جمعہ , 27 مئی 2022

سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا جس کی رفتار 500 میل فی گھنٹہ رکھی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے مختلف شہروں میں جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی رفتار 600 سے 800 کلو میٹر کے درمیان 373 سے 497 مائلز …

مزید پڑھیں »

2019 میں ’اسنیپ چیٹ‘ کے صارفین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)2019 میں سوشل میڈیا کی ایپلیکیشن ’اسنیپ چیٹ‘ کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا جس سے اس کے صارفین کی تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں واضح حد تک بڑھ گئی ہے۔کمپنی کے مطابق ایک صارف دن میں 30 منٹ اسنیپ چیٹ ایپ استعمال کرتا ہے اور صارفین کی زیادہ تر تعداد کا تعلق یورپ اور شمالی امریکا سے …

مزید پڑھیں »

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل پر فیس بک کو 5 ارب ڈالر جرمانے کی سزا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کو کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل پر 5 ارب ڈالرز جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ایف ٹی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی پرائیویسی کے حوالے سے 2012 آرڈر کی خلاف ورزی پر یہ جرمانہ ادا کرنا ہوگا …

مزید پڑھیں »

رشوت کے الزامات، مائیکروسافٹ ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کورپوریشن نے ہنگری سمیت دیگر ممالک میں سرکاری افسران کو رشوت دینے کے مقدمات میں 2 کروڑ 53 لاکھ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔امریکا کے محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ 87 لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا جو 3 سالہ معاہدے کے تحت ہوگا اور جس میں مائیکروسافٹ ملازمین کے غیر قانونی اقدام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا کاربن سے پاک نظام وضع

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے لیے ماحول دوست اور پائیدار ترقی کی کوششوں میں سعودی عرب بھی اپنا حصہ شامل کرنے جارہا ہے، سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا کاربن سے پاک اور قابل تجدید توانائی کا مرکز قائم کرنے پر کام جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہر نیوم میں دنیا کا سب سے بڑا …

مزید پڑھیں »

ناسا کا نیا انسانی مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ نے چاند پر انسان کے قدم رکھنے کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر چاند پر نیا مشن بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے منصوبے سے متعلق دنیا کو آگاہ کردیا۔ناسا نے چاند پر نیا انسانی مشن بھیجنے کا اعلان رواں برس کے آغاز میں ہی کیا تھا اور کہا تھا کہ اس …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین روزانہ 65 ارب سے زائد پیغامات ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔درحقیقت واٹس ایپ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی ضرورت بن چکی ہے کیونکہ اس اپلیکشن نے روایتی ایس ایم ایس کی جگہ لے لی ہے جبکہ اس پر …

مزید پڑھیں »

کیا گوگل ٹچ ٹیکنالوجی کو ‘الوداع’ کہنے والا ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کسی ایسے اسمارٹ فون کا تصور کرسکتے ہیں جس میں ٹچ اسکرین کو چھوئٹ بغیر کچھ فاصلے سے ہاتھ کو حرکت دیکر ڈیوائس کو استعمال کیا جاسکے؟ایسا لگتا ہے کہ گوگل اپنے نئے فلیگ شپ فون پکسل 4 میں اسکرین سے کچھ دوری پر ہاتھوں کی مدد سے فیچرز کے استعمال کو زیادہ بہتر بنانے والی …

مزید پڑھیں »

پودوں کے احساسات بتانے والا الیکٹرانک گملہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اب بہت جلد آپ اپنے گھر کےایک کونے میں اسمارٹ گملے میں ایک پودا رکھ سکیں گے جو بدلتے ماحول اور کیفیت کے ساتھ ’اپنی شجربیتی‘ آپ کو بتائے گا۔اس گملے کا نام ’لوا‘ ہے جسے میوڈیزائن کمپنی نے تیارکیا ہے۔ ایک زمانے میں تاماگوچی نام کے مجازی پالتو الیکٹرانک جانور عام تھے اور اس گملے کی پشت …

مزید پڑھیں »

ایرانی خبر رساں اداروں کے اکاؤنٹس ٹویٹر نے معطل کردیئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے 3 ایرانی خبر رساں اداروں کے فارسی زبان کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل ایران کی جانب سے برطانوی تیل بردار جہاز قبضے میں لینے کے بعد ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کیے جانے کی اطلاعات …

مزید پڑھیں »