ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

اب کپڑے پر تانبے کی کڑھائی کرکے لباس سے بجلی بنائیں

نارتھ کیرولینا: ماہرین نے ایک خاص قسم کا دھاگہ بنایا ہے جسے کسی بھی عام لباس پر کاڑھ کر اس سے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس ایجاد سے کمرشل پیمانے پر بجلی بھرے لباس بنانا بہت آسان ہوجائے گا۔ یہ نئی ٹیکنالوجی نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے نائب پروفیسر رونگ یِن نے تانبے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی صارفین گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ کیوں نہیں کرسکیں گے

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل پلے اسٹور کی سروسز معطل ہونے پر …

مزید پڑھیں »

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک؛ زکر برگ نے ڈیٹا محفوظ کرنے کا طریقہ بتادیا

ہیکرز نے دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین کے فون نمبرز ہتھیالیے اور اس ڈیٹا بیس کو حال ہی میں ایک ہیکنگ …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب سے سالانہ 10 لاکھ روپے کمانے والے پاکستانیوں میں 110 فیصد اضافہ

کراچی: یوٹیوب نے پاکستان میں اپنے پہلے برانڈ کاسٹ کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی یوٹویوبرز اور مواد تخلیق کرنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔برانڈ کاسٹ میں شریک پاکستان کے معروف یوٹیوبرز نے اپنے سفر کی کہانی شیئر کی۔ اس موقع پر میڈیا بریفنگ میں گوگل کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش فرحان ایس قریشی نے …

مزید پڑھیں »

گوگل نے اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 100 اشیا کی فہرست جاری کردی

واشنگٹن: گوگل نے اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اشیا کی فہرست جاری کی ہے تاہم یہ اشیا تحفے یا گھریلو مصنوعات سے متعلق ہے۔ اس میں صارفین کے رحجانات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کیونکہ وہ ڈیجیٹل رحجانات کو ظاہر کرتے ہیں۔ گوگل کے مطابق اس سال جن شعبوں میں لوگوں نے سب سے زیادہ اشیا …

مزید پڑھیں »

سیلاب کی اطلاع دینے والا کم خرچ اور مؤثر سینسر تیار

بون: جرمن ماہرین نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ پر نظررکھنے والا ایک مؤثر اور کم خرچ واٹرسینسر بنایا ہے جو شمسی توانائی کی مدد سےکام کرتا ہے۔ یہ ان علاقوں کے لیےموزوں ہے جو بار بار سیلاب کے خطرے میں رہتے ہیں۔ جرنل آف واٹر ریسورسس ریسرچ کی تازہ اشاعت میں شائع رپورٹ کے مطابق دریائی بہاؤ ناپنے والے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فیس بک اسٹارز کے ذریعے پیسے کمانے کا آغاز

اسلام آباد:دنیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک نے اگرچہ ’اسٹارز‘ کے ذریعے مواد تخلیق کاروں یعنی کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کا آغاز دو سال قبل کیا تھا، تاہم اب اسے پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا۔ ابتدائی طور پر ’فیس بک اسٹارز‘ کو امریکا اور بعد ازاں یورپی ممالک میں پیش کیا گیا تھا لیکن اس …

مزید پڑھیں »

مستقبل کے خلائی مسافروں کے لیے ریموٹ کنٹرول دواخانے کا تجربہ

ہیوسٹن، امریکہ: اگرچہ جسم میں دوا پہنچانے والے بہت سے پیوند (امپلانٹ) بنائے گئے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے خلانوردوں یا مریخ تک جانے والے مسافروں کے لیے دوا فراہم کرنے والا ایسا پیوند بنایا ہے جسے جلد ہی خلا کی بے وزنی میں آزمایا جائے گا۔ اس پیوند کو ہیوسٹن میتھوڈسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں بنایا گیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

نایاب شارک کو جال میں پھنسنے سے بچانے والا بجلی بھرا آلہ

برکلے، کیلیفورنیا: دنیا بھر کے سمندروں میں خوردنی مچھلیوں کے ساتھ ساتھ نایاب شارک، رے مچھلیوں اور ناپید ہوتے ہوئے کچھوے بھی اکثر جال میں پھنس جاتے ہیں لیکن اب ہلکی بجلی خارج کرنے والا آلہ بالخصوص شارک کو دور بھگاتا ہے اور وہ جال میں الجھنے سے محفوظ رہتی ہے۔ جال میں غیرمطلوبہ جانور پھنسے کا عمل ’بائے کیچ‘ …

مزید پڑھیں »

ٹِک ٹاک کا امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان

بیجنگ: جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اخراجات کو کم کرنے کے لیے ملازمین کو برطرف کر رہی ہیں وہیں ٹِک ٹاک ان کمپنیوں کی مخالف سمت میں جا رہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے نوجوانوں …

مزید پڑھیں »