جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

سری لنکا: ڈاکٹرز کا مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن

کولمبو:سری لنکا میں ڈاکٹرز نے ایک سابق فوجی کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور دنیا کی سب سے بھاری پتھری نکال دی ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے سری لنکا کے 62 سالہ سابق فوجی کینیسٹس کونگھ کے گردے کا کامیاب آپریشن کیا جہاں ڈاکٹرز نے مریض کے گردے سے دنیا کی سب بڑی …

مزید پڑھیں »

وزن کم کرنے میں مددگار 7 پھل

نیویارک: پھل وٹامنز، فائبر اور دیگر غذائی اجزاء سے مالا مال غذا ہوتی ہے، یہ انسان کیلئے صحتمند بھی ہے۔ہیلتھ لائن ویب سائٹ کے مطابق بہت سے پھل ایسے ہیں جن میں عام طور پر کیلوریز کم ہوتی ہیں اور فائبر سے بھرپور اور وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ چکوترا (گریپ فروٹ) کے نصف دانے کا وزن …

مزید پڑھیں »

سالگرہ کے کیک پر لگی موم بتیاں امراض کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین

جنوبی کیرولائنا: سالگرہ کیک کے بغیر نامکمل لگتی ہے اور کیک پر اگر موم بتیاں نہ لگی ہوں تو کیک سونا لگتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عمل ہزاروں بیکٹیریاؤں کی منتقلی کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکہ کی کلیمسن یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے پروفیسر پال ڈاسن نے سی این این کو بتایا کہ ان کی …

مزید پڑھیں »

گُردوں کی خرابی کی 5 علامات

لندن:عمومی طور پر مریض کو اپنے گردوں کی خرابی کا اس وقت پتہ چلتا ہے جب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔ لیکن اگر گردوں کی مکمل ناکامی سے پہلے 5 علامات کی نشاندہی کرلی جائے تو مرض کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے۔ یہ 5 علامات درج ذیل ہیں: 1)پیشاب کی ساخت میں تبدیلی: پیشاب میں چند نمایاں تبدیلیاں …

مزید پڑھیں »

بھارت میں 10 کروڑ سے زائد افراد ذیابیطس میں مبتلا

نئی دہلی:آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک بھارت میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہاں 10 کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔مذکورہ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ جہاں 10 کروڑ سے زائد لوگ ذیابیطس کا شکار بن چکے ہیں، وہیں 13 کروڑ سے …

مزید پڑھیں »

زمین پر ننگے پاؤں چلنا خطرناک ہے یا واقعی فائدہ مند ہے؟

انسان نے 40 ہزار قبل سینڈل یا جوتے پہننا شروع کیے تھے، جوتے پہننے کے کئی فائدے ہیں جن میں یہ پیروں کی ساخت کو برقرار رکھتے ہیں اور زمین پر چلنے کے دوران کئی خطرات سے بچانے میں مدد دیتے ہیں، مثال کے طور پر تیز دھار یا نوکیلی اشیا، کیڑوں، گرم زمین اور جراثیم سے بچانے میں مدد …

مزید پڑھیں »

ریکارڈ گرمی اور مون سون میں کم بارشوں کی پیش گوئی: گرمی میں اچھی نیند لینے میں مددگار 10 نسخے

واشنگٹن:بحر الکاہل میں ’ایل نینو‘ کے نام سے پہچانے جانے والے ایک قدرتی موسمی تغیر کا اغاز ہو گیا ہے جس سے کرہ ارض پر گرمی میں اضافے کا امکان ہے۔امریکی سائنس دانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایل نینو شروع ہو چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر 2024 کو دنیا کا …

مزید پڑھیں »

سونے میں مشکلات سے فالج کے امکانات بڑھنے کا انکشاف

واشنگٹن:امریکی ماہرین کی جانب سے طویل عرصے تک کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند نہ آنے اور کم نیند کرنے سے فالج کا شکار بنانے والے طبی مسائل ہونے کے امکانات دگنے ہوجاتے ہیں۔ بے خوابی سے متعلق کی جانے والی ماضی کی تحقیقات میں بھی اسے ذہنی اور اعصابی بیماریوں سے جوڑا جا چکا …

مزید پڑھیں »

چپس، آئس کریم، برگر جیسی غذائیں کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں:صحت

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتے میں کھایا جانے والا دلیہ، بڑی مقدار میں بنائی جانے والی بریڈ، تیار شدہ کھانے، …

مزید پڑھیں »

نمک کے زیادہ استعمال سے ذہنی بیماریاں بھی ہونے کا انکشاف

لندن:اگرچہ ماضی میں بھی متعدد تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال متعدد بڑی بیماریوں اور بعض جان لیوا بیماریوں کا سبب بھی بن سکتا ہے لیکن اب ہونے والی ایک ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کا زیادہ استعمال ذہنی بیماریاں بھی دے سکتا ہے۔ تحقیقی جریدے ’برٹش فارماکولوجیکل سوسائٹی‘ میں شائع تحقیق کے مطابق …

مزید پڑھیں »