بدھ , 24 اپریل 2024

صحت

آم پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہئیں؟

اسلام آباد:موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس موسم میں آنے والا پھل یعنی آم، جو پھلوں کا بادشاہ ہے اور ذائقہ میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں۔ سارا سال کے انتظار کے بعد آنے والے اس پھل کو کئی طرح سے کھایا جاتا ہے، کوئی اسے کاٹ کر …

مزید پڑھیں »

مخصوص پھل جوان رکھنے اور کمزوری سے بچانے میں مددگار

لندن:اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تازے پھل اور سبزیاں مجموعی طور پر انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہیں، تاہم بعض پھل ایسے بھی ہیں جن کے صحت اور جسم پر زیادہ اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت پہلے بھی متعدد بار بتا چکے ہیں کہ پھل خصوصی طور پر سیب اور بیریز ایسے پھل ہیں …

مزید پڑھیں »

بند گوبھی کے 15 حیرت انگیز فوائد

لندن:طبی ماہرین کی جانب سے بیماریوں سے بچاؤ اور دائمی صحت کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، قدرت نے چند سبزیوں میں کچھ ایسی خصوصیات رکھی ہیں جن کے استعمال سے مجموعی صحت پر بے شمار طبی فوائد اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ طبی و غذائی ماہرین کی جانب سے ہمیشہ سے ہرے رنگ …

مزید پڑھیں »

خواتین کے نچلے دھڑ کا معائنہ قانونی قرار دینے کیلئے امریکی ریاستیں متحرک

واشنگٹن:دنیا کے متعدد ممالک کی طرح امریکی ریاستوں کی حکومتیں بھی خواتین کے جسم کے نچلے حصے کے طبی معائنے کو قانونی بنانے کے لیے متحرک ہوگئی ہیں اور امکان ہے کہ جلد ہی مزید ریاستوں میں اسے قانونی قرار دے دیا جائے گا۔ خواتین کے جسم کے نچلے حصے کے ٹیسٹ کو طبی زبان میں (pelvic exam) کہا جاتا …

مزید پڑھیں »

مچھر صرف آپ کو ہی کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں دلچسپ انکشاف

واشنگٹن:سائنسدانوں نے انسانی جسمانی بو کے اس خاص جز کو دریافت کرلیا ہے جو ممکنہ طور پر مچھروں کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔یہ جز ہے ایک ایسا کیمیائی مرکب جو پنیر یا دودھ میں پایا جاتا ہے۔یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ کرنٹ بائیولوجی میں شائع تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی تھی …

مزید پڑھیں »

ٹوتھ برش کو باتھ روم سے باہر رکھنا کتنا ضروری ہے؟

اسلام آباد:آپ میں سے کئی لوگ یہ جانتے ہیں کہ ٹوتھ برش کو باتھ روم میں نہیں رکھنا چاہیے، لیکن پھر بھی صبح اور رات کو برش کرکے باتھ روم کے سنک ہولڈر میں ہی چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ ایسا کرنے سے کتنے زیادہ جراثیم ٹوتھ برش پر حملہ کرتے ہیں۔ کیا …

مزید پڑھیں »

پہلی پاکستانی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں سعودی عرب سے آنے والی 19 سالہ خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون سعودی عرب سے پاکستان پہنچی تھیں، مریضہ کا آئسولیشن وارڈ میں علاج کیا جارہا ہے۔ خاتون کے نمونے لینے کے بعد گزشتہ روز …

مزید پڑھیں »

وٹامن ڈی میں مددگار غذائیں

اسلام آباد:انسانی صحت کے لیے وٹامن ڈی کا ہونا لازمی ہے، اس کی بدولت جہاں انسان کا جسم مضبوط رہتا ہے، وہیں کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ذیادہ تر وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد بد ہاضمے، موسمی ڈپریشن، موٹاپے، مدافعتی کمزوری، ڈیمینشیا، جلد اور خارش جیسے امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں، جب کہ اس سے …

مزید پڑھیں »

وٹامن ڈی کے اجزا کا یومیہ استعمال کینسر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند

واشنگٹن:ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کے اجزا کا یومیہ استعمال موذی مرض کینسر میں مبتلا افراد میں موت کی شرح کو 12 فیصد کم کر دیتا ہے۔یعنی کینسر میں مبتلا افراد کی جانب سے یومیہ وٹامن ڈی استعمال کرنے سے ان کی زندگی لمبی ہوجائے گی اور وہ ان مریضوں کے مقابلے زیادہ زندگی پائیں …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سےعلاج کا فیصلہ

لاہور:پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعےعلاج شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس جدید ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن ہوگی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اسپتالوں میں سافٹ وئیرزلاگوکرے گا۔ تفصیلات کے مطاق نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے سرکاری ہسپتالوں میں آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم کے آغازکی خوشخبری سنادی،اب پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں آرٹیفشل …

مزید پڑھیں »