جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

فلسطین تنازع: ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب نے لاکھوں ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

واشنگٹن:فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بماری اور حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پھیلنے والی کشیدگی اور تنازع سے متعلق سوشل میڈیا پر جہاں درجنوں جعلی ویڈیوز وائرل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، وہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے اب تک لاکھوں پرتشدد اور جعلی ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا جا چکا ہے۔ علاوہ ازیں ٹک ٹاک، فیس …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ جلد ہی ان اسمارٹ فونز میں چلنا بند ہوجائے گا

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی۔میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیورٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے آپریٹنگ سسٹمز کا استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے پر توجہ رکھنا …

مزید پڑھیں »

دنیا کی نصف آبادی تاحال اسمارٹ فون سے محروم

اسلام آباد:موبائل اور انٹرنیٹ کے استعمال کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے کے مطابق اس وقت بھی دنیا کی نصف آبادی اسمارٹ موبائلز سے محروم ہے جب کہ جنوبی ایشیائی خطے میں اسمارٹ فونز سے محروم افراد کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فونز کے استعمال پر نظر رکھنے والے ادارے ’جی ایس …

مزید پڑھیں »

ابوظبی میں جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا آغاز

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر مقام ابوظبی کے ٹرانسپورٹ سینٹر نے جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا تجرباتی بنیاد پر آغاز کر دیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ معیار کا مکمل بنیادی ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ کا تجرباتی مرحلہ ’ریلوے ٹریک‘ کے بغیر ٹرانسپورٹ سسٹم سے چلنے …

مزید پڑھیں »

گوگل کی جانب سے ڈیسک ٹاپ پر بھی ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیے جانے کا امکان

واشنگٹن:خبریں ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل کی جانب سے جلد ہی ڈیسک ٹاپ پر بھی موبائل صارفین کی طرح ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیا جائے گا۔’ڈسکور‘ فیچر میں صارفین کو کوئی مواد تلاش نہیں کرنا پڑتا بلکہ از خود ہی مواد مین پیج پر نظر آتا ہے۔ مذکورہ فیچر گوگل کے موبائل صارفین کے لیے …

مزید پڑھیں »

سال 2023 کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

لندن:سال 2023 کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔ یہ سورج گرہن عرب ممالک اور پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن کا نظارہ شمالی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔ جس کا خوبصورت نظارہ امریکی ریاست ٹیکساس کےمغربی کنارے کے پہاڑی سلسلے پر واضح نظر آئے گا۔ اس دوران چاند مکمل طور پر سورج کے سامنے آکر اسے ڈھانپ لے گا …

مزید پڑھیں »

حماس-اسرائیل جنگ، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات

بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر غلط معلومات پھیلانے پر یورپی یونین نے ایکس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ مذکورہ بالا تحقیقات یورپی یونین کے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی صارفین واٹس ایپ چینل کیوں نہیں بنا پا رہے؟

اسلام ۤآباد:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ستمبر میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’چینل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرایا تھا۔چینل فیچر فیس بک پیج کی طرح کا ایک اکاؤنٹ ہے، جہاں کوئی بھی شخصیت یا ادارہ اپنے مواد یا تشہیر کا مواد واٹس ایپ میسیج کرسکتا ہے۔ مذکورہ فیچر کی سب …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹا دیے

واشنگٹن:سماجی رابطے کی سائٹ ایکس ٹوئٹرکا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹادیے۔ایکس نے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے سارے اکاؤنٹس ہٹادیے ہیں۔اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شئیر کیں۔ جنہیں نا مناسب وڈیوز اور گرافکس کے زمرے میں لاکرہٹادیا گیا ہے۔اور اسے مس انفارمیشن قرار دے دیا گیا ہے۔ فلسطینیوں اور غزہ کے خلاف لاکھوں …

مزید پڑھیں »

شدید خلائی موسم پرندوں کو دورانِ نقل مکانی متاثر کرتا ہے، تحقیق

مشیگن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی سیارچوں کے کام میں خلل ڈالنے والا شدید خلائی موسم پرندوں کی پرواز کو بھی متاثر کرتا ہے۔یونیورسٹی آف مشیگن کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب سورج سے خارج ہونے والے الیکٹرو میگنیٹک شعاعیں اور چارجڈ ذرات زمین کی مقناطیسی فیلڈ …

مزید پڑھیں »