بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

میسینجر کو فیس بک میں ضم کردیا گیا

واشنگٹن:سوشل ویب سائٹ فیس بک نے 9 سال بعد چیٹنگ فیچر میسینجر کو پھر سے اپنا حصہ بنا لیا، اب صارفین میسینجر ایپلی کیشن کے بغیر ہی فیس بک پر چیٹنگ کر سکیں گے۔میسینجر کی الگ ایپلی کیشن کو 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا تاکہ اسے میسینجنگ ایپلی کیشن کے طور پر آگے بڑھایا جا سکے۔ میسینجر کو الگ …

مزید پڑھیں »

اب خواتین آرام سے اونچی ایڑھیوں کے جوتے پہن سکیں گی

روم: جوتوں کے ایک مشہور ڈیزائنر نےایک ایساجوتے کا پتاوا بنایا ہے جس کو لگا کر خواتین آرام سے اونچی ایڑھیوں کے جوتے پہن سکیں گی۔اطالوی کمپنی گیٹ-ٹیک کی جانب سے بنایا جانے والا یہ پتاوا چلنے کے دوران پیر کو آرام بخشتا ہے اور پیر پر پڑنے والے دباؤ کو تقسیم کرتا ہے۔ اسٹیلیٹو (خواتین کے باریک اور اونچی …

مزید پڑھیں »

سطح سمندر سے پانی جمع کرنے کا منصوبہ

نیو یارک: سائنس دانوں کے مطابق سمندر کی سطح پر موجود لامحدود مقدار میں آبی بخارات کی صورت میں موجود پینے کے قابل پانی کو حاصل کر کے دنیا میں سنگین ہوتے پانی کے مسائلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف الینوائے شیمپین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے …

مزید پڑھیں »

خلائی گزرگاہ ’وارم ہول‘ سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن۔

نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے تو اس کا واپس آنا تو ممکن نہیں لیکن اس کے پاس اتنا وقت ضرور ہوگا کہ دنیا میں واپس پیغام بھیج سکے۔وارم ہول ایک فرضی شے ہے جس کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ہمیں کائنات کے …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک 200 ارب ڈالر سے محروم ہونے والے پہلے شخص بن گئے

واشنگٹن: امریکی ٹائیکون ایلون مسک ایک برس میں 200 بلین ڈالر گنوانے والے پہلے انسان بن گئے۔ٹیسلا کے سی ای او کو گزشتہ ہفتوں میں کمپنی کے شیئر گرنے کی وجہ سے تاریخ کا سب سے بڑا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ایلون مسک جنوری 2012 میں وہ دوسرے شخص تھے جنہوں نے 200 بلین ڈالر کے ذاتی اثاثے بنائے، …

مزید پڑھیں »

فیس بک چیٹ میں بڑی تبدیلی متوقع

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک ایپ نے جس طرح سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اپنی نوعیت کی پہلی ایپ آج بھی بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ فیس بک ایپ سب سے پہلی ایپلی کیشن تھی جس کے اندر پیغام رسانی کا فیچر موجود تھا۔ تاہم، 2014 میں فیس …

مزید پڑھیں »

دنیا کی تیز ترین ٹرین چلانے کا خواب پورا کرنے والی سعودی خواتین کی ویڈیو وائرل

ریاض:دنیا کی تیز رفتار ٹرینوں میں سے ایک ’حرمین ٹرین‘ چلانے کا اپنا خواب پورا کرنے والی سعودی خاتون ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سعودی نشریاتی ادارے ’العربیہ اردو‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ ریلوے ’سار‘ نے سعودی خاتون ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سعودی …

مزید پڑھیں »

وائی فائی کے ذریعے دیوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجربہ

اونٹاریو: جامعہ واٹرلو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آرپار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف 20 ڈالر ہے۔ اسے وائی پیپ (وائی تاکا جھانکی) کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ کے سائنسداں علی عابدی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔ وائی پیپ نامی …

مزید پڑھیں »

کویت کی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ کل روانہ ہوگا

کویت سٹی:کویت اپنی ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے، اس حوالے سے کویت کا پہلا کویت سیٹ ون نامی سیٹلائٹ مدار کیلئے کل روانہ ہوگا۔اس حوالے سے کویتی سیٹلائٹ کے نیشنل پروجیکٹ کے آپریشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد الکندری نے بتایا ہے کہ کویت سیٹ ون کل بروز منگل 3 جنوری کو خلائی ایکسپلوریشن ٹیکنالوجیز …

مزید پڑھیں »

سپرکیم: پاوربینک اور سیکیورٹی کیمرہ ایک ساتھ

سان فرانسسكو: دلچسپ اور اختراعاتی ایجاد کرنے والی مشہور کمپنی ہاربرڈائنامکس نے اپنی نئی ایجاد پیش کردی ہے جو ایک طاقتور پاور بینک ہے اور ساتھ میں اس میں 1080 ریزولوشن کا کیمرہ نصب ہے جسے گھریلوحفاظت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس حیرت انگیز ایجاد کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاوربینک کی قوت 22000 ایم …

مزید پڑھیں »