منگل , 24 مئی 2022

شخصیات

شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی ملک میں بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے (آغا علی رضوی)

شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی ملک میں بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے (آغا علی رضوی مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کا صوبائی و ضلعی کابینہ کا اجلاس آج  آغا علی رضوی کی صدارت میں ایم ڈبلیو ایم سیکٹریٹ سکردو میں منعقد ہوا- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آغا علی رضوی  نے ملک میں بڑھتی ہوئی بد امنی , بم دھماکے …

مزید پڑھیں »

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کون ہیں؟

روس کی جانب سے 24 فروری کو یوکرین پر حملے کیے جانے کے بعد جہاں دنیا بھر کے لوگ یوکرین-روس تنازع سے متعلق آن لائن معلومات تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔ وہیں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے متعلق بھی معلومات تلاش کی جانے لگی ہے جو خود کو اس وقت روس …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نےخانہ فرہنگ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آبادکی جانب سےکتاب”صورتِ سلیمانی”کی تقریب رونمائی میں شرکت اورخطاب کیا۔انہوں نے”صورتِ سلیمانی” کوشہیدجنرل قاسم سلیمانی کےحوالہ سےمفیداورقلوب پراثراندازہونےوالی کتاب قراردیتےہوئےکہاکہ مترجم نے اس کتاب کےذریعہ پاکستانی قوم کوقاسم سلیمانی سےقریب کرنےمیں اہم کرداراداکیاہے۔ علامہ امین شہیدی نےشہیدجنرل قاسم سلیمانی کوخراجِ عقیدت پیش کرتےہوئےکہاکہ شہیدمحض …

مزید پڑھیں »

ملک فیصل اکرم: امریکہ میں یہودیوں کو یرغمال بنانے والا کون تھا؟

امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ ریاست ٹیکساس میں ایک یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ سے ہے، جس کے بعد برطانوی اور امریکی حکام یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ سب انہوں نے کیسے کیا۔ برطانوی …

مزید پڑھیں »

قم کے عوام کے قیام کی برسی، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا متن

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین و الصلاۃ و السلام علی سیدنا محمد و آلہ الطاھرین و لعنۃ اللہ علی اعدائھم اجمعین. السلام علیک یا سیدتی یا فاطمۃ المعصومۃ یا بنت موسی بن جعفر و رحمۃ اللہ و برکاتہ. قم کے عوام کا پرجوش اجتماع میرے لیے ہمیشہ ایک اچھا تجربہ ثابت ہوا ہے۔ دو سال سے ہم اس …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کی مذاکراتی صلاحیت جو جنرل حجازی نے بیان کی

جنرل حجازی کی دسمبر 2020 کی ایک گفتگو سے اقتباس سردار قاسم سلیمانی کی شخصیت کا ایک خاص پہلو جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ ان کی مذاکراتی صلاحیت تھی۔ رہبر انقلاب اسلامی بھی فرما چکے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو موثر اور قائل کر دینے والی ہوتی تھی۔ کسی کے اندر دوسروں …

مزید پڑھیں »

یوم شہادت: یادگار کربلا و سالار قافلہ حسینی حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

آج بروز جمعہ 25 محرم الحرام کو دنیا بھر میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ایران کے علاوہ عراق، شام، بحرین، افغانستان، پاکستان اور دیگر ملکوں میں بھی آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رح) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری ہے: سید علی خامنہ ای

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب میں فرمایا: حضرت امام خمینی (رح) نے بہت سے اہم اقدامات انجام دیئے لیکن اسلامی جمہوریت ان کی سب سے اہم خلاقیت ، جدت اور نوآوری ہے ، یہی دینی اور مذہبی جمہوریت ہے۔ …

مزید پڑھیں »

"جیتا جاگتا عماد مغنیہ” القسام بریگیڈ کا کمانڈر کون ہے؟

سپاہ قدس کے کمانڈرجنرل اسمعیل قاآنی سے "زندہ شیہد” کا لقب پانے والے القسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی جہادی زندگی کا مختصر جائزہ۔ حماس کی فوجی شاخ کے کمانڈر کو قتل کرنے کے لئے تل ابیب کی پے درپے ناکام کوششوں کے باوجود صیہونی حکومت ابھی تک اس کمانڈر کی حتی ایک نئی تصویر تک حاصل نہیں کرسکی …

مزید پڑھیں »