بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

صحت

گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے نتائج کے اعتبار سے بدترین ہفتہ رہا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے دنیا میں دو کروڑ دس لاکھ سے زائد کورونا کے نئے معاملات درج کئے گئے اور اس طرح …

مزید پڑھیں »

اومیکرون کی ذیلی قسم اوریجنل سے ڈیڑھ گنا زیادہ متعدی قرار

سائنسدانوں کی جانب سے حال ہی میں دریافت ہونے والی اومیکرون ویرینٹ کی ذیلی قسم پر نظر رکھی جارہی ہے تاکہ تعین کیا جاسکے کہ اس سے مستقبل میں وبا کے پھیلاؤ پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اسے ‘اسٹیلتھ اومیکرون’ بھی کہا جارہا ہے اور طبی ماہرین نے اسے بی اے 2 کا نام دیا ہے۔ کورونا کی اس …

مزید پڑھیں »

شوگر کے مرض میں پاؤں کا زخم، علاج سالوں میں نہیں اب دنوں میں ممکن

شوگر کے 15 فیصد مریضوں کو پاؤں میں زخم ہونے کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کیفیت کو طبی اصطلاح میں (diabtic foot ulcer) کہا جاتا ہے۔ ان زخموں کا کامل علاج طویل عرصے پر محیط ہوتا ہے اور اس کے بعد بھی دوبارہ انفیکشن کا خطرہ باقی رہتا ہے۔ یہ زخم 70 فیصد کیسز میں عضو کو …

مزید پڑھیں »

اومیکرون کے خلاف موڈرنا کی مخصوص ویکسین کا ڈیٹا مارچ تک دستیاب ہونے کا امکان

موڈرنا کی کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کے لیے مخصوص کووڈ ویکسین کی کلینکل ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں شروع ہوجائے گا جبکہ ڈیٹا مارچ تک سامنے آسکتا ہے۔ یہ بات موڈرنا کے سی ای او **اسٹیفن بینسل **نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ کلینکل ٹرائل کے آغاز کے بعد توقع ہے کہ کمپنی ریگولیٹرز کے ساتھ ڈیٹا کو مارچ …

مزید پڑھیں »

فاسٹ فوڈ سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اگر آپ فاسٹ فوڈ کھانے کے شوقین ہیں تو طبی سائنس کا ماننا ہے کہ یہ عادت آپ کی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات تو بیشتر افراد کو معلوم ہے مگر یہ غذائیں جسم پر حقیقی معنوں پر کیا اثرات مرتب کرتی ہیں اس کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوتا۔ ان غذاؤں سے جسم …

مزید پڑھیں »

پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات کی شرح میں کمی

نیویارک: امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر کی بروقت تشخیص سے اموات کی شرح میں کمی ہورہی ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران کینسر سے شرح اموات میں کمی ہوئی۔ ماہرین نے شرح اموات میں کمی کی وجہ …

مزید پڑھیں »

کانوں کا میل، مدافعتی نظام کا ایک اہم حصہ

کانوں کے میل کو عمومی طور پر ایک گندی چیز سمجھا جاتا ہے جس کا صاف کیا جانا ضروری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کس جس طرح پیسہ ہاتھ کا میل ہونے کے باوجود ہمارے لیے ضروری ہے، اسی طرح کانوں کا میل بھی ایک حد تک ہمارے لیے فائدہ مند ہے۔ کانوں کی صفائی اچھی بات ہے لیکن کانوں …

مزید پڑھیں »

پاک ویک ویکسین، جلد ڈبلیو ایچ او سے منظور ہو جائے گی، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عامر اکرام نے کہا ہے کہ پاک ویک ویکسین پاکستان میں تیار کی جارہی ہے جسے جلد عالمی ادارۂ صحت سے منظوری مل جائے گی۔ پاک ویک کی عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منظوری ہونے یا نہ ہونے کے سوال پر عامر اکرام نے کہا کہ پاک ویک ویکسین جلد …

مزید پڑھیں »

گردوں کی خرابی سے کیسے بچا جائے؟ دس احتیاطی تدابیر

گردوں کا کام جسم سے فضول مائع اور مادوں کو فلٹر کرکے پیشاب کے ذریعے خارج کرنا ہے۔ جب گردے یہ کام کرنے سے انکار کردیں تو ایسی طبی حالت کو گردوں کی ناکامی (kidney failure) کہا جاتا ہے۔ دس احتیاطی تدابیر ایسی ہیں جنہیں اگر اپنا لیا جائے تو گردوں کی ناکامی سے بچنے کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

پنجاب: یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے ’اسکول مِلک پروگرام‘ کا آغاز کردیا

لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی جانب سے 90 اسکولوں میں ’اسکول مِلک پروگرام‘ نامی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت یونیورسٹی کے وسائل سے 85 لاکھ روپے کی لاگت سے اسکول کے بچوں کو مفت دودھ فراہم کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی افتتاحی تقریب پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پنجاب کے وزیر برائے …

مزید پڑھیں »