جمعہ , 19 اپریل 2024

شخصیات

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام ، امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام پندرہ ذی الحجہ …

مزید پڑھیں »

مادر ملت فاطمہ جناحؒ کو دنیا سے رخصت ہوئے 55 برس بیت گئے

مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مادرملت وبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مادرملت کی برسی کے حوالے سے ملک بھرمیں مسلم لیگ ودیگرسیاسی جماعتوں کے زیراہتمام قرآن خوانی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونکنے والے نوجوان حریت پسند رہنما برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت خود داریت کے لیے مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے حریت کمانڈر برہان وانی کی برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی …

مزید پڑھیں »

حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج حسب ذیل ہے؛ بسم …

مزید پڑھیں »

فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کا یوم شہادت

 DOWNLOAD ۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے- حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مخصوص صلوات: اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ بَاقِرِ الْعِلْمِ وَ إِمَامِ الْهُدَى وَ قَائِدِ أَهْلِ التَّقْوَى وَ الْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبَادِكَ‏ اللَّهُمَّ وَ كَمَا جَعَلْتَهُ عَلَماً لِعِبَادِكَ وَ مَنَاراً لِبِلاَدِكَ وَ مُسْتَوْدَعاً لِحِكْمَتِكَ‏ وَ مُتَرْجِماً …

مزید پڑھیں »

اوپیک کے سیکرٹری جنرل انتقال کرگئے

تیل برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کے سیکرٹری جنرل محمد برکینڈو 63 سال کی عمر میں بدھ کے روز انتقال کرگئے۔ محمد برکینڈو نائیجیرین نیشنل پیٹرولیم کورپ کے سربراہ تھے اور ان کی کمپنی کی جانب سے محمد برکینڈو کے انتقال …

مزید پڑھیں »

کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کا 23واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد:  کارگل کے معرکے میں جرات اوربہادری کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیرخان شہید کا 23 واں یوم شہادت آج نہایت عقیدت اوراحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، دشمن کے دانت کھٹے کرنے والے شیرخان کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا۔ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے 23 ویں یوم شہادت …

مزید پڑھیں »

حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار+ ویڈیو

  ضرت امام محمد تقی (ع) کے پدر بزرگوار فرزند نبی حضرت امام رضا علیہ السّلام تھے اور والدہ معظمہ کا نام جناب سبیکہ یا سکینہ علیہا السّلام تھا۔ فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں تمام فرزندان اسلام سوگوار و عزادار ہیں۔ فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی

ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت سی تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک …

مزید پڑھیں »

شھید آیت اللہ بہشتی کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

شہید محمد حسین بہشتی نے انقلاب اسلامی سے قبل اور اسکے بعد اپنی گرانقدر ناقابل فراموش علمی، معنوی، سیاسی اور سماجی خدمات سے ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے لاکھوں افراد کو فیضیاب کیا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے۔ شہید آیت اللہ محمد حسین بہشتی بیک وقت مجتہد، فقیہ، فلسفی، مکتب شناس، سیاستدان اور …

مزید پڑھیں »