جمعہ , 1 جولائی 2022

صحت

کوروناسوائن فلوسےدس گنازیادہ مہلک ہے : عالمی ادارہ صحت

جینیوا : عالمی ادار ہ صحت کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نےکہا ہے کہ کورونا وائرس 2009 میں پھیلنے والی وباسوائن فلو سے10گنا زیادہ مہلک ثابت ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے دنیا پرزور دیا ہے کہ وہ مہلک کورونا وائرس کے خلاف اقدامات میں تسلسل لائیں کیونکہ کورونا کے کیسز سخت اقدامات سے کم ہوسکتے ہیں …

مزید پڑھیں »

لاکھوں بچوں کو خسرے کی بيماری کا خطرہ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کيا ہے کہ دنيا بھر ميں 117 ملين بچوں کو خسرے کی بيماری کا خطرہ ہے۔ خسرے کی وبا سے دوچار چوبيس ممالک نے اس مرض کے انسداد کے ليے ويکسين پروگرام نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے ليے فی الحال معطل کر ديے ہيں۔ خسرے کی روک تھام کے ليے سرگرم اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

شوگر کے مریضوں پر کرونا کا حملہ جان لیوا ثابت ہو رہا ہے، ماہرین طب

کراچی: ذیابیطس کے مریضوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات صحت مند لوگوں جتنے ہی ہیں لیکن ذیابیطس کے مریضوں میں کورونا وائرس کا حملہ زیادہ جان لیوا ثابت ہورہا ہے۔ماہرین طب نے ذیابطیس اور رمضان کے عنوان سے آن لائن آگاہی پروگرام میں کہا کہ ذیابیطس کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ اپنی شوگر کنٹرول کرنا شروع …

مزید پڑھیں »

دولت کو کامیابی سمجھنے والے اعصابی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، تحقیق

بفیلو، نیویارک: نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو مال و دولت کے حصول کو کامیابی تصور کرتے ہیں وہ اپنی روزمرہ زندگی میں اکیلے پن کا شکار رہنے کے علاوہ ہر وقت اعصابی تناؤ اور شخصی آزادی میں کمی کے احساس کا شکار رہتے ہیں۔ان کی یہی کیفیت بعد ازاں انہیں اضمحلال (ڈپریشن) اور تشویش (اینگژائٹی) کا …

مزید پڑھیں »

ڈاؤیونیورسٹی کے ماہرین کا کورونا کے علاج کیلیے ویکیسن تیارکرنے کا دعویٰ

کراچی:ڈاؤیونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے ویکیسن تیارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق انٹرا وینیس امیونوگلوبیولن ویکسین کوروناکے خلاف جنگ میں اہم پیشرفت ہے۔ترجمان نے بتایا کہ صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سےگلوبیولن تیارکی گئی ہے، ڈاؤ کے ماہرین نے تیارگلوبیولن کی ٹیسٹنگ اور اینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی …

مزید پڑھیں »

نئے نوول کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ نیا نوول کورونا وائرس پھپھڑوں کو متاثر کرتا ہے مگر اب مختلف رپورٹس میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ یہ دیگر اہم اعضا کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔درحقیقت چین میں ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے سنگین کیسز میں فالج …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) پر کچھ دن قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی طرفداری کا الزام عائد کرتےہوئے کہا تھا کہ عالمی ادارے نے کورونا سے متعلق حقائق چھپائے۔امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت پر الزام لگایا تھا کہ وہ چین پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کررہا ہے اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ وہ ڈبلیو …

مزید پڑھیں »

کھیرے پر مبنی ڈائٹ کے فوائد

کھیرا صرف گرمیوں میں ہی نہیں بلکہ ہر موسم میں دسترخوان کی شان بڑھاتا ہے۔ چونکہ کھیرا ڈی ہائیڈریشن کے لیے بہت فائدہ مند ہے، اس لیے گرم موسم میں اس کی اہمیت اور طلب مزید بڑھ جاتی ہے۔ وزن کم کرنے میں سرگرداںافراد کے لیےکھیرا کسی ہیرے سے کم نہیں ہوتا ، اسی لئے ڈی ٹوکس واٹر میں بھی کھیرا لازمی شامل ہوتا …

مزید پڑھیں »

بہتر صحت کیلئے کیلوریز گھٹائیں

کچھ عرصہ قبل شمالی کیرولائنا کی ڈیوک یونیورسٹی نے انسانی صحت اور غذا کے درمیان تعلق پر ایک تحقیق جاری کی تھی۔ ڈیوک یونیورسٹی کے محققین کا کہنا تھا کہ اگر آپ خود کو دل کے امراض اور ذیابطیس وغیرہ سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ’کریش ڈائٹ‘ کو اپنانے کے بجائے روزانہ کی غذا سے ایک خمیری روٹی یا ’چیز …

مزید پڑھیں »

لاہور: گودام پر چھاپہ، 30 ہزار ماسک برآمد

لاہور میں کچا لارنس روڈ پر چھاپہ مار کر پولیس نے ایک گودام میں ذخیرہ کیے گئے 30 ہزار ماسک اور آٹے کے تھیلے برآمد کرلیے۔تھانہ سول لائنز پولیس کے ایس ایچ او بابر اشرف کے مطابق کچا لارنس روڈ پر ایک زیر تعمیر بلڈنگ میں 30 ہزار سرجیکل ماسک ذخیرہ کیے گئے تھے۔پولیس کے مطابق ذخیرہ کیے گئے یہ …

مزید پڑھیں »