جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

شکر سے پاک مصنوعی مٹھاس بھی دل کے لیے مضر قرار

لندن: مختلف کمپنیوں نے صارفین کو راغب کرنے کےلیے شوگر فری، ڈائٹ مشروبات اور مصنوعی مٹھاس والی اشیائے خوردونوش پیش کی ہیں اور اب ان کےبارےمیں انکشاف ہوا ہے کہ وہ امراضِ قلب اور فالج کی وجہ بن سکتی ہیں۔ ایک سروے میں مصنوعی مٹھاس کا مفصل طبی جائزہ لیا گیا ہے تاہم، ان میں سے بطورِ خاص ’اریتھریٹول‘ کا …

مزید پڑھیں »

دماغی امراض روکنے کے لیے، ورزش پہلی دفاعی لائن قرار

آسٹریلیا: اگرچہ ورزش اور دماغی صحت کے درمیان اہم سائنسی تعلق سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے درجنوں تحقیقات کا مطالعہ کرکے کہا ہے کہ دماغی امراض روکنے کے لیے ورزش پہلی دفاعی لائن کا درجہ رکھتی ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے بین سنگھ اور ان کے ساتھیوں نے پہلے سے کی گئی 100 …

مزید پڑھیں »

سرجری میں آسانی کے لیے بنائے جانے والے تھری ڈی پرنٹڈ دل

میسا چوسٹس: سائنس دان انسانوں کی زندگیاں بچانے والی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لیے انسانی دل کی تھری ڈی پرنٹڈ نقول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ماڈل مریضوں کے ناکارہ ہوجانے والے دلوں کی طرح خون کے بہاؤ اور دباؤ کی نقل کرتے ہیں جس سے سرجنز والو کی تبدیلی کے عمل میں بہتری لانے اور سب …

مزید پڑھیں »

دل کے دوروں کے سبب پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کرنے والا بائیو جیل

کراچی: سائنس دانوں نے ایک نیا بائیو جیل بنایا ہے جس کو انجیکشن کے ذریعے رگوں میں ڈال کر دل کے دورے کے سبب ہونے والے نقصانات کو ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ یہ جیل مریض کے اندر داخل ہوتے ہی اپنی تاثیر دِکھانا شروع کر دیتا ہے۔ سان ڈیاگو میں قائم یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی محققین کی یہ ٹیم …

مزید پڑھیں »

وقفے وقفے سے فاقے کرنا امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب

نیو یارک: ایک نئی تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے فاقے (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ماؤنٹ سینیائی کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ ناشتہ چھوڑنے سے وائٹ بلڈ سیل کی تعداد میں 90 فی صد تک کمی آئی۔ یہ …

مزید پڑھیں »

مردوں کی وہ عام غلطی جو گنج پن کا شکار بناسکتی ہے:تحقیق

مردوں میں گنج پن کا امکان خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے اور اب اس کی ایک بڑی وجہ سامنے آئی ہے۔اگر آپ کو میٹھے مشروبات جیسے سوڈا پینا پسند ہے تو یہ عادت بالوں سے محروم کرکے گنج پن کا شکار بناسکتی ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ گنج پن کا باعث …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

سیئول:ترقی پذیر ممالک میں شمار ہونے والے جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں مزید کمی کے بعد وہاں کی شرح پیدائش نچلی ترین سطح پر آگئی، جس سے حکام پریشان ہوگئے۔جنوبی کوریا کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جہاں پہلے ہی شرح پیدائش انتہائی کم ہوتی ہے۔ جنوبی کوریا کے علاوہ خطے کے دیگر ممالک جاپان، …

مزید پڑھیں »

روزہ رکھنے سے ذہنی تناؤ اور اضطراب کم ہوتا ہے

کراچی: رمضان میں روزہ رکھنے سے نہ صرف طرزِ زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے بلکہ روزوں کی وجہ سے انسان میں موجود تناؤاور اضطراب کے احساسات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ تاہم یہ ضروری ہے کہ ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے کاربوہائیڈریٹ اور چکنائی سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ یہ بات یونائیٹڈ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی …

مزید پڑھیں »

نیند کے اوقات میں تبدیلی سے امراض قلب بڑھنے کا انکشاف

واشنگٹن:امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ مگر طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی اور زائد العمر افراد کی جانب سے نیند کے دورانیے اور اوقات میں تبدیلی سے ان میں عارضہ قلب سمیت شریانوں میں چربی بڑھنے کی بیماری ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق درمیانی اور زاقد عمر کے افراد …

مزید پڑھیں »

ڈپریشن کی شکار مائیں، بچے کی پکار پر دیرسے جواب دیتی ہیں!

میسوری، امریکہ: یاسیت یا ڈپریشن ایک خوفناک کیفیت ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کی شکار ماؤں سے جب بچے کچھ تقاضہ کرتے ہیں تو ان کا ردِ عمل تاخیری ہوسکتا ہے اور مختلف بھی۔ یونیورسٹی آف میسوری کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن سے نبردآزما خواتین اپنے بچوں کے فطری تقاضوں یا گفتگو کے جواب …

مزید پڑھیں »