ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: ایرانی کمانڈر

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دفاعی شعبے میں جدید ترین اور قابل ذکر اہمیت کی حامل ترقی و پیشرفت کی ہے اور اسی کی بنیاد پر وہ ہر قسم کے خطرے سے پوری طرح نمٹنے کو مکمل طور پر تیار ہے۔ ایران کی فوجی توانائی میں اضافے اور پیشرفت کی …

مزید پڑھیں »

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ

برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔ سائنس اور ٹکنالوجی: اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانے کے مترادف ہوگا اور ایسا کرنے سے برطانیہ کے 2050 تک کاربن …

مزید پڑھیں »

ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری

صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا ” تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں صیہونی حکومت کے ٹی وی این بارہ نے اعلان کیا ہے کہ شارپ بوائز نامی ہیکر گروپ نے صیہونی مراکز …

مزید پڑھیں »

حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے: صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف

صیہونی وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں ۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے تل ابیب یونیورسٹی میں ایک سیمینار کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ اس حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے حکومتی حکام سے اس قسم کے …

مزید پڑھیں »

سیاستدانوں کی اوسط عمر عام افرادکے مقابلے میں زیادہ ہونےکا انکشاف

  دنیا بھر میں سیاستدانوں کی اوسط عمر عام آبادی کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں 19 ویں صدی کے آغاز سے اب تک 11 ممالک سے تعلق رکھنے والے 57 ہزار سے زیادہ سیاستدانوں کے ہیلتھ ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی۔ تحقیق میں دریافت کیا …

مزید پڑھیں »

مچھلی نما روبوٹ تیار،سمندر سے کرے گا کچرا جمع

سائنس دانوں نے ایک مچھلی نما روبوٹ تیار کیا ہے جو پانی میں تیر کر مائیکرو پلاسٹک کو تیزی سے اکٹھا کرسکتا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی: یہ چھوٹا سا مچھلی نما روبوٹ اپنے جسم اور دم کو ہلا کر پانی میں حرکت کرتا ہے جسے استعمال کرتے ہوئے سمندروں سے پلاسٹک کی آلودگی کو کم کرنے میں مدد حاصل کی …

مزید پڑھیں »

ایٹمی مذاکرات شروع ہونے پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی

ایٹمی مذاکرات شروع ہونے اور ایران کی ڈرون طاقت و توانائی پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ بنی گانتز نے اپنے ایک بیان میں ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات پھر سے شروع ہونے اور ایران کی ڈرون طاقت و توانائی پر اپنی تشویش کا اظہار …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان

تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے تحریک حماس نے حالیہ برسوں میں متعدد میزائل تجربےاور فوجی مشقیں انجام دے کر اپنی استقامتی صلاحیتوں کو بڑھایا ہے اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں دفاعی طاقت …

مزید پڑھیں »

ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی میں صنعتی پائپون کے سنکنرن کی روک تھام کیلئے تھرمل موصلیت کی تیاری

تہران، ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی نے نینو ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کم وزن اور موٹائی والی تھرمل اور فائر پروف موصلیت کی تیاری کی ہے جس سے ملک کی صنعتی ضروریات پوری ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق "پاکان آتیہ” علم پر مبنی کمپنی نے ایرانی صدر کے دفتر برائے نینو ٹیکنالوجی کی توسیع کے امور کی حمایت …

مزید پڑھیں »

فضا میں ایران کی اونچی چھلانگ، دشمنوں کو اہم پیغام+ ویڈیو

ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق تحقیقاتی مقاصد کے لیے تیار کیے جانے والے تھری اسٹیج سیٹلائٹ کیریئر راکٹ ذوالجناح کے تجربے کا مقصد، اس کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایران کا سیٹلائیٹ کیرئیر ذوالجناح تکنیکی لحاظ سے …

مزید پڑھیں »