ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

رئیل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف

بیجنگ:چینی موبائل کمپنی ’رئیل می‘ نے صارفین کو 2022 کا آخری تحفہ دیتے ہوئے بہترین کیمرا اور اچھے اسٹوریج کے حامل ’10 ایس‘ کو متعارف کرادیا۔’رئیل می 10 ایس‘ کو مہنگائی کے اس دور میں اچھے فیچرز سے لیس سستا موبائل قرار دیا جا رہا ہے۔ موبائل کو 6۔6 انچ ایچ ڈی اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کروا دیئے

واشنگٹن: واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کرا دیئے۔ جس کے بعد کوئی بھی صارف اپنی ویڈیو کال میں 32 افراد کو شامل کر سکے گا۔واٹس ایپ کی جانب سے پہلے ہی ویڈیو کالنگ میں افراد کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اب اسے متعارف بھی کرا دیا گیا۔ 2020 میں واٹس ایپ نے …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بناتے ہوئے ایک اور سہولت پیش کر دی

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بناتے ہوئے ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ یہ سروس بالخصوص ان افراد کیلئے بہترین ثابت ہو سکتی ہے جو خاص وقت اور دن کو اپنی ویڈیو اَپ …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے درمیان خلائی صنعت میں تعاون کا سمجھوتہ طے

تہران:ایران اور روس کے درمیان خلائی صنعت میں تعاون کے فروغ کے لئے میمورنڈم پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق ایران کے جزیرہ کِش میں منعقدہ بین الاقوامی ہوا بازی میلے کے دوران ایران خلائی ایجنسی کے اور روس خلائی ایجنسی ‘روس کوسموس’ کے حکام نے مذکورہ میمورینڈم پر دستخط کئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا پہلے مقامی تیار کردہ بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ

انقرہ:ترکی نے مقامی سطح پر تیارکئے گئے پہلے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کزل ایلما نامی لڑاکا طیارہ ترکی کا پہلا بغیر پائلٹ طیارہ ہے جسے مقامی کمپنی بائیکار نے قومی سطح پر تیار کیا ہے، طیارے نے بدھ کے روز اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔ رپورٹس کے مطابق طیارے …

مزید پڑھیں »

خشک ہوتی لکڑی سے بجلی حاصل کرنے میں کامیابی

سویڈن: سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ کے ٹی ایچ رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کے مطابق لکڑی میں نمی اور خشکی کا عمل ’ٹرانسپائریشن‘ کہلاتا ہے جو تمام پودوں اور درختوں میں …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرہ قرار

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرہ قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق سائبر کرائم کی تین سال میں درج ہونے والی شکایات، سزاؤں کی تفصیلات وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔وزارت داخلہ نے بتایا کہ ملک میں 194 ملین سیلولر صارفین ہیں، 124 ملین براڈبینڈ، 121 ملین تھری جی اور فورجی صارفین ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

نیویارک:ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔سال 2021ء سے ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے طور پر جانے جاتے تھے تاہم اب وہ اس اعزاز سے محروم ہو گئے ہیں۔ ایلون مسک نے دنیا کا امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز ایمازون کے بانی جیف بیزوس …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کی ٹویٹ کے حروف کی حد 4 ہزار تک بڑھانے کی تصدیق

کیلیفورنیا: سربراہ ٹوئٹر ایلون مسک نے ٹویٹ میں حروف کی حد 280 سے بڑھا کر 4000 کرنے کی تصدیق کردی۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایلون مسک سے دریافت کیا کہ آیا یہ بات درست ہے ٹوئٹر اپنے حروف کی تعداد 280 سے بڑھا کر 4000 کر رہا ہے۔ جس کا جواب ایلون مسک نے ہاں میں دیا۔ تاہم، ان کی …

مزید پڑھیں »

چاند پر تحقیق کے اہم مشن کے بعد آرٹیمس اول زمین پر واپس آگیا

کیپ کیناورل: ناسا کا آرتیمس اول قمری مشن اپنا تحقیقی سفرمکمل کرکے آج زمین پر لوٹا ہے جس کا مقصد چاند تک انسان کی دوبارہ رسائی کو ممکن بنانا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق 12 دسمبر کی صبح کے اوقات میں کسی کسی انسان کے بغیر اورائن نامی کیپسول زمینی فضا میں داخل ہوا اور اس نے اپنے پیراشوٹ کھولے …

مزید پڑھیں »