ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

آپ کی ملازمت کی جگہ آپ کو دائمی جوڑوں کے مرض میں مبتلا کر سکتی ہے:تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس ایک دائمی آٹو امیون بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں میں سوزش اور تکلیف ہو جاتی ہے۔ آٹو امیون بیماریاں وہ بیماریاں ہوتی ہیں جس …

مزید پڑھیں »

مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر کی ریکارڈ بلند پرواز

واشنگٹن: مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر اِنجینوئیٹی نے 35 ویں پرواز مکمل کرتے ہوئے مریخی ماحول میں 46 فِٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ناسا ریکارڈ کے مطابق تقریباً دو کلو وزنی اس چوپر نے اس سے قبل 39 فِٹ کی بلند پرواز کرتے ہوئے ریکارڈ قائم کیا تھا۔ گزشتہ ہفتے کی جانے …

مزید پڑھیں »

ٹریفک کا شور روبن کو غصیلا بنا دیتا ہے، تحقیق

کیمبرج: ایک تحقیق کے مطابق ٹریفک کا شور شرابہ صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ پرندوں کی ایک قسم روبن کو بھی انتہائی غصیلا کر دیتا ہے۔خوبصورت پر اور چہچہاہٹ کی وجہ سے پسند کیے جانے والے یورپی روبن دراصل بہت جارح مزاج مخلوقات میں سے ہیں، جو جگہ کے حصول کے لیے اپنے پڑوسیوں سے روزانہ کی بنیادوں پر …

مزید پڑھیں »

امارات اور عرب دنیا کا پہلا خلائی مشن چاند کی طرف روانہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اپنا خلائی مشن چاند پر روانہ کردیا، یہ چاند پر اترنے والا امارات اور عرب دنیا کا پہلا مشن ہے اور کامیاب لینڈنگ کے بعد متحدہ عرب امارات چاند کو چھونے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خلائی مشن چاند پر روانہ کردیا، مشن فلوریڈا کے …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود غیر فعال اکاؤنٹس کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز ایلون مسک کا ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد ہی ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس کی جگہ خالی کرنا شروع کرنے والا ہے۔ انہوں نےواضح کیا کہ ٹوئٹر کی جانب سے وہ اکاؤنٹ ختم کیے جانے …

مزید پڑھیں »

گوگل نے پاکستان میں باضابطہ دفتر کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی: دنیاکےسب سے بڑے سرچ انجن اور دیگر سہولیات کی حامل کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل نے پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں ضوابطی کارروائی بھی شروع کردی ہے آفس کا قیام پاکستانی …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کی بیٹری لائف بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ کام ہرگز نہ کریں

لندن:آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ اس کی بیٹری طویل عرصے چلے تو چارج کرتے ہوئے یہ کام ہر گز نہ کریں۔دنیا جیسے جیسے ڈیجیٹل ہو رہی ہے اسمارٹ فون کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ آج ہر دوسرے شخص کے پاس اسمارٹ فون ہے زیادہ استعمال کے باعث اس کی بیٹری کا جلد ختم …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور

اسلام آباد:پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ علمی اور علمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔یہ بات مختار احمد نے راولپنڈی میں ایرانی ثقافتی گھر کے سربراہ فرامرز رحمان زاد کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔ مختار احمد نے ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور …

مزید پڑھیں »

سندھ کے سرکاری کالجوں میں ڈیجیٹل حاضری کا آغاز

کراچی:محکمہ کالجز سندھ نے طلبہ کی حاضری کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری کالجوں میں ڈیجیٹل حاضری کا آغاز کر دیا۔وزیر تعلیم سردار شاہ کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں کالجز کے طلبہ اب ڈیجیٹل شناختی کارڈ سے حاضری لگا سکیں گے۔ سردار شاہ کے مطابق سالانہ امتحان میں بیٹھنے کیلئے 75 فیصد حاضری کو لازمی قرار دے دیا …

مزید پڑھیں »

پاکستانی طلبا کی ٹیم نے ترکی ٹیکنالوجی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستانی طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے ترکی میں منعقدہ سب سے بڑے ٹیکنالوجی فیسٹول میں چیونٹیوں کی جبلت کی طرز پر کام کرنے والے امدادی ڈرون (یو اے وی) کا پروجیکٹ پیش کرکے اس زمرے میں اول انعام حاصل کیا ہے جبکہ مقابلے میں درجنوں ممالک کی طلبا و طالبات بھی اپنی اپنی اختراعات پیش کی …

مزید پڑھیں »