جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

قطبین کی پگھلتی برف کو دوبارہ جمانے کے لیے دلچسپ منصوبہ پیش

کنیکٹکٹ: سائنس دانوں نے موسمیاتی تغیر کی وجہ سے قطبین پر پگھلتی برف کو دوبارہ جمانے کے لیے دلچسپ منصوبہ پیش کیا ہے۔ایک نئی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اونچی پرواز کرنے والے جہازوں کی مدد سے مائیکرو اسکوپک ایروسل ذرّات کو قطبین کے ماحول میں 60 ڈگری ارض البلد سے پھینکے جاسکتاہے۔ سائنس دانوں کے مطابق اگر …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فون سے جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے والی ایپ

واشنگٹن: دمے سے لے کر کوویڈ-19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں جن میں خون میں آکسیجن کی موجودگی کے متعلق پیمائش بار بار کی جاتی ہے۔فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیں اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے عمل کو پیچیدہ بناسکتا ہے۔ اس عمل کو آسان بنانے کی امید میں سائنس دانوں نے ایک اسمارٹ …

مزید پڑھیں »

اڑنے والی بائیک آئندہ سال مارکیٹ میں دستیاب ہوگی

واشنگٹن: جاپانی کمپنی کی تیارکردہ اڑنے والی بائیک آئندہ سال مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔ہوور بائیک ایک جاپانی اسٹارٹ اپ ایرونز ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے جو چالیس منٹ تک فضا میں اڑسکتی ہے، ہوور بائیک کی زیادہ سے زیادہ رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ایرونز کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ایک ہوور بائیک …

مزید پڑھیں »

آئی فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز متعارف

کیلیفورنیا: وہ لوگ جن کو فون میں پیغام لکھنے میں دِقت ہوتی ہو،غلط افراد کو میسج بھیج دیتے ہوں یا ایسےخیالات کا اظہار کردیتے ہوں جس کا انہیں بعد میں پچھتاوا ہو ایپل نے ان کی مشکل آسان کردی ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی میسج کو ایڈٹ کرنے اور ان سینڈ کرنے کے دو سب سے زیادہ مطلوبہ فیچر …

مزید پڑھیں »

سبز توانائی پر منتقلی سے 2050 تک کھربوں ڈالرز کی بچت متوقع

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن کے اخراج کی روک تھام کے لیے کاربن ربائی کرنے والے توانائی کے سسٹم پر منتقلی سے 2050 تک دنیا بھر کے کم از کم 120 کھرب ڈالرز کی بچت متوقع ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا گیا کہ صاف انرجی پر منتقلی فاسل ایندھن کی …

مزید پڑھیں »

انسانی آواز سے جسم میں خطرناک امراض کا پتہ چلانے والی ایپ

واشنگٹن: محققین انسانی آوازوں کا ایک ایسا ڈیٹا بیس بنا رہے ہیں جسے وہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ٹولز کے ذریعے خطرناک بیماریوں کی تشخیص میں مدد لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی مالی اعانت سے چلنے والے ایسے پروجیکٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں انسانی آواز کو …

مزید پڑھیں »

موبائل کے استعمال سے زندگی آسان

اسلام آباد:پاکستان کے 73 فیصد مرد و خواتین کا خیال ہے کہ موبائل و انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے زندگی بہتر اور آسان بن گئی ہے جب کہ اس سے لوگوں کو زیادہ مالی خود مختاری بھی حاصل ہوئی ہے۔ ٹیلی نار ایشیا کی جانب سے جاری کردہ ایشیائی ممالک کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر ایشیائی خطے …

مزید پڑھیں »

دھماکا خیز مواد اور خطرناک اشیا کی نشاندہی کرنے والی نئی ایکسرے تیار

لندن: برطانیہ کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایکس رے کے ایک نئے طریقہ کار کو وضع کیا ہے جو دھماکا خیز مواد جیسی غیر قانونی اور خطرناک اشیاء کی 100 فی صد تک نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کچھ دھماکا خیز مواد کی نشان دہی روایتی ایکس رے کی مدد سے مشکل ہوتی ہے …

مزید پڑھیں »

بلیو اوریجن کمپنی کا چاند پر جانے والا خلائی مشن بوسٹر فیلئیرکے سبب حادثے کا شکار

نیویارک: بلیو اوریجن کمپنی کا چاند پر جانے والا خلائی مشن بوسٹر فیلئیرکے سبب حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلیو اوریجن کے خلائی سیاحت کے منصوبے کی تین کامیاب پروازوں کے بعد خلا نورودوں کے بغیر چوتھی خلائی پرواز روانہ کی، جو کچھ دیر بعد …

مزید پڑھیں »

100 نوری سال کی دوری پر زمین سے مشابہ سیارہ دریافت

برمنگھم: سائنس دانوں نے زمین سے 100 نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستارے کے گرد گردش کرتے دو سیارے دریافت کیے ہیں جن میں سے ایک کا ماحول ممکنہ طور پرزمین سے مشابہ ہوسکتا ہے۔ LP 890-9 ستارے کے گرد دو ایگزو پلینٹ LP 890-9b اور LP 890-9c موجود ہیں جن میں قبل الذکر سیارہ پہلے ناسا کے …

مزید پڑھیں »