جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری، قومی اسمبلی کی نشتیں کم ہوکر 266 پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستیں 272 سے کم ہوکر 266 ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد قومی …

مزید پڑھیں »

تمام انسان صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے، سائنس نے پیشگوئی کر دی

ایریزونا، امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں شدید گرمی کی وجہ سے 250 ملین سالوں میں …

مزید پڑھیں »

بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ

پیرس: فرانسیسی انجینئروں نے ایک وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 20 سے 30 دنوں کے درمیان بغیر رکے زمین کا چکر مکمل کرے گا۔150 میٹر لمبا سولر ایئر شپ ون خطِ استوا پر زمین سے تقریباً 6000 میٹر کی بلندی پر 38 ہزار 600 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کا یہ سفر …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

کیلیفورنیا، امریکا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔ ایپ …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ ’چینلز‘ پر رپلائی کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ’چینلز‘ نامی فیچر متعارف کرنے کے بعد اس میں مزید نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے۔15 ستمبر کو واٹس ایپ نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے’چینلز’ نامی فیچر متعارف کرایا تھا، چینلز اصل میں واٹس ایپ براڈ کاسٹ فیچر کی طرح ہے جسے سیاسی، سماجی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار

دبئی:پاکستانی خاتون نیمرا سلیم آئندہ ماہ اکتوبر میں خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کریں گی۔نیمرا سلیم امریکی کمپنی ورجن گلیکٹگ کے نئے مشن گلیکٹک4 میں 3 سیاحوں سمیت سفر کریں گی جو کمپنی کے وی ایس ایس یونٹی سپیس کرافٹ کے کیبن میں موجود ہوں گے۔ گلیکٹک 04 نامی مشن 5 اکتوبر کو نیو میکسیکو کے اسپیس پورٹ …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

کیلیفورنیا: سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایلون مسک کا ایک لائیو اسٹریم میں گفتگو کے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر ’چینلز‘ نامی نئے فیچر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

واشنگٹن:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ’چینلز‘ نامی منفرد فیچر متعارف کردیا ہے، لیکن اس فیچر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مذکورہ فیچر پہلے صرف چند ممالک میں آزمائشی طور پر پیش کیا گیا لیکن اب اسے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ چینلز کی اپ ڈیٹس پر ردِ عمل دینے کے فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں چینلز میں اپ ڈیٹس پر ردِ عمل دینے کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا گیا۔واٹس ایپ چینلز ایک ایسا یک طرفہ پیغام رسانی کا آلہ ہے جس میں ایڈمن کسی صارف کی جانب سے دیے جانے والے جواب کی پروہ کیے بغیر اپ ڈیٹس بھیج سکتے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ فیچر ایک نئے اپ ڈیٹس ٹیب پر ظاہر ہوگا جو دوستوں اور رشتہ داروں …

مزید پڑھیں »