ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

آگمینٹڈ ریئلٹی عینک سے فون، لیپ ٹاپ اور گیم 200 انچ اسکرین پر دیکھیں!

ٹیکساس: تیار رہیں کہ آگمینٹڈ ریئلٹی عینک ایک نئے انقلاب سے دوچار ہورہی ہے اور اب صرف سادہ عینک کی بدولت، فون، لیپ ٹاپ، گیم کونسول، کو مجازی طور پر آنکھوں کے سامنے 200 انچ تک فور کے اسکرین پر عین تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا۔ اگر اب بھی آپ حیران نہ ہوئے ہوں تو یہ عینک ڈرون …

مزید پڑھیں »

جاپان میں ایران کے سفارتخانے کے 2 اکاؤنٹس کو فیس بک نے بلاک کردیا

اسلام آباد: فیس بک نے جانبدارنہ کارروائی کرتے ہوئے جاپان میں ایران کے ثقافتی اتاشی دفتر کے دو مزید سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایران پریس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  فیس بک نے ایران 3،130 سے ​​زائد جاپانی محققین ، ثقافت سے محبت کرنے والوں ، اور شائقین کی مختلف ثقافتی …

مزید پڑھیں »

گوگل اور ایپل نے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیا۔

گوگل اور ایپل نے باضابطہ طور پر فلسطین کو اپنے عالمی نقشوں سے ہٹا کر اسرائیل کے ساتھ بدل دیا ہے جس نے فلسطینیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں کو مشتعل کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے پریس ٹی وی کے حوالے سے لکھا ہے کہ محصورہ غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے جو فلسطین کے ہیں لیکن منگل کے روز سے …

مزید پڑھیں »

دھوپ سے پانی صاف کرنے والا انقلابی دھاتی فلٹر

نیویارک: دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ اس وقت بھی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے اور یہ چیلنج اب ایک بحران بنتا جارہا ہے۔اس کے لیے دنیا کا ایک بے حد سادہ آبی فلٹر بنایا گیا ہے جو ایلومینیئم کی ایک سیاہ دھاتی پلیٹ پر مشتمل ہے اور سورج کی حرارت سے آلودہ پانی صاف کرسکتا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

فنگر پرنٹ سے کھلنے والی نوٹ بک متعارف

ہم میں سے اکثر لوگوں کو ڈائری لکھنے کا شوق ہوتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس میں لکھی ہوئی ہر چیز کی رازداری بھی یقینی بنی رہے اور کوئی اسے نہ پڑھ سکے۔اکثر لوگ اپنی ڈائری میں لاک لگاتے ہیں جس کی چابی ان ہی کے پاس ہوتی ہے تاکہ ان کی ڈائری میں لکھی چیز کوئی نہ …

مزید پڑھیں »

روبوٹ سائنسداں نے مہینوں کے سائنسی تجربات تین روز میں نمٹادیئے

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے کارخانے میں کام کرنے والے ایک روبوٹک بازو کو معمولی سی تبدیلی اور پروگرامنگ سے گزارا اور اس کے بعد کیمیا کی تجربہ گاہ میں استعمال کیا تو اس نے مہینوں کا کام تین روز میں مکمل کردکھایا۔ یونیورسٹی آف لیورپول کے اس روبوٹ کی قیمت اگرچہ ایک لاکھ برطانوی پاؤنڈ ہے لیکن یہ انتہائی مہارت …

مزید پڑھیں »

عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے کےلیے ’’سپر سفید‘‘ رنگ تیار

کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا سفید رنگ ایجاد کرلیا ہے جو سورج سے آنے والی روشنی اور حرارت کی 98 فیصد مقدار کو منعکس کرتا ہے۔ یعنی اگر یہ رنگ کسی عمارت پر کیا جائے تو وہ شدید گرمی میں بھی اندر سے ٹھنڈی رہ سکتی ہے۔ اب تک عمارتوں پر کیے جانے والے عام سفید رنگ میں سورج کی روشنی …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ،گوگل،ایمیزون اور امریکی فوج کے مابین خفیہ معاہدے ہوئے ہیں؛رپورٹ

اسلام آباد: گوگل،ایمیزون،اورمائیکروسافٹ سمیت دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے امریکی حکومت اور وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں جو پہلے رپورٹ نہیں ہو ئے تھے۔ابلاغ نیوز نے غیر منافع بخش ادارہ ٹیک انکوائری کی ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ گوگل ، ایمیزون اور مائیکرو سافٹ سمیت دنیا کی …

مزید پڑھیں »

زلزلے کے دوران بھی بغیر دشواری کے چلنے والی بلٹ ٹرین تیار

زلزلے کے دوران بھی بغیر دشواری سے چلنے کی صلاحیت رکھنے والی بلٹ ٹرین تیار کر لی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بلٹ ٹرین کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہنگامی صورت حال میں بھی یہ مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہوسکتی ہے۔تین سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون راجر اسٹون سمیت …

مزید پڑھیں »