ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

عیدالاضحی کے بعد اسپتالوں میں پیٹ کی بیماریوں کے کیسز میں 30 فیصد اضافہ

کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے بعد سرکاری اسپتالوں میں گیسٹرو،پیٹ درد،ڈائریا اور بسیار خوری کے کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔جناح اسپتال میں یومیہ گیسٹرو،پیٹ درد،ڈائریا اور بسیار خوری کے مجموعی طور پر 300 سے 400 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں،عید سے اب تک تقریبا 1200 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

کیا کولڈ ڈرنکس میں استعمال ہونے والا سویٹنر کینسر کے خطرے کا باعث ہے؟

لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈائیٹ کوک، سیون اَپ اور دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے زیرتحت کام کرنے والے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ …

مزید پڑھیں »

گرم علاقوں میں رہائش بینائی کے لیے مضرثابت ہوسکتی ہے:ماہرین

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع نظر گرم علاقوں میں بسنے والے بالخصوص عمررسیدہ افراد میں آنکھوں کے امراض کی شرح زائد ہوسکتی ہے۔ اگراوسط درجہ حرارت میں 15 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت بڑھ جائے تو اس سے بصارت متاثر ہونے کا خطرہ لگ بھگ 44 فیصد …

مزید پڑھیں »

صرف پانی پر منحصر فاقے وزن کم کرنے میں مددگار ہوسکتے ہیں:تحقیق

شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تر فاقے، جس میں شرکاء وقتی طور پر صرف پانی پیتے ہیں، وزن کم کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ تاہم، تحقیق کے نتائج کے دیر پا ہونے کے متعلق کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ شکاگو کی یونیورسٹی آف الینوائے کی ایک تحقیق کے مطابق تر فاقے سے حاصل ہونے والے کم …

مزید پڑھیں »

پنجاب کی نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج بند

لاہور:پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کو اسٹنٹ ڈالنا اور سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔انشورنس کمپنی نے یکم جولائی کے بعد نجی اسپتالوں کو دل کے علاج سے روک دیا۔ انشورنس کمپنی نےتمام نجی اسپتالوں کو ہدایات جاری کردیں۔ مراسلے کے مطابق پنجاب حکومت نے مریض سے30 فیصد رقم چارج کرنےکی سفارش …

مزید پڑھیں »

سرسبزمقامات کے قریب رہائش بڑھاپے کی رفتار کم کرسکتی ہے:تحقیق

الینوائے: ایک امریکی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کسی پارک یا سبزہ بھری جگہ پر رہنے سے نہ صرف آپ کی صحت بہتررہتی ہے بلکہ حیاتیاتی (بائیلوجیکل) عمر بھی کم ہوسکتی ہے۔ سائنس ایڈوانسِس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شہری جنگل یا درختوں بھری پرسکون جگہ پر طویل عرصے تک رہنے سے حیاتیاتی …

مزید پڑھیں »

کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پرکیا اثرات پڑتے ہیں؟

اسلام آباد:بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، بیشتر تو انہیں نقصان دہ یا خراب سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔لیکن ساتھ ہی کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں، جو یہ سب شوق سے کھاتے ہیں۔ عید قرباں کے موقع پر تو زیادہ تر …

مزید پڑھیں »

عید قرباں: یومیہ کتنا گوشت کھایا جانا چاہیے؟

اسلام آباد:عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائے۔ گوشت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی صحت کے حوالے سے کئی طرح سے فائدہ مند …

مزید پڑھیں »

شدید گرمی انسان کیلئے خطرناک کیوں ہے اور آپ کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

اسلام آباد:سردی ہو یا گرمی، موسم کا زیادہ درجہ حرارت آپ کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، شدید صورتحال میں انسان کی موت واقع بھی ہوسکتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات سے معلوم ہوا کہ قدرتی آفات مثال کے طور پر سمندری طوفان یا آندھی کے مقابلے شدید گرمی میں انسانوں کی …

مزید پڑھیں »

قربانی کے گوشت کا زیادہ استعمال، ماہرین نے خبردار کردیا

کراچی: صحت سے متعلق پیچیدہ مسائل سے بچنے کےلیے قربانی کے گوشت کا متوازن استعمال شہریوں کے لیے حد سے زیادہ ضروری ہے۔ صحت سے متعلق مسائل میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماری (ایف بی ڈی) بھی شامل ہیں،ایف بی ڈی بیماری کاآلودہ غذا یا مشروبات سبب ہوتی ہیں، ان آلودہ کھانوں میں کچا گوشت اور خراب غذا شامل …

مزید پڑھیں »