جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

اگلے دس برس تک کینسراور امراضِ قلب کی ویکسین دستیاب ہوسکے گی

میساچوسیٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک کینسر اور دل کے مرض کے لیے ویکسین تیار ہونے کے امکانات ہیں۔دوا ساز کمپنی موڈرنا کے سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں کے عرصے میں ممکنہ طور پر کمپنی کی جانب سے نئے علاج متعارف کرائے جاسکتے ہیں جو لاکھوں افراد کی زندگیوں کو بچا …

مزید پڑھیں »

اگلے دس برس تک کینسراور امراضِ قلب کی ویکسین دسیتاب ہوسکے گی

میساچوسیٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک کینسر اور دل کے مرض کے لیے ویکسین تیار ہونے کے امکانات ہیں۔دوا ساز کمپنی موڈرنا کے سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں کے عرصے میں ممکنہ طور پر کمپنی کی جانب سے نئے علاج متعارف کرائے جاسکتے ہیں جو لاکھوں افراد کی زندگیوں کو بچا …

مزید پڑھیں »

مرد حضرات اپنی جلد کا خیال کیسے رکھیں؟

اسلام آباد:دلکش اور خوبصورت نظر آنا کس کو نہیں پسند؟ مرد ہو یا خواتین جلد کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ دور حاضر میں بڑھتی ہوئی آلودگی ہماری جلد کو بری طرح متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے چہرے کی رنگت بھی متاثر ہوتی ہے عام روٹین میں دفتر ، مارکیٹ اور گھر کے ایسے بہت سے کام …

مزید پڑھیں »

ماہ رمضان میں خون کے عطیات میں 70 فیصد کمی، مریضوں کو مشکلات

کراچی: ماہ رمضان کے دوران خون کے عطیات میں 70 فیصد تک کمی آنے سے تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور خون کے دیگر امراض میں مبتلا بچوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول نے ’’ ایکسپریس ‘‘ کو بتایا کہ ماہ صیام میں خون کے عطیات میں تقریبا 70 فیصد …

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی سوتے خلیوں کو فعال کرکے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی انسانی پھیپھڑوں میں موجود غیر فعال خلیوں کو فعال کر کے پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق کاروں اور بسوں سے نکلنے والے زہریلے دھوئیں میں صرف تین سالوں تک سانس لینے سے غیر فعال خلیے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔ جرنل نیچر …

مزید پڑھیں »

نیند کے مسائل میں زیادتی فالج کے امکانات بڑھاسکتی ہے، تحقیق

گیلوے: ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند میں مسائل میں زیادتی آپ کے فالج میں مبتلا ہونے کے امکانات میں بڑھا کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق خراٹے لینا، نتھنوں سے زور سے سانس لینے کی آواز کا آنا، دن کے وقت زیادہ سونا، رات کے وقت جاگنا یا کم یا بہت زیادہ نیند …

مزید پڑھیں »

’خوش رہیں اور مسکرائیں کیونکہ یہ مفت علاج ہے‘

اسلام آباد:کیا آپ کو یاد ہے کہ آخری بار آپ نے زور دار قہقہ کب لگایا تھا؟ اگر نہیں یاد تو آئیے آج کے مضمون میں اس سوال کا جواب تلاش کرتے ہیں۔ہنسنا، مسکرانا اور خوش رہنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا ورزش کرنا اور اچھی غذا کا استعمال کرنا۔ اداسی، پریشانی اور مایوسی ایسے احساس کا نام ہیں جو …

مزید پڑھیں »

ادرک کے حیران کن فوائد جو شاید آپ نہیں جانتے !

لندن:سائنس دانوں کے مطابق ادرک ایک پھول دار پودے سے حاصل ہوا ہے جس کی ابتدا چین سے ہوئی تھی، ہلدی، الائچی اور گلانگل جیسے سب ہی پودوں کا ادرک سے گہرا تعلق ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ صحت کے لیے کتنی بہترین چیز ہے؟ بدہضمی سے لے کر انسامی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط …

مزید پڑھیں »

اومیکرون وائرس کی ذیلی قسم 22 ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اومیکرون وائرس کی ذیلی قسم 22 ممالک میں تیزی سے پھیل کر لوگوں کو متاثر کر رہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اومیکرون کے 800 جین سیکونسنگ نمونوں کو 22 ممالک سے جمع کیا گیا جن پر تحقیق شروع کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت …

مزید پڑھیں »

بلیوبیری کے مزید طبی فوائد سامنے آگئے

لندن: اگرچہ بلیوبیری کے کئی فوائد سامنے آچکے ہیں لیکن اب ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ جادوئی بیری کسی سپرفوڈ سے کم نہیں کیونکہ اب اس میں بلڈ پریشر کم کرنےوالے کئی اہم اجزا سامنے آئے ہیں۔ کنگزکالج اور یونیورسٹی آف ریڈنگ کےماہرین نے کہا ہے کہ نئی تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ بلیوبیری …

مزید پڑھیں »