جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

لندن:ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک میں 8 ہزار سے زائد موبائل انٹرنیٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز کی مینوفیکچرنگ شروع ہوچکی ہے اور جولائی 2023 تک پاکستان میں 5G لاؤنچ کر دیا جائے گا۔ شعبہ کمپیوٹر سائنس جامعہ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کیرئیر فیسٹ2022 سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی انڈسٹریز اور جامعات کے …

مزید پڑھیں »

فیس بک کمپنی ’میٹا‘ کا 11 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:میٹا پلیٹ فارم نے کہا ہے کہ کمپنی کے 11 ہزار سے زائد ( 13 فیصد) ملازمین کو برطرف کیا جائے گا جو کہ رواں سال کمپنی سے نکالے جانے والے ملازمین کی سب سے بڑی تعداد ہوگی کیونکہ فیس بک کمپنی کو کمزور اشتہاری مارکیٹ میں رہتے ہوئے میٹاورس ٹیکنالوجی پر زور دینے کی وجہ سے بڑھتے ہوئے اخراجات …

مزید پڑھیں »

آتش فشانی راکھ نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن: ماہرین نے انسانی معلومہ تاریخ میں کسی بھی آتش فشاں پہاڑ سے راکھ اور گرم گردوغبار کا بلند ترین اخراج دیکھا ہے جو ریکارڈ 57 کلومیٹر تک پہنچا تھا۔ اب سائنسی طور پر اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس کا پورا نام ’ہونگا ٹونگا ہونگا اپائی‘ ہے جو بحرالکاہل میں زیرآب ایک زندہ آتش فشاں پہاڑ ہے۔ اس کے …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام اب صارفین کی عمر کی تصدیق کرے گا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپ اِنسٹاگرام اب بچوں سے ویڈیو سیلفی یا شناختی کارڈ کے ذریعے ان کی عمر کی تصدیق کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر کوئی کم عمر صارف اپنا اکاؤنٹ اڈلٹ اکاؤنٹ میں تبدیل کرے گا تو صارف کو اپنی عمر ثابت کرنی ہوگی۔ یہ اقدام انسٹاگرام کی جانب سے نوجوانوں کی درست شناخت کے حوالے جاری جنگ …

مزید پڑھیں »

مسٹوڈن کیا ٹوئٹر کا متبادل ہوسکتا ہے؟

ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے اور اکاؤنٹ کی تصدیق یعنی بلیو چیک کے لیے ماہانہ آٹھ ڈالرز فیس کے اعلان کے بعد صارفین کی بہت بڑی تعداد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا متبادل ڈھونڈ رہے ہیں۔ اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک پلیٹ فارم صارفین کی گفتگو میں شامل نظر آتا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا نام …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ٹوئٹر کا 90 فیصد عملہ نوکری سے فارغ

سان فرانسسكو: بھارت میں ٹوئٹر کے 90 فیصد عملے کو نوکری سےفارغ کردیا گیا۔امریکی جریدے کے مطابق نئی دلی، ممبئی اور بنگلور میں ٹوئٹر کے دفاتر سے 90 فیصد ملازمین کو نوکری سے جواب دے دیا گیا۔ ان دفاتر میں 200 افراد کام کررہے تھے جن میں سے اب صرف 12 کے قریب ملازمین رہ گئے ہیں۔ بھارت میں ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »

بغیر پائلٹ فوجی ہیلی کاپٹر نے دو مشن مکمل کرلیے

ایریزونا: تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی عسکری ہیلی کاپٹر کو اس طرح بدلا گیا ہے کہ وہ کسی انسانی پائلٹ یا دور بیٹھے عملے کے ریموٹ کنٹرول کے بغیر پرواز کرتا رہا اور دو علامتی مشن بھی انجام دیئے۔ سکورسکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مکمل طور پر خود مختار ہوکر ایک جگہ سے سامان اٹھا کر دوسرے مقام تک پہنچایا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کا آزمائشی سفر

کراچی: شہر قائد میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کی آزمائشی سروس شروع ہوگئی، الیکٹرک بس سندھ آرکائیوز کمپلیکس سے سی ویو تک چلائی گئی، یہ بسیں 20 منٹ میں چارج ہوکر 240 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ پیپلز بس سروس کے فیز ٹو کے تحت چلایا جارہا ہے۔ آزمائشی بس …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فون سے پلوں کی مضبوطی اور کمزوری کا پتا لگایا جاسکتا ہے

نیویارک: اسمارٹ فون اگرچہ بہت سے امور میں استعمال ہو رہے ہیں لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ اب اسمارٹ فون میں نصب اسراع پیما (ایسلرومیٹر) سے چھوٹے بڑے پلوں کی تعمیراتی خامیوں اور کمزور انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی جا سکتی ہے۔ کار کے سفر میں کسی پل سے گزرتے ہوئے موبائل فون کے اسراع پیما اہم معلومات جمع کرتے …

مزید پڑھیں »