جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

چھوٹے بچوں کا زیادہ اسمارٹ فون دیکھنا نشو و نما کو متاثر کرتا ہے:تحقیق

سینڈائی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کا ٹی وی، ٹیبلیٹ اور فون پر نظمیں یا کارٹون دیکھنا ان کے بولنے کی صلاحیت اور نشو و نما کو سست کر سکتا ہے۔جاپان کی ٹوہوکو یونیورسٹی کے محققین نے تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ اسکرین ٹائم رکھنے والے ایک سال کے بچوں کی نشونما میں سب …

مزید پڑھیں »

آنتوں کے مسائل سے پارکنسنز بیماری کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

واشنگٹن:ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ قبض، گلے میں درد اور آنتوں کے مسائل سے اعصابی اور دماغی بیماری پارکنسنز کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس سے قبل 2017 میں ہونے والی تحقیق میں امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پارکنسنز بیماری جن جراثیم کے باعث پیدا ہوتی ہے، وہ ممکنہ طور پر آنتوں میں افزائش پاتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

زیادہ وزن والے بچوں کو کیسی غذائیں دینی چاہیئں؟

اسلام آباد:ہمارے مشاہدے میں اکثر یہ بات سامنے آتی ہے کہ کچھ بچے بہت چھوٹی عمر میں ہی موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں جس کی بڑی وجوہات میں جنیاتی عوامل، جسمانی سرگرمیوں کی کمی یا غیر صحت بخش کھانے اور ضرورت سے زیادہ کھانا بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں شہریوں کیلیے صحت کارڈ کی سہولت دوبارہ سے بحال

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت پر صحت کارڈ پروگرام بحال کرنے کا اعلان کردیا۔نگراں مشیر برائے وزیراعلیٰ ڈاکٹر ریاض انور نے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر انشورنس کمپنی کے ساتھ بات چیت کی جس کا اختتام کامیاب مذاکرات کے ساتھ ہوا۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد انہوں نے صحت کارڈ پروگرام بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انشورنس کمپنی …

مزید پڑھیں »

ایک دن میں کتنے گلاس پانی پینا ضروری ہے؟

اسلام آباد:اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ پانی ہمارے جسم کے لیے انتہائی ضروری ہے، جسم کے کل وزن کا دو تہائی حصہ پانی ہی ہوتا ہے، پانی جسم سے خراب عناصر کو خرج کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انسانی جسم کا درجہ حرارت درست، جوڑوں کو برقرار رکھنے کے علاوہ بھی پانی جسم میں کئی …

مزید پڑھیں »

سیگریٹ نوشی کرنیوالے کم عمر نوجوانوں کی دماغی ساخت تبدیل ہونے کا انکشاف

کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔برطانیہ کی کیمبرج اور واروک یونیورسٹی اور چین کی فیوڈان یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے 14، 19 اور 23 برس کے 800 سے زائد …

مزید پڑھیں »

لونگ آپ کی صحت کیلئے کتنا فائدہ مند اور نقصان دہ ہے

نیو یارک :لونگ کے سپلیمنٹس کی مٹھاس اور کڑواہٹ کے انوکھے امتزاج کے لیے پہچانے جاتے ہیں نہ صرف باورچی خانے میں بلکہ روایتی شفا یابی کے طریقوں میں بھی اپنا مقا م رکھتےہیں۔آج وہ فائدہ مند پودوں کے مرکبات کی بھرپور ساخت کی وجہ سے غذائی سپلیمنٹس کے طور پر کرشن حاصل کر رہے ہیں۔ لونگ کے سپلیمنٹس مالوکو …

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر افراد میں 6 ماہ بعد بھی ہائی بلڈ پریشر کا انکشاف

واشنگٹن:امریکا میں ہونے والی ایک جامع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار افراد میں صحت یاب ہونے کے 6 ماہ بعد بھی ہائی بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے اور ایسے افراد اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں جو بیماری کے دوران ہسپتال داخل ہوئے ہوں۔ امریکی ماہرین نے نیویارک میں 45 ہزار کورونا کا شکار ہونے …

مزید پڑھیں »

نمونیا کا ٹیکہ دماغی بیماری سے بھی بچا سکتا ہے:تحقیق

یوسٹن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (جلد کی ایک بیماری) اور نمونیا کے انجیکشن بوڑھے افراد کو الزائمر کے مرض سے لڑنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں قائم یونیورسٹی آف ٹیکساز ہیلتھ سائنس سینٹر کے محققین کے مطابق لگائی جانے والی شنگلز ویکسین، نمونیا ویکسین یا ٹیٹنس اور ڈائفتھیریا ویکسین کا تعلق …

مزید پڑھیں »

پیشاب کے ٹیسٹ سے دل کے ناکارہ ہونے کا پتا لگانا ممکن

لندن:ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیشاب کے سادہ سے ٹیسٹ سے ممکنہ طور پر دل کے ناکارہ ہونے (ہارٹ فیلیئر) کا پتا وقت سے پہلے لگایا جا سکتا ہے۔عام طور پر ہارٹ فیلیئر کی کچھ علامات وقت سے قبل آنا شروع ہوجاتی ہیں لیکن عام لوگ ایسی علامات کو سمجھ نہیں پاتے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ …

مزید پڑھیں »