ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

نائٹرک آکسائیڈ گیس سے کورونا وائرس کا علاج، عالمی طبّی آزمائشیں جاری

الاباما: ناول کورونا وائرس سے شدید متاثرین کے علاج میں نائٹرک آکسائیڈ گیس (NO) استعمال کرنے کے حوالے سے دنیا بھر میں طبّی آزمائشیں جاری ہیں کیونکہ ماہرین کو اُمید ہے کہ یہ گیس اس وائرس سے ہونے والی بیماری ’’کووِڈ 19‘‘ کے خلاف انسانی جسم میں مدافعت پیدا کرنے کے علاوہ متاثرہ پھیپھڑوں کو صحت یاب کرنے میں بھی …

مزید پڑھیں »

ایران میں کرونا وائرس کے 41،947 مریض صحت یاب ہو گئے

تہران: ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 41،947 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ 70،029 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 4،357 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے ہفتہ کے روز ملک …

مزید پڑھیں »

’انزائیٹی‘ آپ کو کورونا سے قریب کر رہی ہے

وبائی بیماری کورونا وائرس کی صورتحال اور اس کے نتیجے میں جاری دنیا بھر میں لاک ڈاؤن سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہو رہی ہیں، وبائی بیماری میں مبتلا ہوجانے کا خوف نوکری کے چلے جانے اور گھر میں بیٹھے رہنے سے گھبراہٹ سمیت کئی مختلف ایسی سوچیں انسانوں کے ذہن میں چل رہی ہیں جس سے لاکھوں افراد …

مزید پڑھیں »

سورج کی شعاع کورونا وائرس کے خاتمے میں مدد گار ہوسکتی ہیں: برطانوی ماہر

برطانیہ کے امپیریل کالج کے ایمونالوجسٹ پروفیسر پیٹر اوپن شاء نے کہا ہے کہ کچھ دیر دھوپ میں بیٹھنا کورونا وائرس کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں سائنسدان پیٹر اوپن شاء کا کہنا تھا کہ لوگوں کو کچھ دیر گھر سے باہر دھوپ میں رہنا چاہیے کیوں کہ کچھ دیر دھوپ میں رہنا کورونا وائرس کے …

مزید پڑھیں »

فالج زدہ چوہوں میں احساس اور حرکت بحال کرنے کا کامیاب تجربہ

سویڈن: سائنس دانوں نے ایک اہم تجربے میں فالج زدہ چوہوں میں احساس اور حرکت بحال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے انسانی جلد کے خلیات کو ری پروگرام کرکے انہیں اعصابی خلیات میں تبدیل کیا ہے۔ اس کے بعد یہ خلیات فالج سے متاثرہ چوہوں میں لگائے گئے تو ان چوہوں میں احساس …

مزید پڑھیں »

کورونا؛ NIBD میں صحت یاب مریضوں سے پلازما لینے کی تیاریاں مکمل

کراچی: پاکستان میں پہلی بار passive immunization تیکنیک کی منظوری کے بعدنیشنل انسٹیٹیوٹ اف بلڈڈیزیز نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے مریضوں سے پلازما حاصل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔این آئی بی ڈی انتظامیہ نے پلازما دینے والے کورونا سے صحت یاب ہونیوالے ڈونرز کیلیے ہیلپ لائن نمبر 03332976390جاری کردیا ہے۔ این آئی بی ڈی کے سربراہ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

کیا آپ بالوں میں تیل لگانے کا درست طریقہ جانتے ہیں؟

اچھے بالوں اور ان کی بہترین نشونما کے لیے بالوں کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے اور بالوں کا خیال رکھنے کا سب سے عام طریقہ سر میں تیل لگانا ہوتا ہے۔ ہم بچپن سے ہی اپنے بالوں میں تیل لگاتے آ رہے ہیں کیونکہ اس سے بال مضبوط، گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں اور بالوں کی …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے کورونا کیخلاف جنگ کو ایک نسل کی لڑائی قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے سکر یٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا کے خلاف کوششوں کو ایک نسل کی لڑائی قرار دے دیا اور سلامتی کونسل پر زور دیا ہےکہ وہ کوروناسے نمٹنے کےلیے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔کورونا سے متعلق جرمنی کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام رہنماوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس سے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی فنڈز روکنے کی دھمکی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے عالمی ادارہ صحت کے لئے مدد کی اپیل کردی

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کے فنڈز منجمد کرنے کی دھمکی پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے عالمی ادارہ صحت کی مدد کی اپیل کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اس وائرس کی ہماری زندگیوں میں کوئی مثال نہیں ملتی ، ہمیں بے مثال کاوشوں اورآئندہ چیلنجز …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی 3 اقسام لوگوں کو بیمار کررہی ہیں، تحقیق

نئے نوول کورونا وائرس کی 3 بنیادی اقسام لوگوں کو متاثر کررہی ہیں اور یہ اندازوں سے زیادہ پہلے انسانوں میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔جرمنی اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی اس تحقیق میں 24 دسمبر 2019 سے 4 مارچ مارچ 2020 تک کورونا وائرس کے 160 مکمل جینومز کو دیکھا گیا جن کا …

مزید پڑھیں »