جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

جعلی اور دھوکے باز ویب سائٹوں سے بچنےکا ڈجیٹل آلہ

ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز ہونے کے متعلق بتائے گا اور اس ویب سائٹ کے …

مزید پڑھیں »

پر اسرار ہیکر کا ایک ارب افراد کا ڈیٹا چرانے کا دعویٰ

شنگھائی:  ایک پراسرار ہیکر نے تقریبا ایک ارب چینی شہریوں کی حساس معلومات پر مبنی ایک بڑا پلندہ چرانے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائبر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر تاریخ کی سب سے بڑی چوری میں سے ایک ہو سکتی ہے۔ 23 ٹیرا بائیٹ کے کیشے کو مبینہ طور پر شنگھائی محکمہ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ڈرون صیہونیوں کے مخفی سکیورٹی اجلاس کا موضوع

اسرائیلی سرکاری میڈیا تل ابیب کے ان دعوؤں کو دہراتا ہے کہ اسرائیل، مصر اور یورپی یونین کے درمیان کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا معاہدے موجود ہے، جو ستمبر کے اوائل سے شروع ہونیوالا ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب کے سکیورٹی اور میڈیا کے اداروں نے حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کی …

مزید پڑھیں »

کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کو لگام دے پائے گا؟

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی منمانیوں کے بعد اب یورپ نے انہیں لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین وضع کر دئے ہیں جن کے تحت کمپنیوں کو صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھنے اور ان کے ڈیٹا اور نجی معلومات کا کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق یورپی پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »

ایرانی پیشرفتہ جنگی کشتی کا تعارف، صیہونی اخبار کی زبانی

غاصب صیہونی رژیم کے معروف روزنامے نے ریڈار میں نہ آنیوالی پیشرفتہ ایرانی جنگی کشتی کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بحری فورسز کی حالیہ کامیابیوں کا مطلب یہ ہے کہ وہ عنقریب ہی بڑے جنگی بحری بیڑے بھی سمندر میں ڈال دیگی۔ غاصب صیہونی رژیم اسرائیل کے معروف روزنامے نے ایرانی انقلابی گارڈز …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ

صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں صابرین نیوز چینل نے پیر کو عبرانی زبان میں شائع ہونے والے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے اندر …

مزید پڑھیں »

ایران کی تکنیکی خدمات کی برآمدات میں 376 فیصد اضافہ

تہران، اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کی تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی برآمدات میں گزشتہ سال میں 376 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال اگست میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایران کی بیرونی تجارت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی تجارت کی نمو، خاص طور پر برآمدات، …

مزید پڑھیں »

ناسا مشن کی پہلی تصویر کب جاری ہوگی؟

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جلد ہی کائنات کی اب تک کی سب سے زیادہ گہرائی کی عکس بند کی جانے والی تصاویر جلد جاری کر دی جائیں گی۔ سائنس اور ٹکنالوجی: 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی یہ ٹیلی اسکوپ زمین سے 12 لاکھ کلومیٹر دور مدار میں کائنات کے ابتدائی وقتوں کا معائنہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی اے کی پاکستانی اکاؤنٹس بلاک کرنے کے بھارتی اقدام کےخلاف ٹوئٹر کو شکایت

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا کمپنی کی انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے اور ان کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ مطابق وزارت خارجہ نے بھی بھارت کی جانب سے اپنے ملک میں پاکستانی سفارتخانوں کے اکاؤنٹس تک رسائی معطل کرنے کے …

مزید پڑھیں »

خلا میں رہ کر آنے والے افراد کی ہڈیوں کا حجم گھٹ جاتا ہے، تحقیق ویب ڈیسک

خلا میں رہ کر آنے والے افراد کی ہڈیوں کا حجم گھٹ جاتا ہے اور زمین واپسی کے بعد بھی ریکور ہونا مشکل ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں انتباہ کیا گیا کہ یہ نتائج مستقبل میں مریخ کے مشنز کے لیے خدشات کا باعث ہیں۔ اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا تھا کہ …

مزید پڑھیں »