جمعرات , 18 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کی جانب سے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

’میٹا‘ یعنی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیس بک پر کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے ترجمان ابوحمزہ نے اس سلسلے میں کہا …

مزید پڑھیں »

ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو

گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر …

مزید پڑھیں »

چین کا کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ:چین نے سویلین مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی پی 500 نامی ڈرون طیارہ آدھ ٹن وزن کے ساتھ پانچ سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ گنجائش کے ساتھ یہ طیارہ 1800 کلومیٹر تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا …

مزید پڑھیں »

صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل

انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے۔ پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم برنرس-لی کے یہ ویب بنانے کی وجہ ’نگران …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آج صبح مقبوضہ عسقلان سٹی پر دو راکٹ فائر کئے گئے۔ راکٹ داغے جانے کے بعد علاقے میں سائرن بجنے کی …

مزید پڑھیں »

سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔ سائنس اور ٹکنالوجی: برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں مالیکیور بائیولوجی کی ایم آر سی لیبارٹری کے محققین کو ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت 0.4 ڈگری سیلسیئس زیادہ گرم ہوتا ہے۔ تحقیق میں محققین نے بتایا …

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ امریکہ نے یوکرین کو ڈرونز کی فروخت روک دی

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ڈرونز کی فروخت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ یہ دشمنوں کے ہاتھوں میں بھی جا سکتے ہیں۔ یوکرین کو مسلح ڈرونز ’گرے ایگلز‘ فروخت کرنے کے فیصلے کی منظوری وائٹ ہاؤس دے چکا ہے۔ محکمہ دفاع کے مطابق ڈرونز میں نصب راڈار اور نگرانی …

مزید پڑھیں »

عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے بدھ کو انگریزی اور عبری زبان میں ایک ویڈیو شیئر کر کے اعلان کیا کہ یہ تو آغاز ہے …

مزید پڑھیں »

تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز

میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔ ایران: ایران کا تباہ کن بحری جہاز جماران انتہائی جامع انتظامی نظام سے لیس ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ہے۔ اس میں سمندر کی سطح اور سمندر کے اندر سفر کرنے والے اہداف کا پتہ لگانے، …

مزید پڑھیں »