ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

رمضان میں صحت مند رہنے کے لیے کیا کھائیں اور کیا پیئیں؟

اسلام آباد:رمضان میں ہماری کھانے پینے کی عادات یکسر تبدیل ہو جاتی ہیں اور سحر و افطار میں ایسے کھانے شامل ہو جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مفید نہیں ہیں اور وزن بھی بڑھ جاتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے ایسی گائیڈ لائنز بتائی ہیں جن کی پابندی کرنے سے نہ صرف وزن کم ہو سکتا ہے بلکہ بلڈ …

مزید پڑھیں »

موٹاپے سے دل کی موذی بیماریاں بڑھنے کا زیادہ خطرہ کیسے؟

اسلام آباد:موٹاپا بذات خود ایک موذی مرض ہے جس سے جتنا جلدی ہو سکے نجات حاصل کر لینی چاہیے۔روزمرہ کی زندگی میں غفلت اور خوراک سے ہمارا وزن مزید بڑھ سکتا ہے جس سے ہم موٹاپے کا شکار ہو سکتے ہیں۔موٹاپے سے ہماری صحت مزید خراب ہو سکتی ہے جس سے کئی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ این ڈی ٹی …

مزید پڑھیں »

رمضان میں نیند کی کمی کو کیسے پورا کریں؟

اسلام آباد:اچھی نیند صحت کے لیے انتہائی اہم ہے اور اگر نیند کے معمول میں خلل پیدا ہوجائے تو انسان سر درد، غنودگی اور بے چینی میں مبتلا رہتا ہے۔رمضان کے دنوں میں نیند کے اوقات میں تبدیلی آتی ہے، بالخصوص کچھ لوگوں کو افطاری کے بعد نیند نہیں آتی اور سحری تک جاگتے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لندن …

مزید پڑھیں »

نزلے کے دوران ہارٹ اٹیک کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے، تحقیق

ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں میں نزلے زکام کے وائرس کی تشخیص ہوتی ہے ان میں تشخیص کے ایک ہفتے تک دل کے دورے کے خطرات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ان سات دنوں میں دل کے دورے کے خطرات ایک سال پہلے اور اس کے …

مزید پڑھیں »

مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل از وقت بوڑھا بنا سکتی ہے:تحقیق

لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلسل ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) سے دماغ اصل عمر سے بوڑھا ہوجاتا ہے۔ماہرین نے جو سب سے بڑا فرق دریافت کیا ہے وہ اصل عمر اور دماغی عمر کے درمیان دو سال کا فرق ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور اینزائٹی یا بے چینی سے دماغ …

مزید پڑھیں »

خواتین غذا میں میگنیشیئم بڑھا کر دماغ توانا بنائیں

آسٹریلیا: پوری دنیا حافظے کی کمزوری، ڈیمنشیا اور الزائیمر کی گرفت میں آتی جا رہی ہے۔ تاہم حفاظتی طب کے تحت عام افراد اپنی غذا میں میگنیشیئم بڑھا کر اس خطرے سے بچ سکتے ہیں۔ اس ضمن میں بالخصوص خواتین کو زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔میگنیشیئم کھانے سے ایک جانب دماغ تندرست رہتا ہے تو دوسری جانب اس میں انحطاطی امراض …

مزید پڑھیں »

میٹھی غذاؤں سے اجتناب کیوں ممکن نہیں؟

کلون: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فرینچ فرائز، کرسپ اور چاکلیٹ بار کے زیادہ کھائے جانے کا تعلق قوتِ ارادی کم ہونے سے زیادہ دماغ سے ہے جس کی وجہ سے ہم زیادہ چکنائی اور مٹھاس والی غذاؤں کو فوقیت دیتے ہیں۔ جرمنی کے میکس پلانک اِنسٹیٹیوٹ اور امریکا کی ییل یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک مہلک ترین امراض کا سبب بن سکتا ہے:تحقیق

انگلینڈ: پلاسٹک کینسر، پھیپھڑوں کی بیماریوں اور پیدائشی نقائص سمیت وسیع پیمانے پر انسانی صحت پر پڑنے والے منفی اثرات کا ذمہ دار ہے۔ پلاسٹک کی تیاری کے عمل، میدانوں اور سمندروں میں پھینکنے پھینکے گئے پلاسٹک کے ٹکڑوں کے تجزیے سے پتا چلا ہے کہ پلاسٹک جو روزمرہ کے معمول کے استعمال میں آتا ہے وہ وقت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

افریقہ میں ماربرگ وائرس کی وبا سے مزید پانچ افراد ہلاک، اقوامِ متحدہ

تنزانیہ: افریقہ میں ایبولہ جیسے وائرس کا دوبارہ حملہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماربرگ وائرس سے اب تک 8 افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ 5 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔خطے میں ماربرگ وائرس کی پہلی وبا اسی سال 25 فروری کو نوٹ کی گئی تھی اور اب دوبارہ 21 مارچ کو اس کا وبائی پھیلاؤ دیکھا گیا جس پر …

مزید پڑھیں »

دل کے لیے اخروٹ کے فوائد ’معدے‘ سے ہی شروع ہوجاتےہیں، نئی تحقیق

آسٹن، ٹیکساس: اگرچہ سائنس جانتی ہے کہ اخروٹ دل کے لیے مفید ہوتے ہیں اور روزانہ اخروٹ کھانے سے قلب توانا ہوتا ہے لیکن اب ماہرین نے کہا ہے کہ اخروٹ پہلے معدے پر اثرانداز ہوتے ہیں اور پھر دل کو فائدہ دیتے ہیں۔ٹیکساس ٹیکنکل کالج اور جونیٹا کالج نے مشترکہ طور پر یہ تحقیق کرکے کہا ہے کہ دل …

مزید پڑھیں »