پیر , 25 اکتوبر 2021

صحت

مسلمانوں میں کورونا ویکسین کے حلال یا حرام ہونے سے متعلق تحفظات

اکتوبر میں انڈونیشیا کے سفیروں اور مذہبی رہنماؤں کا ایک گروپ طیارے کے ذریعے چین میں اترا جس میں سفارتکاروں کی موجودگی کا مقصد انڈونیشیا کے شہریوں کے لیے ویکسین کی لاکھوں خوراک کی ڈیل کو حتمی شکل دینا تھا جبکہ مذہبی رہنما یہ جائزہ لینے کے لیے گئے تھے کہ کیا کووِڈ 19 کی ویکسین اسلامی قوانین کے تحت …

مزید پڑھیں »

موسمی نزلہ زکام سے کیسے بچا جائے؟

موسم سرما میں تقریباً ہر کوئی متعدد بار موسمی نزلہ زکام کا شکار ہوتا ہے اور سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ایسے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ لیکن آج کل جب کورونا کی دوسری لہر زور و شور سے آئی ہوئی ہے تو معمولی موسمی نزلہ لگنے سے بھی خوف آ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ،ڈبلیو ایچ او کا بیان بھی سامنے آگیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے پر برطانیہ کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔برطانیہ میں زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد لاک ڈاو¿ن کے چوتھے درجے کی پابندیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی۔ دو روز قبل …

مزید پڑھیں »

ایران میں تیار 5 ویکسین عالمی ادارہ صحت کے Covid-19 ویکسین کینڈیڈیٹ میں شامل

 ایرانی محکمہ برائے خوراک اور ادویات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں تیار کردہ 5 ویکسین کو عالمی ادارہ صحت کے کووڈ-19 ویکسین کینڈیڈیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار "کیانوش جہانپور” نے جمعہ کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔ اس سے پہلے ایرانی محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے "رضا ملک زادہ” نے …

مزید پڑھیں »

تربوز اور خربوزے کے بیجوں کے حیران کن فوائد !!

گول مٹول نظر آنے والے پھل تربوز اور خربوزے ناصرف کھانے میں ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ ان کے بیج بھی جادوئی فوائد کے حامل ہوتے ہیں جن کا دواؤں کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ خربوزے کو قدیم زمانے میں جنت کا پھل بھی کہا جاتا تھا جو ہر سال اگست میں درختوں پر پک جاتے ہیں، اس پھل …

مزید پڑھیں »

کووڈ ویکسین کی دستیابی 2021 کی آخری سہ ماہی سے قبل ممکن نہیں، تحقیق

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک موثر ویکسین کی عام افراد کے لیے دستیابی 2021 کی چوتھی سہ ماہی تک ممکن نہیں۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں ویکسین کی تیاری کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین سے رائے لی گئی۔ میک گل …

مزید پڑھیں »

سبز روشنی میں بیٹھنے سے آدھے سر کا درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

ایریزونا: آج سے تین سال پہلے یونیورسٹی آف ایریزونا کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ابتدائی مطالعات میں یہ دریافت کیا تھا کہ سبز روشنی میں بیٹھنے سے آدھے سر کے درد (مائیگرین یا دردِ شقیقہ) کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔ اب انہی سائنسدانوں نے یہی تجربات انسانوں پر دوہرائے ہیں اور انسانوں میں بھی وہی نتائج ایک بار …

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 کے مریضوں کی زندگیاں بچانے والی ادویات کیلئے ڈبلیو ایچ او کی توثیق

رواں سال جون میں برطانوی طبی ماہرین نے دریافت کیا تھا کہ ہر جگہ آسانی سے دستیاب دوا ڈیکسامیتھاسون نئے کورونا وائرس سے سنگین حد تک بیمار مریضوں کی زندگیاں بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ اب نئے طبی ٹرائلز میں بھی تصدیق کی گئی ہے کہ سستی اور آسانی سے دستیاب اسٹرایئڈ ادویات کووڈ 19 کے قریب المرگ مریضوں …

مزید پڑھیں »

بچوں کی ذہنی صلاحیت و دماغی نشوونما تیز کرنے کے طریقے

آپ کا بیٹا ہمارے اسکول کے لیے ذہنی طور پر ‘مناسب’ نہیں ہے،’ اسکول انتظامیہ کی طرف سے یہ الفاظ سن کر تھامس ایڈیسن کی ماں کی جو حالت ہوئی ہوگی اسے محسوس کرنے کے لیے زیادہ غور و فکر کی ضرورت نہیں۔لیکن اس کے باوجود ایڈیسن کی ماں نے ان بے رحم الفاظ کے اثرات اپنے بیٹے تک منتقل …

مزید پڑھیں »