منگل , 23 اپریل 2024

صحت

سردیوں میں بالوں کی خشکی اور جلد کی حفاظت کا آسان طریقہ

اسلام آباد:ہر سال موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جلد خشک ہونا شروع ہو جاتی ہے، جس کی بڑی وجہ ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونا ہے، لہٰذا جلد کی حفاظت کا انتظام موسم کے آغاز سے ہی کردینا چاہیے۔اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر خرم مشیر نے ناظرین کو …

مزید پڑھیں »

مرد میں ڈپریشن کی کیا علامات ہیں؟

لندن:اکثر اوقات مردوں سے توقعات اور سماج میں ان کا روایتی کردار ایسا ہے جس کے باعث مرد اپنی ذہنی کیفیت کے بارے میں کسی سے بات کرتے ہوئے ہچکچاتے ہیں۔ پاکستان میں روایتی طور پر مردوں کو عام طور پر کمانے کے لیے گھر سے باہر بھیجا جاتا ہے اور مضبوط، بااثر ہونے کی نظر ہی سے دیکھا جاتا …

مزید پڑھیں »

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

واشنگٹن:ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔سرجن جنرل ڈاکٹر ویویک مورتی نے رواں ہفتے اقوامِ متحدہ کے سماجی رابطے کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن میں شمولیت اختیار کی جس کا مقصد عالمی سطح پر تنہائی اور اس کے سبب فالج، …

مزید پڑھیں »

چائے یا کافی پینے سے نیند متاثر ہوتی ہے؟

واشنگٹن:امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دن بھر میں چائے یا کافی پینے والے افراد کی نیند متاثر نہیں ہوتی، البتہ ان کی نیند کا دورانیہ کم ہو سکتا ہے۔نیند متاثر ہونے سے مراد پرسکون نیند نہ آنا ہے، یعنی ایسی نیند جس میں کچھ مسائل کی وجہ سے انسان …

مزید پڑھیں »

باقاعدگی سے اسٹرابیری کھانا دماغی صحت کے لیے مفید قرار

سنسناٹی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسٹرابیری کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔یونیورسٹی آف سِنسِناٹی میں قائم کالج آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی یہ تازہ ترین تحقیق ٹیم کی ماضی میں بلیو بیری، بلیک بیری اور دیگر بیری پر کی گئی تحقیق پر مبنی تھی جس میں ان …

مزید پڑھیں »

دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ مزاج میں بہتری لاسکتا ہے:تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ ہم میں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ کھانے کے دورانیے کو 10 گھنٹے تک محدود کرنے (یعنی صبح 9 …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے، ماہرین

اسلام آباد:پاکستان کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، مصر اور کویت پاکستان کے بعد آتے ہیں۔ذیابیطس سے تحفظ اور بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین صحت نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

گلے کی سوزش کا آسان علاج

اسلام آباد:گلے میں خراش درد، خشکی یا خارش کے احساس کا نام ہے جو نگلنے کے ساتھ یا اس کے بغیر ہوسکتی ہے یہ تکلیف اکثر انفیکشن کے ساتھ ہوتی ہے، جیسے نزلہ یا فلو وغیرہ۔ گلے میں خراش کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جو کسی بنیادی بیماری کی وجہ نہیں ہیں، فضائی آلودگی،تمباکو نوشی، شراب نوشی اور آلودہ پانی …

مزید پڑھیں »

’’خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ ذہنی دباؤ کا شکار کیوں ہوتے ہیں’’

لندن:پریشانی کے عالم میں ضرورت سے زیادہ سوچنا آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے، اسی طرح کی کیفیات بے چینی اور تشویش میں بھی اضافے کا باعث بنتی ہیں۔عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ مرد اپنی پریشانیوں اور ذہنی دباؤ کا ذکر نہیں کرتے شاید یہی وجہ ہے کہ مردوں پر خواتین کے مقابلے میں زیادہ …

مزید پڑھیں »

تکلیف دہ ماہواری کا سامنا کرنے والی خواتین میں امراض قلب ہونے کا انکشاف

لندن:ایک طویل حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن خواتین کو ماہواری کے دوران تکلیف کا سامنا رہتا ہے، ان میں مختلف طبی پیچیدگیاں ہونے لگتی ہیں جو طویل عرصے بعد امراض قلب میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ تکلیف دہ ماہواری کا سامنا کرنے والی خواتین کو عام طور پر بچے دانی میں درد، تکلیف، سوزش اور انتہائی چھوٹے …

مزید پڑھیں »