بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان رواں سال کی برآمدات کے ہدف سے پیچھے رہ جائے گا، پاشا

ا نفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری نے ملک کی آئی ٹی کی برآمدات ترقی کی جانب گامزن ہونے کے حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف سے پیچھے رہ جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سوفٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن فار آئی ٹی …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی

کئی ہفتوں کی لیک خبروں اور ٹیزرز کے بعد ونڈوز 11 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ونڈوز 11 میں مائیکروسافٹ نے ہر لحاظ سے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ڈیزائن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو مائیکروسافٹ نے سٹارٹ کے بٹن کو نیچے بائیں جانب سے نیچے درمیان میں منتقل کر دیا ہے۔اس ایک تبدیلی سے ہی ونڈوز 11 دیکھنے …

مزید پڑھیں »

گوگل نے پاکستان کیلئے خودکشی سے متعلق ہاٹ لائن متعارف کرادی

خودکشی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کے مسائل سے نمٹنے کے لیے گوگل نے ‘اُمنگ پاکستان’ کے تعاون سے پاکستان کے لیے ایک خودکشی ہاٹ لائن کا آغاز کیا ہے۔ اس سے صارفین خودکشی سے متعلق کسی بھی چیز کو براؤز کرتے وقت سرچ رزلٹ پیج کے بالائی حصے سے فوری مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

انسانی ہاتھ میں چھٹی انگلی: کیا معذوری کا نظریہ یکسر بدل جائے گا؟

جاپان کے ایک پروفیسر نے یونیورسٹی آف الیکٹرو کمیونیکیشن میں انسانی ہاتھ کے ساتھ چھٹی انگلی جوڑ کر دماغ کی کارکردگی جانچنے کے لیے تجربات کیے ہیں، جس پر ان کا کہنا ہے کہ اس سے معذوری کا نظریہ یکسر بدل جائے گا۔ جاپان کی یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق کا مرکزی مقصد یہ جاننا تھا کہ جب جسم …

مزید پڑھیں »

روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے مشق شروع کردی

روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کے ماسکو کے شمال مشرق میں واقع شہر ایوانوفو کے قریب جاری ان مشقوں میں تقریبا ایک ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مشقوں میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل یارس اور سو لانچنگ پیڈ استعمال کئے جا رہے ہیں۔ یہ مشقیں ایسے …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کی درآمد پر پابندی، پاکستان کی مقامی صنعت کہاں کھڑی ہے؟

پاکستان میں حکومت کی جانب سے زرمبادلہ بچانے کے لیے موبائل فون کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی جس کے بعد مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز کی مانگ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت موبائل فون صارفین کی تعداد 19 کروڑ …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے ساحل پر دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت

سائنسدانوں نے جینیٹک ٹیسٹنگ کے بعد مشرقی آسٹریلیا کے ساحل پر کو زیر آب ’سمندری گھاس‘کو دنیا میں موجود سب سے بڑا پودا قرار دیا۔ یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحل پر پایا جانے والا پودا ایک ہی بیج سے تقریباً ساڑھے 4 ہزار سالوں سے پھل پھول رہا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے محققین کا …

مزید پڑھیں »

یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کے محاصرے میں پھنسے اپنے مزاحمتی جوانوں اور عوام کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اب میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔ اس میزائل میں فوڈ پیک لے جانے کے لئے مناسب جگہ بنائی گئی ہے جسے لانچر کے ذریعے محصور …

مزید پڑھیں »

آئی اے ای اے کی رپورٹوں پر ایران کا ردعمل

اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے سفیر محمد رضا غائبی نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی جاری کردہ رپورٹوں پر فوری اور دو ٹوک ردعمل ظاہر کیا ہے۔ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے پیر کی شب ویانا میں دو رپورٹیں جاری کیں جن میں سے ایک ایٹمی معاہدے …

مزید پڑھیں »

ایرانی جنوبی پارس کی سرمایہ کاری میں 46 فیصد اضافہ

پارس اسپیشل زون آرگنائزیشن کے اقتصادی ترقی اور سرمائے کی کشش کے ڈائریکٹر خسرو افروزہ نے کہا کہ رواں ایرانی سال میں اس خصوصی اقتصادی توانائی زون میں براہ راست سرمایہ کاری 70,000 ارب ریال اور 500 ملین یورو تھی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارس انرجی سپیشل اکنامک زون بنانے …

مزید پڑھیں »