جمعرات , 21 اکتوبر 2021

سائنس و ٹیکنالوجی

زلزلے کے دوران بھی بغیر دشواری کے چلنے والی بلٹ ٹرین تیار

زلزلے کے دوران بھی بغیر دشواری سے چلنے کی صلاحیت رکھنے والی بلٹ ٹرین تیار کر لی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بلٹ ٹرین کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہنگامی صورت حال میں بھی یہ مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہوسکتی ہے۔تین سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون راجر اسٹون سمیت …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ بہترین فیچرز کا گلدستہ جلد ہی پیش کرے گا

سان فرانسسكو: دنیا میں انٹرنیٹ کالنگ کی مشہور ایپ، واٹس ایپ نے کئی اہم اور زبردست فیچرز بہت جلد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں بعض صارفین کے مطالبے پر شامل کئے جارہے ہیں۔ان فیچرز میں کیو آر کوڈ، اینی میٹڈ اسٹکرز، ڈیسک ٹاپ اور ویب کے لیے ڈارک موڈ، گروپ کالنگ کے ایک نئے بٹن، 8 افراد …

مزید پڑھیں »

فیس بک پر سرچ نتائج میں ’’وکی پیڈیا‘‘ آپشن کا اضافہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا استعمال ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جارہا ہے ۔اور اس میں لوگوں کی آسانی کے لیے نت نئی فیچرز کا اضافہ کیاجارہا ہے۔حال ہی میں اس میں سرچ بار کے نتائج کے ساتھ ایک پینل میں کھلنے والی معلومات ظاہر کرنا شروع کی ہےجس میں متعلقہ موضوع پر وکی پیڈیا کے صفحات …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور

امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور کر رہے …

مزید پڑھیں »

سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا نیا اسمارٹ فون

سام سنگ اپنا سب سے طاقتور بیٹری والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرانے پر کام کررہا ہے۔اس فون کا نام ابھی تو واضح نہیں مگر امکان ہے کہ اسے گلیکسی ایم 41 یا ایم 51 کا نام دیا جاسکتا ہے اور چین میں اسے سرٹیفائیڈ بھی کرایا جاچکا ہے۔فون میں 6800 ایم اے ایچ بیٹری ریٹڈ گنجائش ہے تو یہ …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی رافیل اور امریکی ایف 35 کے جواب میں چین نے ’جے 31‘ لڑاکا طیارہ بنا لیا

بیجنگ: چینی اور امریکی میڈیا کی تازہ خبروں کے مطابق، چین کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ’’جے 31‘‘ اگلے سال سے پروازیں شروع کردے گا اور ممکنہ طور 2025 سے پہلے ہی اس کی پیداوار بھی شروع کردی جائے گی۔یہ خبریں پاکستان کےلیے کسی نیک شگون سے کم نہیں کیونکہ ’’جے 31‘‘ جسے بیک وقت امریکی ایف 35 اور فرانسیسی …

مزید پڑھیں »

خلا میں موجود ایک ‘بلیک ہول’ روزانہ سورج جتنا بڑا ہو رہا ہے، ماہرین

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں موجود ایک بلیک ہول تیزی سے پھیل رہا ہے اور ایک دن میں ہمارے سورج جتنا بڑا ہورہا ہے۔آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کائنات میں موجود سب سے بڑے بلیک ہول ابیل -85 کا سائز سورج سے 40 ارب گنا بڑا ہے جب کہ J2157 نامی یہ …

مزید پڑھیں »

ایپل نے جدید ترین ’’آئی او ایس 14‘‘ آپریٹنگ سسٹم کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ ہفتے اپنی آن لائن ڈیویلپرز کانفرنس میں جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 14‘‘ کا اعلان کردیا ہے جسے نئے آئی فون، میک بُک اور آئی پیڈ کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔اس نئے آپریٹنگ سسٹم iOS 14 میں جہاں ہوم اسکرین کو تبدیل کیا گیا ہے وہیں گفتگو کا فوری ترجمہ کرنے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 50 سے زائد چینی ایپس بلاک

بھارت نے چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 50 سے زائد موبائل ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔گزشتہ دنوں لداخ کی گلوان وادی میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی درگت اور اپوزیشن کے سخت ردعمل پر بھارتی حکومت دباؤ کا شکار ہے اور اب بھارت نے عوامی غم و غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے چینی موبائل ایپلی کیشنز …

مزید پڑھیں »