جمعرات , 25 اپریل 2024

صحت

ہم ناک میں انگلی کیوں ڈالتے ہیں، کیا ناک کھجانا واقعی برا ہے؟

واشنگٹن:ہم میں سے زیادہ تر لوگ ایسا کرتے ہیں، لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ اس کا اعتراف کریں گے۔ اگر ہم رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں تو ہمیں شرمندگی اور افسوس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور دوسرے سر عام ایسا کرتے ہیں تو ہم ان پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں۔ میں یقینا ناک میں انگلی ڈالنے …

مزید پڑھیں »

چار نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ آپ کو نئے چشموں کی ضرورت ہے

واشنگٹن:امریکہ میں آنکھوں کے بہترین کلینک میں سے ایک کے طور پر پہچانے جانے والے اور یونیورسٹی آف میامی میں بیسکم پالمر آئی انسٹیٹیوٹ میں آپٹومیٹری سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مارک ٹی ڈنبر تجویز کرتے ہیں کہ جائزہ سالانہ ہونا چاہیے۔ ڈنبر نے بی بی سی منڈو کو بتایا کہ ’کچھ معاملات میں، آپ اسے ہر دو سال بعد کر …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں بھی پہلی بار انسانوں میں برڈ فلو کی تشخیص

لندن:پرندوں اور خصوصی طور پر مرغیوں کو متاثر کرنے والے وائرس ’برڈ فلو‘ سے پہلی بار دو برطانوی انسان متاثر ہونے کی تصدیق کردی گئی۔برڈ فلو نامی ’انفلوئنزا‘ وائرس تقریباً تین دہائیوں سے دنیا میں موجود ہے اور یہ وائرس عام طور پر پرندوں اور خصوصی طور پر مرغیوں کو متاثر کرتا ہے۔ برڈ فلو کی وبا 2005 اور 2009 …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کے خطرے سے خبردار کردیا

لندن:اگر آپ بھی اپنے کھانوں یا مشروبات مثال کے طور پر چائے یا کافی میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرتے ہیں تو خبردار ہوجائیں، کیونکہ اس کے استعمال سے صحت پر سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مصنوعی مٹھاس وزن کم کرنے میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہائپر ٹینشن ڈے منایا جا رہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہائپر ٹینشن ڈے منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد ہائپر ٹینشن کی وجوہات جاننا اور اس سے بچاؤ کی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائپر ٹینشن سے متعلق آگاہی کے دن کے طور پر منایا جاتاہے، رواں سال یہ دن ہائی بلڈ …

مزید پڑھیں »

گردوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کا انکشاف

واشنگٹن:ایک حالیہ طویل عرصے تک جاری رہنے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گردوں کی مختلف بیماریوں یا پیچیدگیوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کے امکانات نمایاں ہوتے ہیں جو بعض افراد میں انتہائی شدید ہوجاتے ہیں۔ ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں بھی بتایا جا چکا ہے کہ گردوں کے امراض کا دل کی بیماریوں …

مزید پڑھیں »

سبزیاں اور پھل، واک نہ کرنے کا جزوی ازالہ کرسکتے ہیں:تحقیق

ہارورڈ: امریکہ میں کیے گئے ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وقت کی قلت یا کسی اور وجہ سے اگر آپ واک یا جاگنگ نہیں کر سکتے تو سبزیوں اور پھلوں کے استعمال سے اس کا جزوی ازالہ ضرور کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل خیال تھا کہ دنیا کو کوئی نسخہ اور قیمتی دوا بھی جسمانی …

مزید پڑھیں »

بچوں سے باتیں کرنا ان کے دماغ کے لیے مفید قرار

ناروچ: ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑی عمر کے افراد کا بچوں سے ان کی ابتدائی عمر میں زیادہ گفتگو کرنا ان کے دماغ کے سانچے کو شکل دینے میں مدد دے سکتا ہے۔ ماضی میں کیے جانےو الے مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ چھوٹے بچوں سے باتیں کرنے کے فوائد ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

اگر آپ ناک کی بدبو سے پریشان ہیں تو ان تجاویز پر عمل کریں

اسلام آباد:اکثر اوقات ناک کے اندر سے عجیب سی بو محسوس ہوتی ہے جس کی وجہ ہمیں بالکل سمجھ نہیں آتی، بعض اوقات یہ ہمیں شرمندگی کا باعث بھی بنا سکتی ہے۔ تاہم اگر اس کے ممکنہ وجوہات کی بات کریں تو ناک سے بو محسوس ہونا سائنوسس (sinuses) ، منہ یا دانت کے انفیکشن اور منہ خشک رہنا ہوسکتے …

مزید پڑھیں »

مائیں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتی ہیں؟

نیو یارک : ممتا ایسی چیز ہے کہ اپنے بچوں کیلئے مائیں اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتیں اور اسی کوشش میں لگی رہتی ہے کہ ان کے بچوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔ماؤں کے گھر کا کام کبھی ختم نہیں ہوتا، گھر کی صفائی کرنی ہو، بچوں کی دیکھ بھال کرنی ہو، مہمانوں کی مہمان نوازی …

مزید پڑھیں »