جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

دائیں کروٹ سونے کے حیرت انگیز فوائد

لندن:ایک تحقیق کے مطابق 60% بالغ افراد دائیں پہلو پر سونے کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ اس پوزیشن کو نیند کی صحت مند ترین جسمانی حالتوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ دائیں ہاتھ پر سونا بہت سے فوائد پیش کرتا ہے، ریڑھ کی ہڈی کی صحت سے لے کر خراٹوں، ​​سینے کی جلن اور کمر میں درد کے خطرے …

مزید پڑھیں »

اے بی ڈویلیئرز کا ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا اعلان

کیپ ٹاون :جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈویلیئرز نے ورلڈ کپ 2023ء کیلئے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔اپنے یو ٹیوب چینل پر سٹار کرکٹر اے بی ڈویلیئرز نے رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت …

مزید پڑھیں »

نیمار سعودی عرب میں، ویڈیو پر 40 کروڑ سے زائد ویوز

ریاض :سعودی کلب الہلال کی جانب سے ”ایکس“ سائٹ پر اپنے آفیشل پیج پر برازیلین اسٹار نیمار دا سلوا کیلئے شائع کی گئی ایک ویڈیو کو تقریباً 400 ملین سے زائد ویوز مل گئے ہیں۔اس ویڈیو کو ”اسٹار“ نے 15 اگست کو پرتگالی زبان میں شائع کیا تھا، ویڈیو کے ساتھ لکھا گیا تھا، نیمار، ایک شاندار ٹیلنٹ جو ہر …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں نوول کورونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق

لندن :برطانیہ کی ایجنسی برائے ہیلتھ پروٹیکشن UKSA ایجنسی (UKH) نے ملک میں نوول کرونا وائرس قسم کے BA.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی ایجنسی نے جمعے کے روز کہا کی کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی شناخت ایک ایسے شخص میں ہوئی ہے جس نے …

مزید پڑھیں »

خنزیر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری

واشنگٹن:امریکا کے سرجنز نے پہلی بار ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں خنزیر کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کیا ہے جو انسانی جسم میں ایک ماہ کے زائد عرصے تک معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک یونیورسٹی لینگون ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے سرجنز نے اس تجربے کو بڑی پیشرفت …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا جیل کے اسپتالوں کا کنٹرول محکمہ صحت کو دینے کا فیصلہ

لاہور :پنجاب حکومت نےجیل کے اسپتالوں کا کنٹرول محکمہ صحت کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔43 جیل اسپتالوں کا نظام محکمہ صحت کو دینے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوادی گئی۔جیلوں میں قائم منشیات کے عادی افراد کے بحالی مراکزمحکمہ صحت چلائے گا۔ سمری کے مطابق جیلوں میں ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا اختیار محکمہ صحت کو ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

پشاور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور : پشاور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں رواں سال مثبت ماحولیاتی نمونوں کی 15 پندرہ ہوگئی۔سیکرٹری صحت افتخار شلوانی کے مطابق وائرس جینیاتی طور پر افغانستان میں موجود پولیووائرس سے تعلق رکھتا ہے۔ افتخارعلی شلوانی کا کہنا ہے کہ پاکستان پولیو پروگرام ملک بھر میں انسداد پولیومہمات کا انعقاد کررہاہے، والدین …

مزید پڑھیں »

سُور کا گردہ انسانی جسم میں پیوند کاری کے بعد کام کرنے لگا

نیو یارک :سائنسدان اپنے تجربےپر خوش ہیں کہ سُور کا ایک گردہ انسانی جسم میں پیوند کاری کے ایک ماہ بعد بھی کام کر رہا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مختلف جانوروں کے اعضاء انسانوں میں ٹرانسپلانٹ کرکے قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کی امیدیں بڑھ رہی ہیں۔امریکہ میں ڈاکٹروں نےتحقیق کی ہے کہ سُور کا ایک گردہ جو انہوں …

مزید پڑھیں »

خون میں شوگر کی زیادتی دل کے امراض کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خون میں شوگر کی زیادہ مقدار کا تعلق امراضِ قلب کے خطرات میں اضافے سے ہو سکتا ہے۔لندن اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن اور یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے یو کے بائیو بینک سے حاصل کیا گیا 4 لاکھ 27 ہزار 435 برطانویوں (54.2 …

مزید پڑھیں »

کِشمِش طبی فوائد کے اعتبار سے ’سپرفوڈ‘ کے قریب جا پہنچی

لندن: کِشمِش دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی ایک مرغوب غذا ہے جسے انگور خشک کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ اب اس میں کئی طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو اسے سپرفوڈ کے مزید قریب کر دیتے ہیں۔بالخصوص میٹھی ڈشوں میں کِشمِش رغبت سے استعمال کی جاتی ہے لیکن اب اس میں کئی اہم غذائیت بھرے اجزا بھی دریافت …

مزید پڑھیں »