جمعہ , 1 جولائی 2022

صحت

حکومت اسلام آباد کو صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنا رہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت اسلام آباد کوہیلتھ کے حوالے سے ماڈل سٹی بنا رہی ہے اور یونیورسل ہیلتھ کوریج یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزاکی زیر صدارت اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کااجلاس ہوا ، اجلاس میں سی ای اواتھارٹی …

مزید پڑھیں »

کورونا:اینٹی باڈیز ٹیسٹوں پر زیادہ رقم خرچ نہ کریں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 کے علاج کے حوالے سے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کے فائدہ مند ہونے کے حوالے سے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے 35 لاکھ اینٹی باڈیز ٹیسٹ خریدے ہیں لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی استعمال کے لیے قابل بھروسہ نہیں ملا۔ڈبلیو ایچ او نے …

مزید پڑھیں »

باقاعدہ ورزش جگر کے کینسر سے بھی بچائے

آسٹریلیا: ورزش کے بے شمار فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش جگر کے کینسر سے بھی بچاتی ہے۔ 1980 سے اب تک صرف امریکا میں ہی جگر کے کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد تین گنا بڑھ چکی ہے اور پاکستان میں بھی جگر کے کینسر کے شکار مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا …

مزید پڑھیں »

ستّو کے حیرت انگیز فوائد

اپریل کا مہینہ موسم گرما کا آغاز کرتا ہے اور جب موسم گرما شروع ہوتا ہے تو ہم مختلف قسم کی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں تاکہ خود کو گرمی سے بچا سکیں اور اِن مشروبات سے ہمیں دماغی طور پر بھی راحت ملتی ہے۔موسم گرما میں استعمال ہونے والے مشروبات میں سے ایک مشروب’ستّو‘ بھی ہے جسے مختلف …

مزید پڑھیں »

پٹھوں اور گرفت کی کمزوری اور ذیابیطس کے درمیان تعلق کا انکشاف

واشنگٹن: دنیا بھر میں ذیابیطس کا عفریت اس قدر پھیل چکا ہے کہ اب عالمی باشندوں کو ذیابیطس کے ساتھ اور ذیابیطس کے بغیر کے طور پر بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ اس بیماری کے حملے سے قبل پٹھے، عضلات اور ہاتھوں کی گرفت کمزور پڑسکتی ہے۔اگرچہ ہاتھوں کی گرفت کی کمزوری کو …

مزید پڑھیں »

سوئس سفیر نے کرونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کی کوششوں کو سراہا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر نے کرونا وائرس کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کی کوششوں کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق، "مارکوس لایٹنر” نے بدھ کے روز ایرانی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے سربراہ "کریم ہمتی” کیساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ ایران میں مالیاتی اور طبی ساز و سامان کی ترسیل کے شعبوں میں سرگرم …

مزید پڑھیں »

ایمبولینس کی ’’سانس کی امدادی تھیلی‘‘ سے کم خرچ وینٹی لیٹر بنا لیا گیا

اٹلانٹا: جیورجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور ایموری یونیورسٹی میں میڈیکل انجینئرنگ کے ماہرین نے مشترکہ طور پر کوشش کرتے ہوئے ایک بہت ہی کم خرچ اور سادہ وینٹی لیٹر ایجاد کرلیا ہے جو ناول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ افراد کی جان بچانے میں کام آسکتا ہے۔ہر ایمبولینس اور اسپتال میں آکسیجن سلنڈر کے علاوہ ایک لچکدار تھیلی بھی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت کی مالی امداد روک دی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کا فنڈ روکنے کے لئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کو دئیے جانے والے فنڈ کو روکنے کا اعلان کر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے چکھنے اور سونگھنے کی حس متاثر ہوسکتی ہے

نیویارک: امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے فوراً بعد سونگھنے اور ذائقے کی حِس میں مکمل یا بہت حد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔12 اپریل کو انٹرنیشنل جرنل فورم آف الرجی اینڈ رائنولوجی میں شائع ایک رپورٹ میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے کہا کہ ان دونوں حسوں میں کمی درحقیقت …

مزید پڑھیں »

نوے فيصد نئے کيسز کا تعلق امريکا اور يورپ سے ہے، ڈبليو ايچ او

عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئے کورونا وائرس سے سب سے زيادہ متاثرہ براعظم يورپ کے چند ملکوں ميں متاثرين تيزی سے بڑھ رہے ہيں جبکہ چند ميں يوميہ اضافہ کنٹرول ميں ہے۔ ان دنوں برطانيہ اور ترکی ميں کووڈ انيس کے مريض تيزی سے بڑھ رہے ہيں جب کہ اٹلی اور اسپين ميں متاثرين کی تعداد کم ہوتی دکھائی …

مزید پڑھیں »