منگل , 23 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی وزیراعظم کا مسلمان خواتین کے خلاف تبصرہ، فیس بک نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی پرقع پہننے والی مسلمان خواتین کے خلاف 2018 میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ میٹا کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کے تبصرے کو نفرت انگیز قرار دیا گیا، جنہوں نے ڈیلی ٹیلیگراف میں ایک کالم میں برقع پہننے والی مسلمان خواتین کو ’لیٹر باکس‘ سے …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فونز کے بعد نوکیا لیپ ٹاپ مارکیٹ میں داخل

موبائل فونز کے بعد نوکیا نے اب لیپ ٹاپ مارکیٹ میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر نوکیا کی جانب سے پہلے لیپ ٹاپ پیور بک پرو کو متعارف کرایا گیا۔ کمپنی کے مطابق یہ لیپ ٹاپ 22 ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس لیپ ٹاپ میں 15.6 اور …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو وائس ریکارڈنگ کو زیادہ آسان بنادے گا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زائد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔ اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو یقیناً وائس نوٹ …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملہ: یوٹیوب نے روسی چینلز پر اشتہارات کی کمائی بند کردی

یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد فیس بُک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روسی سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ آر ٹی اور دیگر روسی چینلز کو ویڈیوز پر چلنے والے اشتہارات کی رقم کی وصولی اور کمائی سے روک دیا ہے۔ یوٹیوب نے غیر معمولی حالات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ حالیہ پابندیوں کی …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں میسج اور کال کرنا اور بھی آسان

سان فرانسسكو: آئی فون میں پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو ورچوئل وائس اسسٹنٹ ‘سری’ پیغامات پڑھنے اور کال کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر سری کے ذریعے ناصرف پیغامات بھیجے جاسکیں گے بلکہ یہ میسجز پڑھ کر بھی سنائے گی، آئی فون صارفین کو سری کی مدد …

مزید پڑھیں »

فیس بک میسنجر میں اسکرین شاٹ لینے جانے پر الرٹ کرنے کے فیچر کا اضافہ

فیس بک میسنجر ایک اور بہترین فیچر پیش کیا جارہا ہے جو اسکرین شاٹ ڈیٹکشن کا ہے جو جلد دستیاب ہوگا۔ یہ فیچر صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا اور اسکرین شاٹ لیے جانے پر نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ اس سے صارفین کو علم ہوسکے گا کہ ان کی بات چیت کا اسکرین شاٹ تو نہیں لیا …

مزید پڑھیں »

چین کا ’راکٹ طیارہ‘ صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک پہنچ جائے گا

یجنگ: چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے ’پروں والے راکٹ‘ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔ یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہوگا۔ اسے چینی کمپنی ’اسپیس ٹرانسپورٹیشن‘ نے تیار کیا ہے، جس کا …

مزید پڑھیں »

یہ ’حساس روبوٹ ہاتھ‘ انسانی بال جتنی باریک چیزیں بھی اٹھا سکتا ہے!

نارتھ کیرولینا: امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھاسکتا ہے۔ اسے نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے جائی یِن اور ان کے ساتھیوں نے تیار کیا ہے۔ یہ روبوٹ مضبوط، لچکدار اور انتہائی حساس ہے۔ ماہرین …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے تین زبردست فیچرز پر کام شروع کردیا

سان فرانسسكو: دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول موبائل ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ نے تین نئے اور شاندار فیچرز پر کام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹ اور فیچرز پر نظر رکھنے والے ادارے ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی اپنے صارفین کی سہولت کے لیے نئے آپشنز …

مزید پڑھیں »

پلگ کے ساتھ دنیا کا سب سے چھوٹا پاور بینک

ٹوکیو: ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا سب سے چھوٹا اور تیز رفتار پاور بینک بنایا ہے جس کے اندر پلگ کے ساتھ چارجر بھی نصب ہے۔ 30 واٹ قوت کا پاوربینک تمام اقسام کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹس چارج کرسکتا ہے۔ اس میں 10 ہزار ایم اے ایچ بیٹری نصب ہے جو کئی آلات …

مزید پڑھیں »