوٹے سے پلینکٹن سے لے کر وہیل تک سب مائیکروپلاسٹک سے متاثر ہیں۔ اس آلودگی کی بڑی وجہ سائنتھیٹک کپڑوں(نائلون وغیرہ جیسےفائبرز) کا دھویا جانا ہے۔جب پولیسٹر اور نائلون جیسے پلاسٹک فائبرزسے بنے کپڑے دھوئے جاتے ہیں تو یہ کپڑے انتہائی باریک فائبر خارج کرتے ہیں جو پانی کے فضلے سے ہو کر ماحول کا حصہ …

مزید پڑھیں »