جمعہ , 1 جولائی 2022

صحت

کیا نیند نہ آنے سے پریشان رہتے ہیں؟

کیا رات کو اکثر نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے؟ اگر ہاں تو اس کا علاج ہوسکتا ہے کہ آپ کے کچن میں ہی چھپا ہو۔ویسے تو غذائی فائبر کو نظام ہاضمہ کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے مگر کچھ مخصوص فائبر جیسے پری بائیوٹیکس نیند کو بہتر کرنے کے ساتھ تناﺅ کے خلاف مزاحمت کرنے والے بیکٹریا کی تعداد …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں گردوں کی امراض کی شرح میں ڈرامائی اضافہ

جب کسی فرد میں گردوں کے دائمی امراض (سی کے ڈی) نمودار ہوتے ہیں تو گردوں کے افعال آنے والے مہینوں یا برسوں میں سست ہوجاتے ہیں۔یاد رہے کہ گردے خون میں موجود اضافی سیال اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں اور جب وہ ایسا نہیں کرپاتے تو یہ جمع ہونے لگتے ہیں۔ابتدائی مراحل میں سی کے ڈی کی کوئی …

مزید پڑھیں »

ایک بہت عام عادت جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائے

نیند کی کمی ہی نہیں بلکہ سونے کا کوئی وقت طے نہ ہونا بھی ہارٹ اٹیک یا فالج کا شکار بناسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برگھم اینڈ ویمن ہاسپٹل کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کے سونے کے وقت طے نہیں ہوتا، ان میں دل کی شریانوں سے جڑے امراض …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی وبا حقیقی خطرہ بن گئی، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ’حقیقی خطرہ‘ بن چکی ہے لیکن ایسے روکا بھی جا سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گریبیس نے انتباہ کیا کہ وبائی امراض کا خطرہ ‘بہت حقیقی’ ہوگیا ہے۔انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ’اگر ہم اسے وبائی مرض بھی کہتے ہیں پھر …

مزید پڑھیں »

زیادہ دوائیں کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے، ماہرین

کراچی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ دوائیں لینے کی وجہ سے پیدا ہونے والے مضر اثرات دماغ کو متاثر کرتے ہیں۔ اس سے ڈیمینشیا یعنی بھولنے کی بیماری بڑھ سکتی ہے اور اس میں بعض اوقات کمی بھی ہوجاتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بعض مریضوں کو مختلف ڈاکٹرز کی جانب سے دی جانے والی زیادہ دواؤں کے …

مزید پڑھیں »

کورونا کا جن، کہیں قابو میں تو کہیں بے قابو!

چین میں کورونا وائرس میں کے پھیلاؤ میں کمی کا عمل شروع ہوگیا ہے اور چینی حکام کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صرف ننانوے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ اٹھائس افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔چینی حکام کے مطابق مزید اٹھائس افراد کے انتقال کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے مرنے والون …

مزید پڑھیں »

ایران میں کرونا وائرس کی تشخیص کی لیبارٹریز کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

تہران: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے کہا کہ ایرانی صحت کا نظام کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے طاقتور ہے اور قریب مستقبل میں ایران میں کرونا وائرس کی تشخیص کی لیبارٹریز کی تعداد50 تک پہنچ جائے گی۔یہ بات ریچرڈ برنان جنہوں نے ایران میں کرونا بیماری کے انتظام کا مطالعہ کرنے کے لئے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم …

مزید پڑھیں »

زعفران اب پرسکون نیند کی ضمانت بھی قرار

آسٹریلیا: دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں لوگ کسی نہ کسی درجے پر نیند کی کمی کے شکار ہیں اور اس کے لیے طرح طرح کے جتن کئے جاتے ہیں تاہم اب برصغیر میں افزائش کی جانے والی زعفران سے اس کے علاج کی امید ملی ہے۔یہ تحقیق آسٹریلیا کی مرڈوخ یونیورسٹی میں کی گئی ہے جس میں چھوٹے پیمانے پر …

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کا کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 12 ارب ڈالر امداد کا اعلان

بیجنگ: ہلاکت خیز کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کرگئی، ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 12 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فلو سے مشابہ وائرس کا دنیا بھر میں موت بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد …

مزید پڑھیں »

وہ غذائیں جو توند کی چربی بڑھانے کا باعث بن جائیں

کیا پیٹ اور کمر کے بڑھتی چربی یا آسان الفاظ میں توند سے نجات میں مشکل کا سامنا ہے؟ تو آپ اکیلے نہیں، دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔ڈائٹنگ سے لے کر جم جانے تک متعدد طریقوں سے لوگ توند سے نجات پانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ اس اضافی چربی کو جلدازجلد گھلایا …

مزید پڑھیں »