جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

*ڈرون سے لی گئی چند ایسی تصاویرجو آپ کو حیرت زدہ کر دے*

سانسی ترقی اور نت نئی ایجادات کی بدولت جہاں زندگی سہل ہوگئی ہے وہی دنیا بھی روز ہی ایک نیا منظر پیش کرتی نظر آتی ہے ان ہی ایجادات میں ڈرون بھی شامل ہے جس نے منظر کشی کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب ڈرون تصویر کشی کو اس انداز سے آپ تک پہنچاتا ہے کہ دیکھنے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ اور فیس بک پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ.ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن

نیویارک: ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن نے واٹس ایپ اور فیس بک کو پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو سب سے زیادہ فیس بک اور واٹس ایپ کے …

مزید پڑھیں »

7ایسی ایپلی کیشنز جو آپ کا فیس بک پاسورڈ چرا سکتی ہیں

اینڈرائیڈ کی دنیا میں روزانہ کی بنیادوں پر نِت نئی ایپلی کیشنز متعارف کرائی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر ایپلی کیشنز اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ دیکھتے دیکھتے صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ اکثر ایپلی کیشنز فعال ہونے کے لیے صارفین سے ان کے گوگل، فیس بک یا دیگر اکاؤنٹس کی معلومات طلب کرتی ہیں۔ بعض …

مزید پڑھیں »

ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ؟

  ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ؟ ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺭۃ ﻧﻤﻞ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 17 ﺍﻭﺭ 18 ﻣﯿﮟ ﺍلله ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ : ‘ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥؑ ﻧﮑﻠﮯ …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک پچھلی آفر سے کم قیمت پر ٹوئٹر خریدنے کے خواہاں

الیکٹرانک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور ٹیکنالوجی کمپنی سپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ٹوئٹر خریدنے کے لیے گذشتہ ماہ کی گئی اپنی 44 ارب ڈالر کی پیشکش سے کم قیمت ادا کریں گے۔ بلوم برگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے میامی میں ہونے …

مزید پڑھیں »

ایرانی سفیر کا اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ میں اسلامی ممالک کی صلاحیتوں پر زور

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے اسلامو فوبیا اور اسلام کے دشمنوں کی غیر تعمیری کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کی تنظیم (OIC) کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بات "سید محمد علی حسینی” نے اتوار کے روز پاکستان میں ہونے والے وزرائے خارجہ کی سطح کی او آئی …

مزید پڑھیں »

روس نے یوٹیوب کو خبردار کردیا

ماسکو: روسی حکام نے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم گوگل سے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیوب پر روسی شہریوں پر مختلف انداز میں دباؤ ڈالنا بند کیا جائے، اگر ایسا نہ گیا تو ملک بھر میں اس کی سروسز معطل کردی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے روس میں موجود گوگل کے ترجمان نے تاحال کوئی مؤقف …

مزید پڑھیں »

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیل کی سپریم کورٹ نے ملک میں میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ عدلیہ نے یہ احکامات قوائد نظر انداز کرنے اور برازیلین حکام سے تعاون نہ کرنے پر جاری کیے گئے۔ عدالت نے ایپل، گوگل اور دیگر برازیلین کمپنیوں کو پانچ دن میں اپنے پلیٹ فارم پر ٹیلی گرام کو بند کرنے کا …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں دو فلسطینی شہید

غرب اردن: صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جبکہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے اور تخریبی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح غرب اردن کے علاقے مشرقی نابلس کے بلاطہ کیمپ پر دھاوا بول دیا …

مزید پڑھیں »

ہوا سے بجلی کشید کرنے والے میٹا مٹیریئل کا کامیاب تجربہ

فلوریڈا: سائنسدانوں نے میٹا مٹیریئلز پر مبنی اینٹینا بنایا ہے جو ہر وقت موجود ریڈیائی امواج، وائی فائی، ریڈیو نشریاتی سگنلز اور موبائل فون ٹاور کی اشعاع سے بجلی بناسکتا ہے۔ برقناطیسی (الیکٹرومیگنیٹک) اشعاع کی صورت میں توانائی سے بھری یہ لہریں ہمارے اطراف موجود رہتی ہیں ۔ اب ایک نئی ایجاد کی بدولت بہت جلد ہم کم خرچ سینسر، …

مزید پڑھیں »