بدھ , 24 اپریل 2024

شخصیات

فرزند رسول امام صادق علیہ السلام کی سوانح حیات

25 شوال سن 148 ھ ق امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔ ابوعبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد فرزند رسول اور شیعوں کے چھٹے امام ہیں ۔ جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ …

مزید پڑھیں »

40 برسوں میں 26 بار یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ دینے والا شخص

اپنی پسند کی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے انٹرنس ٹیسٹ میں ایک بار ناکامی کے بعد ایک فرد کتنے عرصے تک کوشش کرسکتا ہے ؟ اب آپ کا جواب جو بھی ہو مگر 55 سالہ لیانگ شائی کے لیے اپنی پسندیدہ یونیورسٹی میں داخلے کے لیے جتنے سال سے کوشش کررہے ہیں وہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟

بل گیٹس برسوں تک دنیا کے امیر ترین شخص رہے اور اب بھی بلومبرگ بلین ایئر انڈیکس کے مطابق 116 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے امیر ترین فرد ہیں۔ مگرسوال یہ ہے کہ وہ کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں ، کیا وہ ایپل کا کوئی آئی فون ہے یا انہیں کوئی اینڈرائیڈ فون انہیں پسند ہے۔ ویسے یاد رہے …

مزید پڑھیں »

شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی ملک میں بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے (آغا علی رضوی)

شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی ملک میں بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے (آغا علی رضوی مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کا صوبائی و ضلعی کابینہ کا اجلاس آج  آغا علی رضوی کی صدارت میں ایم ڈبلیو ایم سیکٹریٹ سکردو میں منعقد ہوا- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آغا علی رضوی  نے ملک میں بڑھتی ہوئی بد امنی , بم دھماکے …

مزید پڑھیں »

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کون ہیں؟

روس کی جانب سے 24 فروری کو یوکرین پر حملے کیے جانے کے بعد جہاں دنیا بھر کے لوگ یوکرین-روس تنازع سے متعلق آن لائن معلومات تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔ وہیں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے متعلق بھی معلومات تلاش کی جانے لگی ہے جو خود کو اس وقت روس …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نےخانہ فرہنگ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آبادکی جانب سےکتاب”صورتِ سلیمانی”کی تقریب رونمائی میں شرکت اورخطاب کیا۔انہوں نے”صورتِ سلیمانی” کوشہیدجنرل قاسم سلیمانی کےحوالہ سےمفیداورقلوب پراثراندازہونےوالی کتاب قراردیتےہوئےکہاکہ مترجم نے اس کتاب کےذریعہ پاکستانی قوم کوقاسم سلیمانی سےقریب کرنےمیں اہم کرداراداکیاہے۔ علامہ امین شہیدی نےشہیدجنرل قاسم سلیمانی کوخراجِ عقیدت پیش کرتےہوئےکہاکہ شہیدمحض …

مزید پڑھیں »

ملک فیصل اکرم: امریکہ میں یہودیوں کو یرغمال بنانے والا کون تھا؟

امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ ریاست ٹیکساس میں ایک یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ سے ہے، جس کے بعد برطانوی اور امریکی حکام یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ سب انہوں نے کیسے کیا۔ برطانوی …

مزید پڑھیں »

قم کے عوام کے قیام کی برسی، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا متن

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین و الصلاۃ و السلام علی سیدنا محمد و آلہ الطاھرین و لعنۃ اللہ علی اعدائھم اجمعین. السلام علیک یا سیدتی یا فاطمۃ المعصومۃ یا بنت موسی بن جعفر و رحمۃ اللہ و برکاتہ. قم کے عوام کا پرجوش اجتماع میرے لیے ہمیشہ ایک اچھا تجربہ ثابت ہوا ہے۔ دو سال سے ہم اس …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کی مذاکراتی صلاحیت جو جنرل حجازی نے بیان کی

جنرل حجازی کی دسمبر 2020 کی ایک گفتگو سے اقتباس سردار قاسم سلیمانی کی شخصیت کا ایک خاص پہلو جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ ان کی مذاکراتی صلاحیت تھی۔ رہبر انقلاب اسلامی بھی فرما چکے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو موثر اور قائل کر دینے والی ہوتی تھی۔ کسی کے اندر دوسروں …

مزید پڑھیں »