ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

سست رفتار انٹرنیٹ، فلپائن کا ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی سٹارلنک کے لیے لائسنس

فلپائن نے سست رفتار انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے الیکٹرک کاروں کی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے ہائی سپیڈ سٹیلائٹ انٹرنیٹ ’سٹار لنک‘ کو لائسنس دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق فلپائن کے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کمیشن (این ٹی سی) نے کہا کہ سٹار لنک کو لائسنس دینے کا مطلب ہے کہ کمپنی براہ راست سٹیلائٹ …

مزید پڑھیں »

ایران تین اہم دھاتی عناصر کی ری سائنکلنگ میں کامیاب

امیرکبیر یونیورسٹی اف ٹیکنالوجی کے ریسرچ اسکالر علی رضا بابائی اور ان کی ٹیم نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی بھی بڑی ریفائنری میں سالانہ پندرہ سو سے دو ہزار ٹن کیٹالسٹ استعمال ہوتے ہیں جو غیرفعال ہونے اور کثافت جذب کرنے کے بعد وزن کے لحاظ سے ڈھائی ہزار ٹن تک پہنچ جاتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر

اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے پیشرفتہ ڈرون طیاروں کے شہر کی رونمائی کی جس میں مختلف قسم کے ڈرون طیارے رکھے گئے ہیں۔ اس سے پہلے ایران نے میزائل سٹی کی رونمائی کی تھی اور دشمنوں کو ایک واضح پیغام دے دیا تھا۔ ایک بار پھر حالیہ حساس موقع پر ایران نے ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمن …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں

سرنا 4 نامی انسان نما روبوٹ کی چوتھی نسل سے تعلق رکھنے والا یہ روبوٹ مکمل طور سے ایران میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے تعمیر کئے گئے سرنا 4 روبوٹ کو حال ہی میں امریکی سوسائٹی آف میکینیکل انجینئرز (ASME) نے 2020 کے 10 بہترین …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی ایٹمی توانائیاں مضبوط کر رہا ہے، آئی اے ای اے کا دعوی

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے یہ بتاتے ہوئے کہ ایران کے ساتھ مشاورت جاری ہے، دعویٰ کیا کہ بعض تنصیبات میں یورینیم کے ذرات کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بین ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس

امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے رشیا ٹوڈے عربی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آرمینا، قزاقستان اور وسطی ایشیا کے بعض ملکوں نے اپنے ہاں امریکی بائیولوجیکل تجربہ گاہیں قائم کر رکھی …

مزید پڑھیں »

نیا رینسم ویئر: ہیکرز کا متاثرین سے ’نیکی کے کام‘ کرنے کا مطالبہ

سکیورٹی محققین نے ایک نیا رینسم ویئر دریافت کیا ہے جس میں متاثرین سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈیٹا لینے کے لیے ضرورت مندوں کو کپڑے اور کھانا عطیہ کریں۔ گڈوِل (GoodWill) رینسم ویئر کی شناخت سب سے پہلے مارچ 2022 میں سائبر سکیورٹی فرم کلاؤڈ سیک نے کی تھی اور لگتا تھا کہ حملہ آور مالی …

مزید پڑھیں »

جنرل باقری نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ مرکز کا دورہ کیا

ایرانی آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر جنرل ‘ محمد باقری’ نے آج بروز ہفتہ آرمی کے ڈرون کے زیر زمین اڈے کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے دوران جنرل باقری کو مختلف لڑاکا طیاروں، جارحانہاور طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز کی تیاری کے شعبے میں ملک کی جدید ترین صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ …

مزید پڑھیں »

ایٹمی بجلی گھر کی توسیع کے لیے تہران و ماسکو کے درمیان مذاکرات

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے تہران میں روس کے نائب وزیراعظم الکزینڈر نواک اور وزیرپٹرولیم جواد اوجی کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے موقع پر کہا کہ ایران و روس کے تعلقات خاص طور سے ایٹمی موضوع میں بہت اچھے ہیں اور ایران بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے فیز کی …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کمپنی کو خیرباد کہہ دیا

  ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی نے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر زکو چھوڑ دیا جس کے بعد اس سوشل نیٹ ورک پلیٹ فارم سے ان کا تعلق بھی ختم ہوگیا ہے۔ 25 مئی کو ٹوئٹر کے شیئر ہولڈز کے اجلاس میں جیک ڈورسی نے یہ فیصلہ کیا۔ جیک ڈورسی ٹوئٹر کے شریک بانی ہیں اور پہلے …

مزید پڑھیں »