اسلام آباد:گرما گرم چائے کا ایک کپ خراب دن سے لے کر خراب دماغ تک سب کچھ ٹھیک کر سکتا ہے، لیکن جب زیادہ مقدار میں چائے پی جائے یہ نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔یہاں تک کہ ضرورت سے زیادہ چائے پینا کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ کیا چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ چائے عام …
مزید پڑھیں »صحت
نگلنے میں دشواری کے مرض کی دو اہم وجوہ ہوسکتی ہیں، پاکستانی ماہرین
کراچی: کھانا نگلنے یا حلق سے اتارنے میں دشواری کی دو اہم وجوہ ہوسکتی ہے اوریہی وجہ ہے کہ تشخیص وعلاج میں مشکلات پیس آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی وجوہ جاننا بہت ضروری ہے۔ ان خلیات کا اظہار پاکستانی ماہرین نے کیا جسے طب کی زبان میں ڈسفیجیا بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں مریض کھانا نگلنے …
مزید پڑھیں »مرغی کے گوشت کو کتنے دنوں تک محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟
اسلام آباد:پکا ہوا یا کچا مرغی کا گوشت چند دنوں سے لے کر ایک سال تک محفوظ کیا جاسکتا ہے، تاہم اس کے ذخیرہ کرنے کا وقت اس بات پر منحصر ہے کہ کیا آپ اسے فریز کررہے ہیں یا صرف فریج میں رکھ رہے ہیں۔مرغی کا گوشت کئی گھرانوں میں اہم غذا سمجھی جاتی ہے اور اسے لوگ شوق …
مزید پڑھیں »چنبل: خارش زدہ سرخ دھبوں کی اذیت ناک بیماری کا کیا علاج ہے؟
لندن:چنبل ایسی بیماری ہے جس کے مستقل علاج کے لیے سائنسدان آج بھی تحقیق کررہے ہیں، اس پراسرار بیماری میں مبتلا افراد کے جسم پر سرخ رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں جن کو کھجانے سے انتہائی اذیت ناک صورت اختیار کر جاتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی رپورٹ چنبل جلد کی بیماری ہے جسے ’سورائس‘ بھی کہا …
مزید پڑھیں »چاولوں کو دوبارہ گرم کرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے:ماہرین
لندن:گرم گرم اور پھولے چاول کسے پسند نہیں لیکن بدقسمتی سے چاول ممکنہ طور پر ایک خطرناک بیکٹیریا کی افزائش کے لیے موزوں حالات پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بیسِلس سیریس (Bacillus Cereus) نامی بیکٹیریا چاولوں میں اپنی افزائش کرتا ہے۔ چاولوں کو محض ابالنے سے یہ بیکٹیریا ختم نہیں ہوتا کیونکہ یہ بیکٹیریا ایسے ’خلیے‘ پیدا کرتا ہے …
مزید پڑھیں »جسم کی چربی پگھلانے والا پروٹین دریافت
کیمبرج: مُٹاپے سے نجات پانے کے لیے لوگ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ورزش ، کھانے کی مقدار اور اوقات کی پابندی کرتے ہوئے غذائی کھپت کا بھرپور خیال کرنے کے ساتھ دوا یا سرجری سے بھی گریز نہیں کرتے۔لیکن اب سائنس دان ایک ایسے قدرتی علاج کو وضع کرنے کے قریب ہیں جو لوگوں کو چکنائی پگھلانے میں مدد …
مزید پڑھیں »دنیا میں سالانہ مزید 90 لاکھ ایکڑ زمین کو تمباکو کے لیے مختص کیا جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او
لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کاشت کے قابل تقریبا 90 لاکھ زرخیز زمین کو تمباکو نوشی اگانے کے لیے مختص کیا جاتا ہے۔مذکورہ رقبہ اس زمین کے علاوہ ہے جہاں پہلے سے ہی تمباکو کی کاشت کی جاتی رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے عالمی انسداد یوم تمباکو نوشی کے دن پر …
مزید پڑھیں »پلاسٹک کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانا انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
ایمسٹر ڈیم: متعدد کمپنیاں اکثر ماحول کو بچانے کی غرض سے پلاسٹک کو دوبارہ قابلِ استعمال بنا کر مصرف میں لانے پر زور دیتی ہیں لیکن یہ ماحول دوست اقدام انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ کچھ اقسام کی پلاسٹک میں زہریلے کیمیا (جیسے کہ انسان کا بنایا ہوا بسفینول) موجود ہوتے ہیں اور دوبارہ قابلِ استعمال …
مزید پڑھیں »پاکستان میں کم عمر افراد میں تمباکو نوشی کا رحجان بڑھ رہا ہے، ماہرین
کراچی: پاکستان میں تمباکوکے مسلسل بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لئے ضروری ہے کہ متبادل اور محفوظ نکوٹین کے سلسلہ میں ہونے والی سائنسی پیش رفت سے استفادہ کیا جائے۔ یہ بات آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ارشد علی سید اور اس کے ممبر ادارے ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن (ویرو) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں »ذیابیطس کے مریضوں کیلئے دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے بہتر کیوں؟
میسا چوسٹس: جب ٹائپ 2 ذیابیطس والے لوگوں میں شوگر کی سطح متوازن رکھنے کی بات آتی ہے تو محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے زیادہ فائدہ مند ہے۔ ذیابیطس کیئر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال اور جوسلن ذیابیطس سینٹر کے محققین نے ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں …
مزید پڑھیں »