جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

ہر وقت تھکاوٹ کیوں محسوس ہوتی ہے؟

اسلام آباد:اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا۔اس طرح کی تھکاوٹ یا سستی کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔کئی بار اس کا سامنا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے مگر کسی بیماری کے شکار ہونے سے بھی ایسا ہوسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان ترین طریقے

اسلام آباد:جسمانی وزن میں اضافہ تو کسی بھی فرد کو پسند نہیں ہوتا بالخصوص اگر پیٹ باہر نکلنا شروع ہوجائے۔جسمانی وزن میں کمی کے لیے اکثر افراد ڈائٹنگ کرتے ہیں، مگر یہ طریقہ کار عموماً طویل المعیاد بنیادوں پر کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔ تو ایسے آسان طریقوں کے بارے میں جانیں جن کی مدد سے آپ کھانے کی مقدار میں …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فون بند کر کے سونا حاملہ خواتین میں ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے:ماہرین

اِلینوائے: امریکی ماہرین کے مطابق سوتے وقت اسمارٹ فون کا بند کیا جانا اور روشنی کا کم کیا جانا حاملہ خواتین میں جیسٹیشنل ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ جیسٹیشنل ذیا بیطس ایک قسم کی ذیا بیطس ہے جو حمل کے دوران ہوتی ہے اور تقریباً پانچ فی صد حاملہ خواتین اس سے متاثر ہوتی ہیں۔ اکثر حمل …

مزید پڑھیں »

نمک کا زیادہ استعمال لاکھوں اموات کی وجہ قرار، اس کا متبادل کیا استعمال کریں؟

لندن:روٹی، سالن، فاسٹ فوڈ نیز ہر کھانے پینے کی اشیا میں نمک کا استعمال لازمی ہوتا ہے لیکن خیال رہے کہ اس کا زیادہ استعمال آپ کو موت کے منہ تک بھی لے جاسکتا ہے۔’دی گلوبل برڈن آف ڈیزیز سٹڈی‘ دنیا کی سب سے معتبر تحقیق ہے جو بتاتی ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں کتنے لوگ ہیں جن …

مزید پڑھیں »

سندھ اور پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد:سندھ اور پنجاب میں آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 2 کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق ساتویں قومی مردم شماری کی سرگرمیوں کی وجہ سے پانچ روزہ پولیو مہم دو مراحل میں منعقد کی جا رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں …

مزید پڑھیں »

ذیابیطس کے مریض پھل اور سبزیاں کھا کر کئی امراض سے بچ سکتے ہیں:تحقیق

بوسٹن: پھل اور سبزیاں صحت و غذائیت کا خزانہ ہوتی ہیں اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذیابیطس کے شکار افراد پھل اور سبزیاں کھاکر خود کو ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر جیسے جان لیوا امراض سے بچاکر عرصہ حیات بڑھا سکتے ہیں۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے ایک تحقیق سے …

مزید پڑھیں »

بچوں کو آزادانہ طور پر کھیلنے دیجیے ورنہ دماغی صحت متاثر ہوسکتی ہے:تحقیق

فلوریڈا: امریکہ میں اسکول کے بچوں اور نو عمروں میں اس وقت ڈپریشن اور دماغی عارضے اپنے بلند ترین درجے پر ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اب ضروری ہے کہ بچوں پر غیر ضروری پابندیاں نہ عائد کی جائیں بلکہ انہیں آزادانہ طور پر کھیلنے اور کام کرنے کی اجازت ضرور دیجیے۔ جرنل آف پیڈیاٹرکس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کمر درد دور کرنے کے 5 آسان طریقے

اسلام آباد:دورِ جدید میں کمر کا درد ایک وبا کی شکل اختیار کرچکا ہے، جبکہ دنیا کے ہر 5 میں سے 4 افراد کو زندگی میں کسی وقت اس درد سامنا ہوتا ہے۔عام طور پر یہ درد پسلی سے نیچے شروع ہوتا ہے اور نیچے تک پھیلتا ہوا محسوس ہوتا ہے جو کہ کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ کرسی میں …

مزید پڑھیں »

جسمانی و نفسیاتی صحت کے لیے سوشل میڈیا کا بائیکاٹ

اسلام آباد:صحت امور کے ماہر سلطان المطیری نے کہا ہے کہ صرف ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کرنے سے صحت اور سماجی تعلقات پر بہترین نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’سوشل میڈیا نے دنیا کو بے شمار سہولتیں فراہم کی ہیں مگر اس کے صحت اور …

مزید پڑھیں »

اچھے والدین بننے کے لیے یہ باتیں یاد رکھیں

اسلام آباد: 15 سالہ آیان 9ویں کلاس کا طالب علم ہے، اس کے والدین کی دلی خواہش ہے کہ وہ امتحان میں اچھے نمبرز لے کر کامیاب ہو تاکہ مستقبل میں اچھے کالج میں داخلہ مل سکے۔ اسی خواہش کو مدنظر رکھ کر والدین آیان سے موبائل فون اور کھیلنے کودنے پر پابندی لگا دیتے ہیں یہاں تک کہ ٹی …

مزید پڑھیں »