بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف

بیجنگ:چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق چین 2032ء تک خلائی میدان میں دنیا کی سپر پاور بن جائے گا۔ چین کی خلائی میدان میں ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کی پیشرفت امریکہ کے مقابلے میں 5 سے 6 گنا …

مزید پڑھیں »

ایسا کمپیوٹر ماؤس جو آپ کو زیادہ کام نہیں کرنے دے گا

سوول، جنوبی کوریا: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک ایسا کمپیوٹر ماؤس متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرنے والے ضرورت سے زیادہ کام نہیں کر سکیں گے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرانک کمپنی نے ایک ایسے کمپیوٹر ماؤس کا خیال متعارف کرایا ہے جس کو صارفین کو زیادہ کام کرنے سے روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سام سنگ …

مزید پڑھیں »

موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا

واشنگٹں:موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’موٹرولا‘ نے تمام کمپنیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا۔ یہی نہیں بلکہ موٹرولا نے نئے فون میں جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے فون میں سیلفی کیمرا بھی 60 میگا پکسل کا دے کر باقی کمپنیوں …

مزید پڑھیں »

دنیا میں پہلی مرتبہ روبوٹ کمپنی کا سی ای او مقرر

بیجنگ(ویب ڈیسک)دنیا میں پہلی مرتبہ روبوٹ کو کمپنی کا سی ای او بنا دیا گیا ہے اور یہ حیرت انگیز واقعہ بھی چین میں رونما ہوا ہے۔ یہ ایک خاتون روبوٹ ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتی ہیں اور انہیں مسز ٹانگ یو کا نام دیا گیا ہے جو 10 ارب ڈالر کمپنی کا نظم ونسق چلائیں گی، …

مزید پڑھیں »

آئی فون 14 کے ساتھ ہی ایپل واچ سیریز 8 بھی متعارف

لندن:آئی فون 14 کے ساتھ ہی ایپل واچ سیریز 8 بھی متعارف کرادی گئی ہے، جس میں گاڑی کو ہونے والے حادثے کی نشاندہی، درجہ حرارت ناپنے والے سینسرز جن سے اوویولیشن سائیکل کی جا سکے گی اور ایک نئی کم پاور موڈ کی آپشن شامل کی گئی ہے۔ واچ میں موجود معلومات خفیہ رکھنے کیلئے ڈیوائسز پر ڈیٹا کو …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت

کیلیفورنیا: امریکا میں سائنس دانوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اب پلاسٹک کے کچرے کو باریک ہیروں میں بدل کر کچرے کی روک تھام میں مدد مل سکے گی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی SLCA نیشنل ایکسیلیریٹر لیبارٹری میں محققین نظامِ شمسی کے سیارے یورینس اور نیپچون میں ہونے والی …

مزید پڑھیں »

ٹِک ٹاک پر مبینہ سائبر حملہ،لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا امکان

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق رپورٹس پہلے مشہور ہیکنگ فورم پر سامنے آئیں جس میں ہیکرز نے ایک غیر محفوظ …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

ڈبلن: آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔ آئرش ادارے کی جانب سے میٹا کےپلیٹ فارمز پر عائد کیا گیا یہ تیسرا جرمانہ ہے۔ البتہ یہ جرمانہ مالیت کے اعتبار سےاب تک کا دوسرا بڑا جرمانہ ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دنیا کا مختصرترین وائس ریکارڈر، وزن صرف 18 گرام

ہانک کانگ: اس وقت ایک اہم ایجاد ’کراؤڈ فنڈنگ‘ سے گزر رہی ہے جسے دنیا کا مختصر ترین آڈیو ریکارڈر کہا جاسکتا ہے، اس وائس ریکارڈر کی جسامت ایک ڈاک ٹکٹ سے کچھ بڑی ہے، وزن 18 گرام اور گنجائش 32 جی بی کی ہے۔ ’ایزی ریک‘ نامی اس اہم ایجاد میں دو غیر معمولی حساس ایچ ڈی مائیک نصب …

مزید پڑھیں »

آواز سے کووڈ 19 شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: مصنوعی ذہانت نے طبی تشخیص میں ہمیں بہت مدد دی ہے اور اب اے آئی کی بدولت صرف آواز سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ آیا وہ کورونا وبا سے متاثر ہے یا مکمل طور پر تندرست ہے؟ یہ ایپ کسی بھی موبائل فون میں انسٹال کی جاسکتی ہے اور اس میں ممکنہ مریض کو کچھ …

مزید پڑھیں »