منگل , 23 اپریل 2024

صحت

آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے:تحقیق

مشی گن: سرطان کے مریض چوہوں میں آواز کی لہروں سے حیرت انگیز علاج کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ اہم کام جامعہ مشی گن میں کیا گیا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق یہ عمل ’ہسٹوٹرپسی‘ کہلاتا ہے جو دو طرح سے کینسر پر حملہ کرتا ہے۔ سب سے پہلے یہ جسم میں چھپے رہنے والے سرطانی خلیات سے ایک طرح …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث وفات پا گئے۔پیما کے زیر اہتمام ملک بھر میں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی منتقلی کے خاتمے میں اہم پیش رفت

لندن: عالمی ادارہ صحت (ڈبیلو ایچ او) کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی کا خاتمہ کردیا گیا۔ڈبلیو ایچ او کے متعین کردہ ہدف ماؤں سے نومولود کو منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس بی کی شرح کو دو فی صد سے کم کرنا ہے، برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ …

مزید پڑھیں »

گاڑیوں کا دھواں صرف دو گھنٹے میں دماغی روابط تبدیل کرسکتا ہے:تحقیق

آسٹریلیا: گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں نہ صرف پورے بدن کے لیے نقصاندہ ہوتا ہے تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ گاڑیوں کا دھواں صرف دو گھنٹے بعد ہی دماغ پر ایسے مضر اثرات مرتب کرتا ہے کہ اس سے دماغی روابط کمزور ہوجاتے ہیں۔ جامعہ برٹش کولمبیا اور جامعہ وکٹوریا،کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ کسی کار کا دھواں …

مزید پڑھیں »

دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار

کوپن ہیگن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروٹینز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا مرکب مدافعتی خلیوں میں انسداد سوزش خصوصیات کو دُگنا کر دیتا ہے۔روزمرہ کی بنیادوں پر پی جانے والی کافی میں پولی فینولز نامی اینٹی آکسیڈنٹس بھرپور مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو سوزش کو کم کرتے ہیں۔ سوزش (انفلیمیشن) جسم کے مدافعتی نظام کا ایک …

مزید پڑھیں »

دانت پیسنا بیماری یا ذہنی کیفیت؟

اسلام آباد: کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک لاشعوری اور غیر ارادی عمل کے باعث آپ کے دانتوں کی زندگی قبل از وقت ختم ہوسکتی ہے۔اس عمل کو برکسزم کہاجاتا ہے، جسے عام زبان میں دانت پیسنے کا مسئلہ کہا جاتا ہے۔ کئی افراد خصوصی طور پر بچوں کو رات میں دانت پیسنے کی عادت ہوتی ہے، غصے میں دانت …

مزید پڑھیں »

موذی مرض جذام سے کیسے بچا جائے؟

اسلام آباد:جذام جیسی موذی مرض بیکٹیریا اور جراثیم سے پھیلتی ہے۔’جذام‘ جسے عام طور پر ’کوڑھ‘ بھی کہا جاتا ہے اس متعدی مرض کا شمار دنیا کی قدیم ترین بیماریوں میں ہوتا ہے اور ایک زمانے میں اس مرض میں مبتلا افراد کو نفرت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور ایسے افراد کو سماج سے الگ کردیا جاتا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

میز پر سر رکھ کے سونے کا نقصان جانتے ہیں؟

لندن:رات کی نیند پوری نہ ہو، یا تھکن زیادہ ہو تو اگلے دن دفتر یا یونیورسٹی میں بھی نیند آسکتی ہے، ایسے میں لوگ اپنے سامنے رکھی میز پر سر رکھ کر سوجاتے ہیں۔ایسے لوگ اپنے کمپیوٹر یا ڈیسک ٹاپ پر کام کرتے ہوئے بھی نیند لینے لگتے ہیں، لیکن کیا آپ اس طرح سونے کے نقصانات سے واقف ہیں؟ …

مزید پڑھیں »

بسکٹ کھانا انسانی صحت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟

واشنگٹن:پہلے تو جنک فوڈ کے بارے میں ہی کہا جاتا تھا کہ یہ انسانی وزن میں اضافے کا سبب بنتا ہے تاہم نئی تحقیق میں بسکٹ بھی وزن بڑھانے کا سبب ہوسکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ہوئی اس نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بسکٹ، کیک، برگر اور ساسیج رول دیر سے ہضم ہوتے ہیں جس …

مزید پڑھیں »

انگور کینسر کا سبب بننے والے مسئلے سے بچانے میں مددگار

نیو یارک :ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ انگور کھانے سے جلد کی تیزابیت یا سورج کی روشنی میں جسم جلنے کے مسئلے سے بچا جا سکتا ہے۔جلد کی تیزابیت یا جسم کے دھوپ میں جلنے کو انگریزی میں ’سن برن‘(Sunburn) کہتے ہیں۔’سن برن‘(Sunburn) کا مسئلہ سورج کی الٹرا وائلٹ (یو وی) یا شعاؤں سے جلد کو …

مزید پڑھیں »